Apna fazla

Apna fazla Balochistan video �� Balochi Song Video �

04/04/2026
یہ بکری کئ دنوں سے فاضلہ ماڑکی میں ہیں اور جس کا ہے مجھ سے رابطہ کریں
13/03/2026

یہ بکری کئ دنوں سے فاضلہ ماڑکی میں ہیں اور جس کا ہے مجھ سے رابطہ کریں

جو دوست کنڑ لیناچاہتا ہے وہ اس نمبر پر رابطہ کریں لوکیشن فاضلہ کچھ 03079726779
08/03/2026

جو دوست کنڑ لیناچاہتا ہے وہ اس نمبر پر رابطہ کریں لوکیشن فاضلہ کچھ 03079726779

20/02/2026

نسوار والوں کے پاس جانے سے پرہیز کریں

*`مــــــــبارک ہو`**⏮️رمضــــــــان المبــــارک کا چاند 🌙 نظر آگیا ہے: پاکستان میں کل 19 فروری بروز جمعرات پہلا روزہ ہو...
18/02/2026

*`مــــــــبارک ہو`*
*⏮️رمضــــــــان المبــــارک کا چاند 🌙 نظر آگیا ہے: پاکستان میں کل 19 فروری بروز جمعرات پہلا روزہ ہوگا:*

*`مــــــــبارک ہو`**⏮️رمضــــــــان المبــــارک کا چاند 🌙 نظر آگیا ہے: پاکستان میں کل 19 فروری بروز جمعرات پہلا روزہ ہو...
18/02/2026

*`مــــــــبارک ہو`*
*⏮️رمضــــــــان المبــــارک کا چاند 🌙 نظر آگیا ہے: پاکستان
میں کل 19 فروری بروز جمعرات پہلا روزہ ہوگا:*

13/02/2026


09/02/2026

08/02/2026

یہ کہاں کا انصاف ہے؟
ووٹ کے وقت تو ہمارے گاؤں کے دروازے پر آ کر وعدے کیے جاتے ہیں، سہولتوں کے خواب دکھائے جاتے ہیں، لیکن جیسے ہی الیکشن ختم ہوتے ہیں، وہی سہولتیں ہم سے چھین لی جاتی ہیں۔ پہلے اے ٹی ایم اٹھا کر لے گئے، اب نادرہ دفتر بھی یہاں سے منتقل کیا جا رہا ہے۔

یہ علاقہ پہاڑی ہے، یہاں کے لوگ زیادہ تر غریب اور محنت کش ہیں۔ دور دراز شہروں تک جانا ان کے لیے آسان نہیں، نہ کرایہ برداشت کر سکتے ہیں، نہ بار بار کے چکر لگا سکتے ہیں۔ نادرہ دفتر یہاں ہونا ہمارے لیے ایک بڑی سہولت تھی، جس سے بزرگوں، خواتین اور مزدور طبقے کو آسانی ہوتی تھی۔

حکمرانوں سے سوال ہے کہ آخر ہماری بنیادی سہولتیں کیوں چھینی جا رہی ہیں؟ کیا غریب علاقوں کے لوگوں کو جینے کا حق نہیں؟ ووٹ لینے کے وقت تو سب یاد آتا ہے، مگر خدمت کرنے کا وقت آتا ہے تو ہمیں نظرانداز کر دیا جاتا ہے۔

ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ نادرہ دفتر کو یہاں سے نہ ہٹایا جائے اور ہمارے علاقے کی سہولتیں بحال رکھی جائیں۔ غریب لوگوں کو مزید مشکلات میں نہ ڈالا جائے۔

Address

Dera Ghazi Khan

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Apna fazla posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category