10/08/2025
انشاللہ توفیق خداوندِمتعال سے سالانہ مجلس عزا بسلسلہ چہلم شھداء کربلا 22 صفر بروز اتوار بمطابق 17 آگسٹ 2025 ٹھیک صبح 9بجے بمقام گوٹھ مھوال خان مری دوڑ 60 میل روڈ
نزد قاضی اسٹاپ میں منعقد کی جا رھی ھے
جس میں سندھ کے نامور علماء کرام سیرت
رسول خدا صلی اللّٰہ علیہ وسلم سیرت معصومین
اور سیرت صحابہ رسول خدا پر گلدستہ عقیدت پیش
کرینگے تمام مسلمانوں سے شرکت کی استدعا ھے