Pak Turk dosti

Pak Turk dosti FG Media Group Fan Teaching is Great professional Personality

31/12/2024

خوش آمدید ❤️ 2025

29/07/2023

*سلام سیدنا امام حسین علیہ السلام*
*سلام سیدنا امام حسن علیہ السلام*
*سلام اہل بیت علیہ السّلام*
*صلی اللہ علیہ وآلہ وبارک وسلم*

24/07/2023

indus river flood || Breaking News || Head Tounsa Barraj || High alert administration || FG Media

07/07/2023

قرآن پاک کی بحرمتی پر پُرزور مذمت۔

ایک اور عہد بھی کیجئے کہ آج سے قران کو سمجھنے کی کوشش بھی کریں گے۔ ہر روز کچھ وقت قران فہمی کے لئے نکالیں گے

انشاللہ۔
کون کون؟

05/06/2023

ہر خبر پر نظرFG Media
بہت افسوسناک خبرکوٹ سلطان کے نواحی علاقہ پہاڑ پور میں کیبل نیٹ ورک کاورکر کرنٹ لگنے سے جاں بحق
کرنٹ لگنے کی سی سی ٹی وی فوٹیج اللّٰہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین۔

01/06/2023

ہر خبر پر نظر FG Media فیاض بلوچ
کی رپورٹ کے مطابق ابھی ابھی ایک بہت بڑا سانحہ زور دار دھماکہ کی وجہ سے رونما ہوا ہے ۔اس سانحہ کی وجہ سےپورے علاقے میں خوف وہراس پھیل گیاایک ہی گھر کے پانچ افراد ہلاک اور تین زخمی نور محمد ڈیت کا خاندان چاہ لطفے والا دائرہ دین پناہ واقعہ کی مزید تحقیق کےلئے ڈی ایس پی کوٹ ادو ایس ایچ او دائرہ دین پناہ اورریسکیو ٹیمیں اور پولیس کی تحقیقاتی ٹیمیں موقع پر جائزہ لے رہی ہیں۔
https://youtube.com/ چینل کو سبسکرائب کریں اور ہر خبر سے آگاہ رہیں

07/02/2023

ترکیہ،شام،لبنان،عراق، ایران کے مسلمانوں کے لیے دل سے دعا ہے کہ اللّٰہ تعالیٰ انکی مشکلات میں کمی کرے اور جو ہمارے مسلمان بھائی اس دنیا فانی سے رخصت ہو گئے اللّٰہ انکے درجات بلند فرمائے اور جو زخمی ہیں اللّٰہ تعالیٰ صحت کاملہ عطا فرمائے ۔اللہ تعالیٰ تمام امت مسلمہ کی حفاظت کرے آمین

06/02/2023

ترکیہ کی اس دکھ کی گھڑی میں ہم پاکستانی برابر کے شریک ہیں
اللّٰہ تعالیٰ سے دعا کی درخواست ہے کہ ہمارے مسلمان بھائیوں
کے درجات بلند فرمائے اور انکے لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے اور جو بھائی زخمی ہیں انکو اپنے حبیب صلی اللہ علیہ وسلم کا صدقہ صحت کاملہ عطا فرمائے آمین۔۔

02/02/2023

ہوش کرو سیاست دانو
غریب مر رہا ہے

Address

Future Scholar School
Daira Din Panah

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pak Turk dosti posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to Pak Turk dosti:

Share