Dera Bugti Culture

Dera Bugti Culture Islam

میر احمد موندرانی جو پچھلے 5 سال نوابزادہ گہرام بگٹی اور شاہ زین صاحب ساتھ رہا اور جب سرفراز خان اقتدار میں آۓ تو یک دم ...
23/08/2026

میر احمد موندرانی جو پچھلے 5 سال نوابزادہ گہرام بگٹی اور شاہ زین صاحب ساتھ رہا اور جب سرفراز خان اقتدار میں آۓ تو یک دم قبلہ تبدیل ، اور طرف ساٸیں آدم جسے گہرام صاحب اپنے دور اقتدار میں یورپ ممالک ، چاٸنہ تھاٸ لینڈ ملیشیا سنگور پور جیسے ممالک میں عیاشیاں کرواتا رہا اور آج 1 کروڑ کا ٹیکہ لیکر سرفراز خان کے ساتھ مل گیا ، یہی ہے سوٸ ڈیرہ بگٹی کی سیاست غریب عوام ہر طرف سے پس رہا ہے لیکن ایسے لوگوں سے کوٸ حساب نہیں لیتا اور پھر جب اقتدار ملے تو یہی لوگ ہوتے ہیں پھر سے ساتھ .

🚨 اہم اطلاع برائے عوام 🚨عنایت اللہ بھائی یکم اگست کو ڈیرہ بگٹی سے اپنی ڈیوٹی کی جگہ کی طرف روانہ ہوئے تھے۔ کوئٹہ پہنچنے ...
18/08/2026

🚨 اہم اطلاع برائے عوام 🚨

عنایت اللہ بھائی یکم اگست کو ڈیرہ بگٹی سے اپنی ڈیوٹی کی جگہ کی طرف روانہ ہوئے تھے۔ کوئٹہ پہنچنے تک ان کا ہم سے رابطہ رہا، لیکن اس کے بعد سے ان سے رابطہ نہیں ہو پا رہا، اور وہ اپنی ڈیوٹی پر بھی نہیں پہنچے۔

اگر کسی بھائی کو عنایت اللہ کے بارے میں کوئی معلومات ملی ہوں یا وہ کہیں نظر آئے ہوں تو براہِ کرم درج ذیل نمبروں پر فوراً رابطہ کریں:

📞 0333-2147507
📞 0335-6997217

تمام دوستوں سے گزارش ہے کہ اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ یہ اطلاع زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچ سکے اور عنایت اللہ بھائی کے اہلِ خانہ تک جلد کوئی معلومات پہنچ سکیں۔

🤲 اللہ تعالیٰ عنایت اللہ بھائی کو اپنی حفظ و امان میں رکھے اور خیریت سے واپس لائے۔ آمین۔

#کوئٹہ

    سوئٹزرلینڈ نے خودکش مشین کو قانونی اجازت دے دی ہے جو ایک منٹ سے بھی کم وقت میں ایک شخص کو ہلاک کر دیتی ہے۔  بغیر کسی...
18/08/2026

سوئٹزرلینڈ نے خودکش مشین کو قانونی اجازت دے دی ہے جو ایک منٹ سے بھی کم وقت میں ایک شخص کو ہلاک کر دیتی ہے۔
بغیر کسی درد کے اس میں انسان درد محسوس نہیں کرتا ۔
یہ مشین ان لوگوں کے لیے بنائی گئی ہے جو اپنی مرضی سے اپنی زندگی ختم کرنا چاہتے ہیں۔ اس مشین کو سارکو کہا جاتا ہے اور اس کی شکل تابوت جیسی ہے، جب کسی شخص کو اس میں ڈالا جاتا ہے تو بٹن دبانے سے نائٹروجن گیس پیدا ہوتی ہے اور آکسیجن کی سطح کم ہونے سے انسان بے ہوش ہو جاتا ہے ۔
اور جان کی بازی ہار جاتا ہے۔
ہم سب کو اللّٰـــــہ پاک کا شکر ادا کرنا چاہیے کہ اس نے ہمیں ایک مسلمان کے گھر میں پیدا کیا۔۔۔۔ اللّٰـــــہ تعالیٰ ہم سب کو اسلامی تعلیمات پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین

ڈیرہ بگٹی کے علاقے سنگسیلہ میں قدیم مہر گڑھ تہزیب کی مورتیاں دریافت ہوئی ہیں۔ جن میں برتن بھی شامل ہیں۔ واضح رہے کہ مہر ...
17/08/2026

ڈیرہ بگٹی کے علاقے سنگسیلہ میں قدیم مہر گڑھ تہزیب کی مورتیاں دریافت ہوئی ہیں۔ جن میں برتن بھی شامل ہیں۔ واضح رہے کہ مہر گڑھ تہزیب، وادی سندھ کی تہذیب سے بھی پرانی تہذیب ہے۔ مہر گڑھ تہزیب کے اولین آثار کچی/بولان (بلوچستان) سے ملی ہیں۔ حالیہ شمال مشرقی علاقوں سے اس تہذیب کے آثار دریافت ہونا قدیم تہزیب کو سمجھنے اور تاریخی حقائق کو درست سمت میں لے جانے کا ایک ذریعہ ہوسکتا ہے۔

نظر آنے والی مورتی قدیم مہر گڑھ تہزیب میں "دیوی ماں" کے نام سے پکاری جاتی تھی۔ جو خوش حالی کی علامت تھی۔
Abid Mir Ahmed Bugti

جس شاہراہ پر فوج اور وزیرِ داخلہ خود محفوظ نہ ہوں، وہاں عام عوام کیسے محفوظ ہوں گے؟ 💔       #بلوچستان
15/08/2026

جس شاہراہ پر فوج اور وزیرِ داخلہ خود محفوظ نہ ہوں، وہاں عام عوام کیسے محفوظ ہوں گے؟ 💔

#بلوچستان

چیف آف کلپر وڈیرہ جلال خان کلپر بگٹی — سادگی کی خوبصورت مثالوزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی جانب سے سیکیورٹی کے لی...
14/08/2026

چیف آف کلپر وڈیرہ جلال خان کلپر بگٹی — سادگی کی خوبصورت مثال

وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی جانب سے سیکیورٹی کے لیے فراہم کی گئی V8 بلٹ پروف گاڑی چیف آف کلپر وڈیرہ جلال خان کلپر بگٹی نے آج واپس کر دی۔

یہ فیصلہ اُن کی سادگی، خودداری، اصول پسندی اور قومی وسائل کے احترام کی واضح مثال ہے۔ عہدہ بڑا ہو یا چھوٹا، اصل پہچان انسان کا کردار اور اصول ہوتے ہیں۔

چیف آف کلپر وڈیرہ جلال خان کلپر بگٹی نے ایک بار پھر ثابت کیا کہ عزت سہولتوں سے نہیں، کردار سے بنتی ہے۔
ایسے عمل یقیناً قابلِ فخر اور قابلِ تحسین ہیں۔ ❤️

Ismael Bugti Dera Bugti ڈیرہ بگٹی DeraBugti CM SarfrazBugti Updates Dera Bugti Online News Dera Bugti Politician Dera Bugti News Dera Bugti ڈیرہ بگٹی Dera Bugti Online Dera Bugti

زیر نظر تصویر چچا شیر علی سبزی فروش کی ھے جن کا اکلوتا بیٹا چند ہفتے قبل فائرنگ کا نشانہ بن کر ان سے ہمیشہ کے لئے بچھڑ گ...
12/08/2026

زیر نظر تصویر چچا شیر علی سبزی فروش کی ھے جن کا اکلوتا بیٹا چند ہفتے قبل فائرنگ کا نشانہ بن کر ان سے ہمیشہ کے لئے بچھڑ گئے
اب چچا شیر علی اور ان کے کم یتیم پوتے پوتیاں بھوک و مفلسی کے شکار ہیں
ہم چند دوستوں نے فیصلہ کیا ھے کہ ہم بزریعہ سوشل میڈیا اور اپنی استطاعت کے مطابق پندرہ بیس لاکھ روپے اکٹھے کرکے چچا شیر علی کی بقیہ زندگی کی آسانی کے لئے ایک دکان کھول کر دینگے
آپ سب سے مدد کی اپیل ھے

03321371190
Sher Baz
03334104494
Meer Ahmedزیر نظر تصویر چچا شیر علی سبزی فروش کی ھے جن کا اکلوتا بیٹا چند ہفتے قبل فائرنگ کا نشانہ بن کر ان سے ہمیشہ کے لئے بچھڑ گئے
اب چچا شیر علی اور ان کے کم یتیم پوتے پوتیاں بھوک و مفلسی کے شکار ہیں
ہم چند دوستوں نے فیصلہ کیا ھے کہ ہم بزریعہ سوشل میڈیا اور اپنی استطاعت کے مطابق پندرہ بیس لاکھ روپے اکٹھے کرکے چچا شیر علی کی بقیہ زندگی کی آسانی کے لئے ایک دکان کھول کر دینگے
آپ سب سے مدد کی اپیل ھے

03321371190
Sher Baz
03334104494
Meer Ahmed

Hafsa bugti  top all over Pakistan
10/08/2026

Hafsa bugti top all over Pakistan

"It is better to die quicklyin the Mountainsthan slowly in the bed"Shaheed e watan,, ""DADA NAWAB AKBAR KHAN BUGTI "" #ب...
09/08/2026

"It is better to die quickly
in the Mountains
than slowly in the bed"
Shaheed e watan,, ""DADA NAWAB AKBAR KHAN BUGTI ""
#بلوچستان

زیر نظر تصویر میں موجود اماں جی جن کا تعلق شمبانی بگٹی قبائل سے اور گھر ڈاہر نالہ کے قریب ھے مٹی گارے سے بنے جھونپڑی نما...
05/08/2026

زیر نظر تصویر میں موجود اماں جی جن کا تعلق شمبانی بگٹی قبائل سے اور گھر ڈاہر نالہ کے قریب ھے
مٹی گارے سے بنے جھونپڑی نما ایک بوسیدہ کمرہ اور ایک چھپرے پر مشتعمل ان کا گھر ھے
اماں جی کو چھاتی کے کینسر کا مرض لاحق ھے
کیموتھراپی کے باعث اس پیران سالی میں سر کے سارے بال جھڑ گئے ہیں
گزشتہ کئی سالوں سے حکومت بلوچستان کے دئیے گئے ہیلتھ کارڈ پر بہالپور میں علاج کرا رہی ہیں
مگر اب ہسپتال انتظامیہ نے صحت کارڈ پر مزید علاج سے انکار کردیا ھے
علاج منقطع ہونے کے باعث اماں جی کو چھاتی پر شدید درد و تکلیف کی شکایت ھے
اس پوسٹ کے توسط سے سی ایم میر سرفراز خان اور ان کی ٹیم ممبر سے نوٹس لینے کی گزارش ھے
جبکہ ان سمیت دیگر صاحب حیثیت دوستوں سے غریب اماں جی کے لیے مالی مدد کی بھی گزارش ھے

Easy paisa account number
03334104494
Dera Bugti Culture

Address

Dera Bugti

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dera Bugti Culture posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share