شاعر

شاعر اردو شاعری

10/07/2023

مرشد 🙏

15/04/2023

❤❤

ڈر ہے چبا نہ جائیں کلیجہ نکال کر........رہتے ہیں تیرے شہر میں ہندہ مزاج لوگجون ایلیا
30/01/2023

ڈر ہے چبا نہ جائیں کلیجہ نکال کر........
رہتے ہیں تیرے شہر میں ہندہ مزاج لوگ
جون ایلیا

01/12/2022

مین تو ایک جہنم ہوں____!
کیوں رہتی ہو تم مجھ میں؟
جون ایلیا

18/10/2022

آخر کو ہنس پڑیں گے کسی ایک بات پر
رونا تمام عمر کا بےکار جائے گا

#زین

12/10/2022

ایک محبت کی تھی ہم نے
اس کو پار لگانے میں
جب جب کوئی مشکل آئی
بوتل کھولی اور بیٹھ گئے
#عاشق

08/08/2022

کسی بیمار کو زنجیر پہنائی نہیں جاتی
نصیر عداوت کے بھی کچھ آداب ہوتے ہیں
#عاشق

11/06/2022

آیت سناؤ صبر کی کوئی قرآن سے!
ورنہ الجھ پڑوں گا میں سارے جہاں سے

20/01/2022

تم نہیں جانتے
#علی

19/01/2022

میرے کندھے پہ سر رہنے نہیں دے گا کسی دن
یہی جس نے میرے کندھے پہ سر رکھا ہوا ہے
#عاشق

15/01/2022

عمر گزری تلاش محسن میں
محسن!!

عمر بیت گئ محسن کو ,محسن نہ ملا

سید محسن نقوی شہید
(جنوری 1996،15)

Address

Dera Ghazi Khan

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when شاعر posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to شاعر:

Share

Category