Maaz Jabal

Maaz Jabal "Online earning, skills, and daily helpful content. Learn simple, practical ways to grow in 2025."

24/11/2025


Maaz Ahmad Rajput Sanaullah Madani

السلام و علیکم ۔آج مجھے ایک نامعلوم نمبر سے کال موصول ہوئی ۔ کالر نے بتایا کہ اس کا تعلق ایک کوریئر کمپنی سے ہے اور پارس...
19/11/2025

السلام و علیکم ۔
آج مجھے ایک نامعلوم نمبر سے کال موصول ہوئی ۔ کالر نے بتایا کہ اس کا تعلق ایک کوریئر کمپنی سے ہے اور پارسل ڈلیور کرنا ہے ۔ ایڈریس پوچھنے لگا تو میں نے اسے بتایا کہ میرے 2 ایڈریسز ہیں میرا پارسل کس ایڈریس کا ہے ؟؟؟
پھر باتوں باتوں میں جب اس نے کہا کہ وہ جھنگ آفس سے بات کر رہا ہے تو میں نے اسے کہا کہ وہ میرا پارسل میرے دفتر واقع دھجی روڈ پر ڈلیور کر دے۔

اس پر کالر نے مجھ سے کہا کہ آپ کے نمبر پر ایک کوڈ آیا ہے وہ مجھے بتا دیں تاکہ پارسل ڈلیور کیا جا سکےجس کے جواب میں میں نے اسے کہا کہ وہ پارسل ڈلیور کرنے آے اگر ضرورت پڑی تو میں کوڈ بھی بتا دوں گا ۔
بعد ازاں جب میں نے موبائل کی سکرین دیکھی تو میرے موبائل پر واٹس ایپ اکاؤنٹ سوئچ کرنے کا ویری فیکیشن کوڈ آیا ہوا تھا ۔ دراصل وہ میرے اکاؤنٹ کو ہیک کرنا چاہ رہا تھا ۔

یہ سب لکھنے کا مقصد آپ سب کو محتاط کرنا ہے ۔ شرپسند عناصر ہمارے اکاؤنٹس کو ہیک کر کے غیر قانونی کاروائیوں میں استعمال کر سکتے ہیں ۔
Follow What's App Channel

https://whatsapp.com/channel/0029VasYafLIHphO6ouxRY15

18/11/2025

Masha Allah bht ache tarbeyat ha

17/11/2025

A Orphan Young Child Story Help All People's like as Father
Maaz Ahmad Rajput

🔥 فری موبائل ایپس کا زبردست مجموعہ – صرف 499 روپے! 🔥**کیا آپ چاہتے ہیں کہ 50+ بہترین موبائل ایپس بالکل مفت استعمال کریں؟...
16/11/2025

🔥 فری موبائل ایپس کا زبردست مجموعہ – صرف 499 روپے! 🔥**

کیا آپ چاہتے ہیں کہ 50+ بہترین موبائل ایپس بالکل مفت استعمال کریں؟
ہم آپ کے لیے لے کر آئے ہیں ایک پمفلیٹ جس میں شامل ہیں:

* *کینوا (Canva)*
* تصاویر اور پوسٹس بنانے کے لیے
* *کیپ کٹ (CapCut)* ویڈیو ایڈیٹنگ کے لیے
* *کائن ماسٹر (KineMaster)*
* پروفیشنل ویڈیوز کے لیے
* *سی ایس سکنر (Camscanner)* ڈاکومنٹس اسکین کرنے کے لیے
* *ڈبلیو پی ایس (WPS)* ڈاکومنٹس اور اسپریڈشیٹس کے لیے
* اور بہت ساری *50+
* بہترین ایپس** جو آپ کے روزمرہ کام آسان بنا دیں!

💰 قیمت: *صرف 499 روپے*
📲 رابطہ: 03478591806
Maaz Ahmad Rajput

14/11/2025

🌟 MJ 2025 — نئی شروعات، نیا سفر 🌟

آج سے میں اس پیج پر آپ سب کے لیے مفید، معلوماتی اور ہیلپ فل مواد شیئر کروں گا تاکہ ہم سب مل کر بہتر سیکھ
سکیں اور آگے بڑھ سکیں۔

یہاں آپ کو روزانہ ایسی پوسٹس ملیں گی جو آپ کی سکلز میں اضافہ کریں، آن لائن ارننگ کے آئیڈیاز دیں، اور آپ کے لیے آسان طریقوں سے نیا علم لے کر آئیں۔

اگر آپ کچھ خاص سیکھنا چاہتے ہیں تو کمنٹ میں ضرور بتائیں۔
آپ کی سپورٹ ہی میری طاقت ہے۔ شکریہ۔

__________________________

آپ ان سائٹس سے بالکل فری تصویریں لے سکتے ہیں:

1️⃣Pixabay

2️⃣Pexels

3️⃣Unsplash

Address

Dera Ghazi Khan
32200

Telephone

+923478591806

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Maaz Jabal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to Maaz Jabal:

Share

Category