Umar Khan O f f i c i a l

Umar Khan O f f i c i a l ZinDagi Ka Har DiN AiSe JiO� JaiSe Ke AkhRi Hu kYa PaTa kAl Hu nA Hu �

24/04/2026
06/04/2026

زندگی میں خوبصورت لوگوں سے زیادہ
مخلص لوگوں کا ہونا ضروری ہے۔❤️🤲🏻

شمع پبلک ہائی سکول  کی سالانہ تقریب  تقسیم انعامات میں شرکت کا موقع ملا۔ بچوں کی شاندار کارکردگی، اساتذہ کی محنت اور تعل...
30/03/2026

شمع پبلک ہائی سکول کی سالانہ تقریب تقسیم انعامات میں شرکت کا موقع ملا۔ بچوں کی شاندار کارکردگی، اساتذہ کی محنت اور تعلیمی ماحول دیکھ کر بے حد خوشی ہوئی۔❤️
تعلیم ہی وہ روشنی ہے جو قوموں کو ترقی کی راہ دکھاتی ہے۔ ہمیں چاہیے کہ اپنے بچوں کی تعلیم پر بھرپور توجہ دیں تاکہ وہ ایک روشن مستقبل کی بنیاد رکھ سکیں۔
تمام اساتذہ اور انتظامیہ کو اس کامیاب تقریب پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد۔

29/03/2026

سابق وزیر اعلی سردار علی امین گنڈہ پور ✊🔥♥️

تحریر وقار بلوچ ایڈوکیٹ ڈیرہ اسماعیل کی سیاست میں علی امین گنڈہ پور وہ شخصیت ہیں جو 2013 میں پہلی بار منتخب ہونے کے بعد ...
26/03/2026

تحریر وقار بلوچ ایڈوکیٹ
ڈیرہ اسماعیل کی سیاست میں علی امین گنڈہ پور وہ شخصیت ہیں جو 2013 میں پہلی بار منتخب ہونے کے بعد روز بروز عوامی مقبولیت بڑھاتے جا رہے ہیں سٹی ون سے این اے اور اب ڈیرہ کے تینوں حلقے سٹی ون ٹو اور این اے سمیت پروا کی عوام بھی علی امین گنڈہ پور کو وہاں پر الیکشن کنٹیسٹ کرنے کا کہہ رہی ہے یہ سب عوامی خدمت ڈیرہ کے ریکارڈ ترقیاتی کام ریکارڈ روزگار کی بدولت بابائے روزگار خطاب کی بدولت ممکن ہوا ہے اگلے تین الیکشن بھی علی امین خان کو بیٹ کرنا کسی طرح ممکن نہیں لگ رہا ۔۔ایسی کارکردگی دیکھ کر مخالفین مکمل طور پر ڈیرہ اسماعیل خان کو چھوڑ گئے ہیں وجہ عوام پر انکا مکمل عدم اعتماد ہے ،،🫶❤️

26/03/2026

Alluhmdillah for everything ❤️🤲🏻

Address

Dera Ismail Khan

Telephone

+923083536314

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Umar Khan O f f i c i a l posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to Umar Khan O f f i c i a l:

Share