FUN Hangama

FUN Hangama Best Comedy, Best Entertainment, Best Creations Videos

13/08/2021

Naver Celebrate Too Early... Even a Moment Can Change Your Life ..

26/07/2021

Most Danger's Funny Movement😂😂

Where have you seen this ??
23/07/2021

Where have you seen this ??

Yes!! Climate Change is Real. Its Climate Emergency, Lets Talk about it.
22/07/2021

Yes!! Climate Change is Real.

Its Climate Emergency, Lets Talk about it.

18/07/2021

ایک شکاری نے کُنڈی میں گوشت کی بوٹی لگا کر دریا میں پھینکی
ایک مچھلی اُسے کھانے دوڑی
وہیں ایک بڑی مچھلی نے اُسے روکا
کہ
اِسے منہ نہ لگانا
اِس کے اندر ایک چھپا ہوا کانٹا ہے
جو تجھے نظر نہیں آرہا
بوٹی کھاتے ہی وہ کانٹا تیرے حلق ‏میں چبھ جائے گا
جو ہزار کوششوں کے بعد بھی نہیں نکلے گا تیرے تڑپنے سے باہر بیٹھے
شکاری کو اِس باریک ڈوری سے خبر ہوجائےگی
تو تڑپے گی وہ خوش ہوگا
اِس باریک ڈور کے زریعے تجھے باہر نکالے گا چُھری سے تیرے ٹکڑے کریگا
مرچ مسالحہ لگا کر
آگ پر ابلتے تیل میں تجھے پکائے گا
‏پھر 10، 10 انگلیوں والے
انسان 32، 32 دانتوں سے
چبا چبا کر تجھے کھائیں گے
یہ تیرا انجام ہوگا

بڑی مچھلی یہ کہہ کر چلی گئی
چھوٹی مچھلی نے دریا میں
ریسرچ شروع کردی
نہ شکاری
نہ آگ
نہ کھولتا تیل
نہ مرچ مسالحہ
نہ دس دس انگلیوں
اور
بتیس بتیس دانتوں والے انسان
‏کچھ بھی نہیں تھا
چھوٹی مچھلی کہنے لگی
یہ بڑی مچھلی انپڑھ جاہل
پتھر کے زمانے کی باتیں کرنیوالی
کوئی حقیقت نہیں اسکی باتوں میں
مَیں نے خود ریسرچ کی ہے
اُسکی بتائی ہوئی کسی بات میں بھی
سچائی نہیں
میرا ذاتی مشاہدہ ہے
وہ ایسے ہی سنی سنائی
نام نہاد غیب کی باتوں پر یقین
‏کیئے بیٹھی ہے
اِس ماڈرن سائنسی دور میں بھی پرانے فرسودہ نظریات لیئے ہوئے ہے

چنانچہ اُس نے اپنے زاتی مشاہدے کی
بنیاد پر بوٹی کو منہ ڈالا
کانٹا چبھا
مچھلی تڑپی
شکاری نے ڈور کھینچ کر باہر نکالا
آگے بڑی مچھلی کے بتائے ہوئے
سارے حالات سامنے آگئے

‏انبیاء علیہ السلام نے
انسانوں کو
"موت"
کا
"کانٹا"
چبھنے کے بعد
پیش آنے والے غیب کے سارے
حالات و واقعات
تفصیل سے بتا دیئے

بڑی مچھلی کیطرح کے
عقلمند انسانوں نے
انبیاء اکرام کی باتوں کو مان کر
زندگی گزارنی شروع کردی

چھوٹی مچھلی والے نظریات رکھنے والے

انبیاء اکرام کا رستہ چھوڑ کر
اپنی ظاہری ریسرچ کے
رستہ پر چل رہے

"موت " کا "کانٹا "

چبھنے کے بعد سارے حالات
سامنے آجائیں گے

مچھلی پانی سے نکلی واپس نہ گئی
انسان دنیا سے گیا واپس نہ آیا

14/07/2021
14/07/2021

مسجد کی پہلی صف میں اگر کوئی غریب بیٹھ جائے تو اسے اٹھانے کی ہمت کسی بادشاہ میں بھی نہیں ہے ۔۔
یہی ہمارا اسلام ہے

Address

Dadu
76200

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when FUN Hangama posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to FUN Hangama:

Share

Category