Khizer umer fans

Khizer umer fans Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Khizer umer fans, Comedy Club, Dera Ghazi Khan.

25/09/2025

Please follow for more

12/09/2025

Copy Prompt👇

Photo-realistic 8K full-body portrait of this man I’m the above image leaning casually against a clean light-gray wall. He is wearing a meroon polo t-shirt and blue jeans pant black socks, and black sneakers with white soles. Hands in pockets, one leg crossed over the other, relaxed confident pose. On the wall next to him, create a bold black-and-white stylized vector portrait of the same man with modern geometric elements Below the graphic, add clean bold Text: ‘Your Name’ in large letters, and beneath it, ‘Facebook: Fb Id Here’ in smaller font. bright and clean professional ighting studio quality. Mood: modern, minimalistic, premium personal branding aesthetic.”

20/08/2025

کراچی ایک دن یا ایک بارش میں نہیں ڈوبا. یہ شہر تو آٹھ دہائیوں سے مرحلہ وار انچ باء انچ ڈوبا ہے. ملیر اور لیاری ندیوں کی ہزاروں ایکڑ زمین کاٹ اور ان کا بہاؤ روکا گیا. قدرتی نالوں کے اندر آبادیاں بسائی گئیں. پانی کے بہاؤ کے راستوں میں لاکھوں لوگ آباد کرنے کے لیئے بلڈر مافیا نے ہاوسنگ سوسائٹیز بنائیں. چائنا کٹنگ ہوئی. غیرقانونی تعمیرات کا ایک جال بچھا دیا گیا. درختوں کی جگہ پلازاؤں کی قطاریں بنیں. جب یہ سب کچھ ہوتا رہا تو لوگوں نے نعرے مارے کہ کراچی منی پاکستان ہے. پھر ساری دنیا کے بے گھر لوگوں کے لیئے یہاں آنا، رہائش اور روزگار کرنا مذہب اور حب الوطنی کا جز قرار دیا گیا. دیشتگردی کے زمانہ عروج میں ہر راستہ، گلی اور گذرگاہ پر قبضے ہوئے. سمندر کو جانے والے راستوں پر ارب پتیوں کی چمکدار سوسائٹیز بنیں. یہ گھٹیا میڈیا کبھی پوری کہانی نہیں سنائے گی. ان کی رگوں میں منافقت کا خون دوڑتا ہے. قصہ مختصر کہ آپ نے پانے کے سارے راستے روک دیئے اور اب بارش میں پانی آپ کے سارے راستے روک دیتا ہے.

20/08/2025

کل کی بارش نے ڈی ایچ اے کا کیا حشر کیا، اس کی تفصیلات روزنامہ ڈان کی اس خبر میں پڑہ لیں لیکن مجال ہے کسی ٹی وی چینل کا کیمیرا ادھر کا رخ بھی کرے. جسے دیکھو وہ شاہراہ فیصل اور آئی آئی چندریگر روڈ کا ماتم کر رہا تھا. بارش نے سارے کراچی کا حشر خراب کیا لیکن منافق میڈیا نے کچھ علاقوں سے باہر کا کراچی دکھایا تک نہیں. ڈی ایچ اے کے حالات کے بارے میں اس خبر کا عنوان ہے "ڈی ایچ اے میں رہنا چاہتے ہیں؟ کشتی خرید لیں. یہ عنوان ہی منافق میڈیا کے لیئے بہت ہے.

Rate this picture
16/08/2025

Rate this picture

26/07/2025

Milk bottle challenge

26/07/2025

Milk bottle challenge
Please like and follow me
💕👍😊

21/07/2025
21/07/2025

Our new video

Address

Dera Ghazi Khan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khizer umer fans posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category