Nعeem jآN

Nعeem jآN وَتُعِزُّ مَنْ تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَاء ☝️

02/07/2026
01/07/2026

دنیا کی باتیں کبھی ختم نہیں ہونگی۔ لوگ کچھ نہ کچھ کہتے رہیں گے، خبریں آتی رہیں گی،
اور مصروفیات بڑھتی رہیں گی۔

لیکن ایک فیصلہ آپ کے ہاتھ میں ہے کہ آپ اپنے ذہن میں کس چیز کو جگہ دیتے ہیں۔

جس طرح جسم کو اچھی غذا کی ضرورت ہوتی ہے، اسی طرح ذہن کو بھی اچھی باتوں کی ضرورت ہوتی ہے۔

آج اپنے ذہن کو امید، علم اور خیر سے بھرنے کو کوشش کریں…کیونکہ ہر نئی صبح، بہتر انسان بننے کا ایک نیا موقع لے کر آتی ہے۔

صبح بخیر 🌅

01/07/2026

*السلام علیکم دن کا آغاز ددود شریف سے کرتے ہیں*

*ایک بار محبّت سے درود شریف پڑھ لیں🌺*

*❁بِسْــــــــــــــــــمِ اﷲِالرَّحْمَنِ اارَّحِيم❁۔*

*اَللّٰھُمَّ صَــّلِ عَلٰی ,مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ*📿🫠

*اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ،*📿🫠

*جزاک اللہ* ❤️

30/06/2026

انسان چاہـے دُنیا کی کتنی ہـی دولت کیوں نہ جمع کر لے مگر ایک حقیقت ہمیشہ باقی رہتی ہـے وہ اپنی تکلیف کسی کو بیچ نہیں سکتا اور نہ ہـی سکون خرید سـکتا ہـے

26/06/2026

Ameen

25/06/2026

@@@@@@@@@

Address

Dera Ghazi Khan

Telephone

+923457322534

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nعeem jآN posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to Nعeem jآN:

Shortcuts

Share

Category