kull کُل: آرٹ کا شعور، ادب کی چاشنی اور ثقافت کے رنگ

08/09/2026

بہت جلد..... ❤️🌹

05/09/2026

🌹 ساڈیاں وطن کنوں دِلیں سڑِیاں وے یار🌹
کلام :-حضرت خواجہ غلام فرید

30/08/2026

درداں دی ماری دلڑی علیلء (نیا امتزاج)
کافی: ﷲ ڈیوایا پرجوش

25/08/2026

سوہنے سندھ دریا تیں 🎵
An Original Production by Kull Studios Portugal
Lyrics / : Khushhal
Music / Composition: Khushhal
Production / Final Edit: Kull Studios Portugal
© 2026 Kull Studios Portugal — All Rights Reserved

22/08/2026

Good morning.. ❤️🌹

21/08/2026

گزارش! ❤️
میرے بنائے ہوئے گیت ان دنوں بڑی تعداد میں لوگ YouTube سے اٹھا کر اپنے اپنے صفحات اور چینلز پر دوبارہ پوسٹ کر رہے ہیں، بعض اوقات اس طرح کہ سارا کریڈٹ بھی خود کو دے دیتے ہیں۔
مجھے پیسے کا لالچ نہیں۔ حالانکہ میں Suno AI سمیت مختلف پلیٹ فارمز پر ہر ماہ خطیر رقم خرچ کرتا ہوں اور کوشش یہی ہوتی ہے کہ اچھی سرائیکی موسیقی سب کے لیے مفت پیش کی جائے۔
لیکن بعض گیتوں کی سرائیکی لہجے کی ادائیگی، موسیقی، لے، آوازوں کی ترتیب، editing اور مکمل production پر کئی کئی دن صرف ہوتے ہیں۔ اس لیے کم از کم اتنا حق ضرور بنتا ہے کہ:
شاعری کا کریڈٹ شاعر کو، اور گیت کی موسیقی و production کا کریڈٹ Kull Studios Portugal کو دیا جائے۔
ایک اہم اعلان شاعروں اور دوستوں کے لیے
بہت سے دوست وائس میسجز اور تحریری کلام بھیج رہے ہیں اور فرمائش کرتے ہیں کہ ان کے کلام کو AI کے ذریعے گیت کی شکل دی جائے۔
سر آنکھوں پر! ❤️
لیکن آئندہ منتخب ہونے والے کلام کے لیے ایک باقاعدہ تحریری اجازت لینا ضروری ہوگا، تاکہ شاعر اور Kull Studios دونوں کے حقوق واضح اور محفوظ رہیں۔
اجازت نامے میں شاعر یہ واضح کر سکے گا کہ وہ اپنے کلام کی موسیقی تیار کرنے، lyrics کی ترتیب و editing، AI-assisted production اور اشاعت کے لیے Kull Studios Portugal کو اجازت دیتا ہے، جبکہ شاعری کے اصل copyright/ملکیتی حق کا کریڈٹ شاعر ہی کو حاصل رہے گا، جہاں قانوناً وہ حق شاعر کا ہو۔
اسی طرح اگر شاعر چاہے تو مستقبل میں چینل کے monetized ہونے کی صورت میں آمدنی میں اپنا مقرر کردہ حصہ بھی تحریری اجازت نامے میں درج کر سکتا ہے، مثلاً ___ فیصد۔
یہ سب کرنے کا مقصد کسی کا حق چھیننا نہیں بلکہ شاعر اور producer دونوں کے حقوق کو پہلے ہی واضح کرنا ہے تاکہ مستقبل میں کسی کے لیے کوئی غلط فہمی، تنازع یا قانونی مسئلہ پیدا نہ ہو۔
ایک اور اہم بات
میرے گیت share اور download کر کے دوسروں تک پہنچانے پر کوئی اعتراض نہیں۔ میں چاہتا ہوں کہ سرائیکی موسیقی زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچے۔ ❤️
لیکن کسی گیت کو دوبارہ اپنی تخلیق ظاہر کرنا، اپنا نام بطور creator/producer دینا، یا اس کی تخلیقی ملکیت کا دعویٰ کرنا درست نہیں ہوگا۔
شاعر کا حق شاعر کا، اور Kull Studios کی تخلیقی/production محنت کا کریڈٹ Kull Studios کا۔
اگر کسی دوست کے پاس خوبصورت سرائیکی شاعری ہے اور وہ چاہتا ہے کہ اسے AI کی مدد سے گیت کی شکل دی جائے تو وہ مجھے Inbox کر سکتا ہے۔
یہ کام فی الحال بالکل مفت ہے، البتہ اوپر بیان کردہ حقوق اور اجازت کی شرائط کے ساتھ۔
میرا مقصد صرف ایک ہے:
سرائیکی شاعری بھی محفوظ رہے، شاعر کا حق بھی محفوظ رہے، تخلیق کار کی محنت بھی محفوظ رہے، اور ہماری سرائیکی موسیقی بھی دنیا تک عزت کے ساتھ پہنچے۔ ❤️🌹
Kull Studios Portugal

19/08/2026

احمد خان طارق دے ڈوہڑے نال سجا نواں نکور مکس شاعری دا ہک گیت... فی الحال تیاری دے مراحل اچ

18/08/2026

زخم سہے، مزدوری کی (غزل)
شاعر:- اسلم کولسری
پیشکش:- کُل سٹوڈیوز پُرتگال

17/08/2026

سر تیں وچھوڑے تار ہن(ورژن 2)
کلام:- کامریڈ حمید راول
پیشکش:- کُل سٹوڈیوز پُرتگال

15/08/2026

ہلے ہو ڈاندا
گیت نگار: سیفﷲ آصف
پیشکش: کٌل سٹوڈیوز پُرتگال

Address

Basti Buzdar
Dera Ghazi Khan
32200

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when kull posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share