Pervaiz Joyia

Pervaiz Joyia Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Pervaiz Joyia, Dera Ghazi Khan.

میری طرف سے تمام اہل اسلام کو عید الفطر کی خوشیاں مبارک ہوں اللہ پاک آپ سب کی عبادتوں کو قبول مقبول فرمائے آمین ثم آمین ...
20/03/2026

میری طرف سے تمام اہل اسلام کو عید الفطر کی خوشیاں مبارک ہوں اللہ پاک آپ سب کی عبادتوں کو قبول مقبول فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین

10/02/2026

زندگی ہمیشہ آسان نہیں ہوتی ؛لیکن ہر مشکل مرحلہ ہمیں کچھ سکھا کر گزرتا ہے،انہی تجربوں سے ہم مضبوط ،سمجھدار اور بہتر انسان بنتے ہیں

میچ سے پہلے یہ لوگ بھی بونگیاں مار رہے تھے کہ ہم اس بار پاکستان کو پہلے سے بھی زیادہ بڑے مارجن سے ہرائیں گے مگر الحمدللہ...
10/02/2026

میچ سے پہلے یہ لوگ بھی بونگیاں مار رہے تھے کہ ہم اس بار پاکستان کو پہلے سے بھی زیادہ بڑے مارجن سے ہرائیں گے مگر الحمدللہ اللہ پاک نے پاکستان کو فتح نصیب کی🇵🇰

واہ کیا سین تھا بھائی! 🔥عثمان طارق نے دو گیندوں پر دو وکٹیں لے کر میچ کا رخ ہی بدل دیا، اور پھر سلمان علی آغا کے ساتھ جو...
10/02/2026

واہ کیا سین تھا بھائی! 🔥
عثمان طارق نے دو گیندوں پر دو وکٹیں لے کر میچ کا رخ ہی بدل دیا، اور پھر سلمان علی آغا کے ساتھ جو آئیکونک سیلیبریشن کی… وہ واقعی Celebration of the Tournament بن گئی! 😍🏏

یہ صرف وکٹیں نہیں تھیں، یہ ایک میسج تھا کہ پاکستان کے بولرز جب آن ہوتے ہیں تو پورا اسٹیڈیم ہل جاتا ہے۔

آغا جی اور عثمان طارق کا اسٹائل، انرجی اور ٹیم

اسپرٹ دیکھ کر مزہ آ گیا 💚✨

📸 JioHotstar

  he alla Cheezاس کو اپکی زبان میں کیا بولتے ہیں
10/02/2026

he alla Cheez
اس کو اپکی زبان میں کیا بولتے ہیں

09/02/2026

آج کل لڑکیوں اسے ہاتھ ہیں 😄😔

یہ بندہ تقریبا 4 ماہ سے سعودی عرب کی جیل میں ہے اور اس کے پاس پاسپورٹ اور نہ ہی پاکستانی شناختی کارڈ ہے جس کی وجہ سے متع...
07/02/2026

یہ بندہ تقریبا 4 ماہ سے سعودی عرب کی جیل میں ہے اور اس کے پاس پاسپورٹ اور نہ ہی پاکستانی شناختی کارڈ ہے جس کی وجہ سے متعلقہ حکام ٹریول کی اجازت نہیں دے رہے۔ یہ شخص اپنا نام حاجی اسلم بتاتا ہے اور والد کا نام حاجی اشرف بتاتا ہے ۔یہ بھی کہتا ہے کہ ساتھ میں جندانی بیٹھے ہیں اور میرے چاچا کی دوکان بھی ہے چاچا کا نام حاجی منظور بتاتا ہے اس پوسٹ کو شئیر کر یں تاکہ اس کے گھر والوں تک پہنچ جائے اور اس پردیسی بھائی کی شناخت مکمل ہو جائے اور اپنے پیاروں کے پاس اپنے وطن پاکستان چلا جائے اللہ تعالٰی آپ سب کو اجر عظیم عطا فرمائے گا انشاءاللہ۔

07/02/2026

عرب ملکوں میں بغیر ہنر کے آنےسے بہتر ہے کہ آپ اپنے ملک میں فروٹ چاٹ کی ریڑھی لگالے آپ کی کیا راۓ ہیں

فہیم اشرف نے تو آگ لگا دی — ایک ہی اوور میں 24 رنز، واقعی کمال کر دیاایسے لمحات دیکھ کر دل خوش ہو جاتا ہے، ماشاء اللہ۔ ی...
07/02/2026

فہیم اشرف نے تو آگ لگا دی — ایک ہی اوور میں 24 رنز، واقعی کمال کر دیا

ایسے لمحات دیکھ کر دل خوش ہو جاتا ہے، ماشاء اللہ۔ یہی تو اصل کرکٹ کا مزہ ہے! 🏏🇵🇰👍

ایک بار ایسا لگا کے میچ پاکستان کے ہاتھ سے نکل گیا ہے لیکن مزہ کرا دیتا جوان نے ❤️🥳🥳🥳

Address

Dera Ghazi Khan

Telephone

+966540691795

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pervaiz Joyia posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to Pervaiz Joyia:

Share