Basit Ali Basil

Basit Ali Basil Urdu Saraiki Poet

07/11/2024
فرمان امامِ حسین علیہ السلام:جب تم کسی انسان کی عزت اُس کی دولت کی وجہ سے کرنے لگو تو جان لو تم نے اپنا ایمان کھو دیا ہے...
01/11/2024

فرمان امامِ حسین علیہ السلام:

جب تم کسی انسان کی عزت اُس کی دولت کی وجہ سے کرنے لگو تو جان لو تم نے اپنا ایمان کھو دیا ہے۔

19/10/2024

(حضرت امام علی علیہ السلام نے فرمایا)
قیامت کی نشانی میں ایک نشانی یہ بھی ہے
کہ جھوٹے لوگوں کی عزت ہوگی
اور سچے لوگ ذلیل ہو رہے ہونگے۔

18/10/2024

برادری میں ایک شر پسند ایسا بھی ہوتا ہے جو 97 فیصد رشتوں کو آپس میں لڑوانے کے بعد کہتا ہے کہ میری خواہش ہے کہ ہم سب مل کر رہیں

17/10/2024

مخلص شخص ہمیشہ تنہا رہ جاتا ہے۔۔۔
کیونکہ اس کا ضمیر اجازت نہیں دیتا کہ وہ منافق لوگوں کے ساتھ تعلق رکھے۔ 👈

05/10/2024

استاد گھنے درخت کی مانند ہوتا ہے ایک لمبے سفر میں تھوڑی دیر کے لیے ٹھنڈی اور میٹھی چھاؤں کا ذریعہ ۔
میرے اور دنیا بھر کےاساتذہ کی عظمت کو سلام
Happy Teachers Day

فرمانِ حضرت مولا امام علی علیہ السّلام :ہمیشہ ایسے شخص سے دوستی رکھو جو آپ کو عزت دے کیونکہ عزت محبت سے کہیں زیادہ قیمتی...
01/10/2024

فرمانِ حضرت مولا امام علی علیہ السّلام :

ہمیشہ ایسے شخص سے دوستی رکھو جو آپ کو عزت دے
کیونکہ عزت محبت سے کہیں زیادہ قیمتی ہوتی ہے۔

❤ ہم پیشہ احباب کے ساتھ ناقابلِ فراموش لمحات ❤

💕میلادِ مصطفٰے میں حاضری💕 #نعتِ_رسولِ_اکرم # پیش کرنے کا شرف نصیب ہوا
23/09/2024

💕میلادِ مصطفٰے میں حاضری💕

#نعتِ_رسولِ_اکرم # پیش کرنے کا شرف نصیب ہوا

سبحان اللہ ❤🌺🌹لبیک یا رسول اللہ ❤🤲❤
18/09/2024

سبحان اللہ ❤🌺🌹
لبیک یا رسول اللہ ❤🤲❤

Address

Choti Zareen _ D. G. Khan
Dera Ghazi Khan

Telephone

+923340727372

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Basit Ali Basil posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to Basit Ali Basil:

Share

Category