Bolan.News

Bolan.News Balochi Culture Shop centre

15/02/2025

New Balochi song

19/04/2024

تئو بے موکل ءَ شتغ ئے منی لال
سِنگ دلے ازریل نیلی کسءَ منی لال

#کمانچر۔

19/01/2024

11/01/2024

09/01/2024

جب مُحبت سِیکھنی ہے تو آو ہم بُلوچ مٙخلوق سے سِیکھو۔۔۔۔۔۔۔۔ #بلوچ💙❤💚۔۔۔Whoever respects us, we respect him twice

26/12/2023

جو ڈٹے ہوئے ہیں محاذ پر💯

مجھے ان صفوں میں تلاش کر ....
قربان قربان لمہ ماہ رنگ بلوچ ✌️ ✌️ ✌️

قدیر بزدار ولد غلام اکبر تحصیل  کوہ سلیمان ضلع ڈی جی خان سے تعلق رکھتا ہے جو دسویں جماعت کا طالب علم ہے قدیر بلوچ  اپنے ...
25/12/2023

قدیر بزدار ولد غلام اکبر تحصیل کوہ سلیمان ضلع ڈی جی خان سے تعلق رکھتا ہے جو دسویں جماعت کا طالب علم ہے قدیر بلوچ اپنے دوستوں کے ساتھ زیارت بلوچستان سیر ءُ تفرح کے لیے گیا تھا جس کو 7 اکتوبر 2023 کو ایف سی نے وہیں سے لاپتہ کر دیا گیا قدیر کو تین ماہ مکمل ہو چکے ہیں مگر ابھی تک اس کو منظر عام پر نہیں لایا گیا



24/12/2023

جب میں یہ وڈیو بار بار دیکھتا ہوں میرا دل پھٹ جاتا ہے تم نے جو کیا سب یاد رکھا جائے گا کفر کا نظام قائم ہو سکتا ہے ظلم کا نہیں 😭😭😭💔💔💔💔

22/12/2023

قربان قربان منئ گوہار ماہ رنگ بلوچ

ان ماؤں کے بچے ریاست نے غیر قانونی حراست میں بند کر لیے ہیں، ان کے بچوں کی مسخ شدہ لاشیں ریاست پھینک دیتی ہے، فیک انکاؤٹ...
20/12/2023

ان ماؤں کے بچے ریاست نے غیر قانونی حراست میں بند کر لیے ہیں، ان کے بچوں کی مسخ شدہ لاشیں ریاست پھینک دیتی ہے، فیک انکاؤٹر میں ان کو شہید کیا جاتا ہے اور پھر ریاست یہ امید رکھتی ہے کہ یہ مائیں گھروں میں رہیں اور کسی بھی طرح احتجاج بھی نہ کریں جو ریاست کی بھول ہے۔
بلوچ مائیں اپنے بچوں کو ایسے مرنے نہیں دینگے، بلوچ مائیں اپنے بچوں کو آپ کے غیرقانونی اور غیر انسانی جیلوں میں سڑنے نہیں دینگے، بلوچ مائیں اور بہنیں اپنے پیاروں کو فیک انکاونٹر میں قتل ہونے نہیں دینگے، یہ مائیں سر پر کفن باندھ کر نکلی ہیں کہ یا وہ اپنے پیاروں کو واپس گھر لائیں گے یا خود انہی کے پاس جیلوں میں جائیں گے لیکن اب یہ گھروں میں رہنے والے نہیں ہیں۔ اگر ریاست انہیں گرفتار کرکے تشدد کا نشانہ بنانا چاہتی ہے تو کر لیں کیونکہ ان کے پاس کھونے کیلئے کچھ بھی نہیں ہے لیکن اگر انہیں مار کر ریاست سمجھتی ہے کہ وہ بلوچستان میں امن لائے گی یا ریاست اور بلوچوں کے درمیان مضبوط رشتہ بنائے گی تو یہ ریاست کی بھول ہے۔ بلوچ قوم اب مزید اپنے لوگوں کی اس طرح تذلیل قبول نہیں کرے گی۔
بلوچوں نے فیصلہ کر لیا ہے کہ وہ اب اس جبر اور وحشت کے خلاف سیاسی مزاحمت کا راستہ اپنائٰں گے۔

ایک طرف بلوچستان کے بزدل سرکاری سردار اور دوسری طرف بہادر بلوچ خواتین و حضرات۔۔ فرق صاف ظاہر ہے۔
19/12/2023

ایک طرف بلوچستان کے بزدل سرکاری سردار اور دوسری طرف بہادر بلوچ خواتین و حضرات۔۔ فرق صاف ظاہر ہے۔

Address

Koh. E. Sulman
Dera Ghazi Khan
32201

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bolan.News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to Bolan.News:

Share