Choti Welfare Society

Choti Welfare Society Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Choti Welfare Society, dgkhan, Choti.

12/03/2026

السلام علیکم الحمدللہ چوٹی ویلفیئر سوسائٹی نے آج اپنے رمضان راشن پروگرام فیز 2 کے تحت 40 مستحق خاندانوں میں راشن تقسیم کیا۔ الحمداللہ چوٹی ویلفیئر سوسائٹی نے سال 2024 میں 61 مستحق گھرانوں تک راشن تقسیم کیا تھا اور سال 2025 میں 42 گھرانوں تک راشن تقسیم کیا تھا۔ اس دفعہ سال 2026 میں آپ سب کے تعاون سے اس سال 75 گھرانوں تک راشن تقسیم کیا اور انشاءاللہ اگلے سال اس سے بھی زیادہ گھرانوں کی کوشش کریں گے۔اللہ پاک استقامت عطا فرمائے آمین
۔اللہ آپ سب کے مال میں برکت دے۔ آمین۔ 🤲 تمام ڈونرز حضرات کا شکریہ جنھوں نے ہم پہ اعتماد کیا تمام رقم جو موصول ہوئی اور تمام اخراجات کی ساری تفصیلات اور بلز موجود ہیں انشاءاللہ کچھ دن تک تمام تفصیلات گروپ میں شیئر کر دی جائے گی جزاکم اللہ خیرا

الحمدللہ!چوٹی ویلفیئر سوسائٹی کا پہلا فیز کامیابی سے مکمل ہو چکا ہے۔🔹 35 گھروں تک راشن پہنچایا گیا تھا۔ 🔹 کل خرچ: 118,65...
03/03/2026

الحمدللہ!
چوٹی ویلفیئر سوسائٹی کا پہلا فیز کامیابی سے مکمل ہو چکا ہے۔
🔹 35 گھروں تک راشن پہنچایا گیا تھا۔
🔹 کل خرچ: 118,650
*اب ہم دوسرا فیز شروع کر رہے ہیں* ۔
🎯 *ہمارا مشن ہے کہ اس مرتبہ 50 گھروں تک راشن پہنچایا جائے* ۔
اس وقت سوسائٹی کے پاس *90,664* رقم موجود ہے، لیکن *50* *گھروں تک راشن پہنچانے کے لیے مزید تعاون کی ضرورت ہے* ۔
آئیے مل کر کسی کے گھر کا چولہا جلانے کا سبب بنیں۔
آپ کا چھوٹا سا حصہ بھی کسی ضرورت مند کے لیے بہت بڑی آسانی بن سکتا ہے۔ چاہے رقم کم ہو یا زیادہ، ہر تعاون قیمتی ہے۔
اللہ پاک آپ سب کے رزق میں برکت عطا فرمائے اور آپ کی ہر نیکی قبول فرمائے۔ آمین 🤲
*اکاؤنٹ نمبر*
ایزی پیسہ نمبر عمر جمیل :
03047001185
جاز کیش نمبر عمر جمیل :
03047001185
فیصل بینک اکاؤنٹ نمبر ثاقب جلال :
PK06FAYS3598701000006533

*الحمدللہ* 🤲آپ سب احباب کے تعاون سے اب تک *88,664* روپے جمع ہوچکے ہیں دوسرے فیز کے لیے۔ *رمضان المبارک کا پہلا عشرہ ختم ...
27/02/2026

*الحمدللہ* 🤲
آپ سب احباب کے تعاون سے اب تک *88,664* روپے جمع ہوچکے ہیں دوسرے فیز کے لیے۔
*رمضان المبارک کا پہلا عشرہ ختم ہوچکا ہے، لیکن ابھی بھی بہت سے مستحق خاندان ہمارے انتظار میں ہیں۔*
ہم نے پہلے بھی وعدہ کیا تھا کہ *ان شاء اللہ خالص اور سفید پوش ضرورت مند خاندانوں تک راشن ان کی دہلیز تک پہنچائیں گے* — اور یہ مشن ابھی جاری ہے۔
بھائیو! یہ صدقہ و خیرات کا بابرکت مہینہ تیزی سے گزر رہا ہے۔
جو دوست ابھی تک حصہ نہیں ڈال سکے، *وہ اپنی استطاعت کے مطابق ضرور تعاون کریں — چاہے 100 روپے ہوں یا 500، اللہ کے نزدیک نیت اور خلوص سب سے بڑھ کر ہے*
*اکاؤنٹ نمبر*
ایزی پیسہ نمبر عمر جمیل :
03047001185
جاز کیش نمبر عمر جمیل :
03047001185
فیصل بینک اکاؤنٹ نمبر ثاقب جلال :
PK06FAYS3598701000006533

22/02/2026

*الحمدللہ* 🤲
چوٹی ویلفیئر سوسائٹی کا پہلا فیز کامیابی کے ساتھ مکمل ہو گیا ہے۔
اب ہم دوسرے فیز کی تیاری کر رہے ہیں تاکہ زیادہ سے زیادہ مستحق گھروں تک رمضان راشن پہنچایا جا سکے۔
*تمام بھائیوں سے گزارش ہے کہ حسبِ توفیق اپنا حصہ ضرور ڈالیں* —
چاہے 10 روپے ہی کیوں نہ ہوں، اللہ نیت دیکھتا ہے ❤️
آئیے مل کر کسی کے گھر کا چولہا جلانے کا ذریعہ بنیں۔
اللہ تعالیٰ آپ کے مال اور رزق میں برکت عطا فرمائے۔ آمین 🤲✨

*Account Details* :
ایزی پیسہ نمبر عمر جمیل :
03047001185
جاز کیش نمبر عمر جمیل :
03047001185
فیصل بینک اکاؤنٹ نمبر ثاقب جلال :
PK06FAYS3598701000006533

*الحمدللہ* ❤️چوٹی ویلفیئر سوسائٹی کے فیز 2 کے لیے اب تک 73,164 روپے وصول ہو چکے ہیں۔اللہ پاک تمام بھائیوں کے رزق، مال او...
22/02/2026

*الحمدللہ* ❤️
چوٹی ویلفیئر سوسائٹی کے فیز 2 کے لیے اب تک 73,164 روپے وصول ہو چکے ہیں۔
اللہ پاک تمام بھائیوں کے رزق، مال اور زندگی میں برکت عطا فرمائے جنہوں نے اس نیک کام میں حصہ ڈالا۔ 🤲
انشاءاللہ ہمارا مشن ہے کہ زیادہ سے زیادہ مستحق خاندانوں تک رمضان راشن پہنچایا جائے۔
*ابھی سفر جاری ہے، آپ سب سے گزارش ہے حسبِ توفیق اپنا حصہ ضرور ڈالیں* ۔

*اکاؤنٹ نمبر*
ایزی پیسہ نمبر عمر جمیل :
03047001185
جاز کیش نمبر عمر جمیل :
03047001185
فیصل بینک اکاؤنٹ نمبر ثاقب جلال :
PK06FAYS3598701000006533

21/02/2026

السلام علیکم الحمدللہ چوٹی ویلفیئر سوسائٹی نے آج اپنے رمضان راشن پروگرام فیز 1 کے تحت 35 مستحق خاندانوں میں راشن تقسیم کیا۔
فیز 2 کے لئیے کار خیر میں اپنا اپنا حصہ ڈالیے اور آسانیاں تقسیم کرنے کے اس سفر میں چوٹی ویلفیئر سوسائٹی کی ٹیم کا ساتھ دیجیے۔اللہ آپ سب کے مال میں برکت دے۔ آمین۔ 🤲

*اکاؤنٹ نمبر**
ایزی پیسہ نمبر عمر جمیل :
03047001185
جاز کیش نمبر عمر جمیل :
03047001185
فیصل بینک اکاؤنٹ نمبر ثاقب جلال :
PK06FAYS3598701000006533

18/02/2026

چوٹی زرین ویلفیئر سوسائٹی کی جانب سے تمام دوستوں اور بھائیوں کو ماہِ رمضان کی پرخلوص مبارکباد۔ 🌙
اللہ تعالیٰ ہم سب کی عبادات، روزے اور دعائیں قبول فرمائے۔ آمین۔ 🤲
اپنی خصوصی دعاؤں میں ہمیں بھی یاد رکھیں۔ ✨

*الحمدللہ* ❤ اس ٹائم تک چوٹی ویلفیئر سوسائٹی کو ٹوٹل *105,689* روپے وصول ہو چکے ہیں۔سب بھائی حسبِ توفیق اپنا اپنا حصہ ضر...
18/02/2026

*الحمدللہ* ❤
اس ٹائم تک چوٹی ویلفیئر سوسائٹی کو ٹوٹل *105,689* روپے وصول ہو چکے ہیں۔
سب بھائی حسبِ توفیق اپنا اپنا حصہ ضرور ڈالیں، تاکہ ماہِ رمضان میں ہم مستحق لوگوں تک سحری و افطاری کا سامان پہنچا سکیں۔
اللہ آپ سب کے نیت اور مال میں برکت دے۔ آمین۔ 🤲

*اکاؤنٹ نمبر**
ایزی پیسہ نمبر عمر جمیل :
03047001185
جاز کیش نمبر عمر جمیل :
03047001185
فیصل بینک اکاؤنٹ نمبر ثاقب جلال :
PK06FAYS3598701000006533

17/02/2026

Support Choti Welfare Society* 🤲

📲 EasyPaisa / JazzCash
Name: Umar Jameel
0304-7001185
🏦 Faysal Bank
Account Title: Saqib Jalal
IBAN: PK06FAYS3598701000006533

*Your small contribution can bring big relief this Ramadan.*

*الحمدللہ* ❤ اس ٹائم تک چوٹی ویلفیئر سوسائٹی کو ٹوٹل *103,589* روپے وصول ہو چکے ہیں۔سب بھائی حسبِ توفیق اپنا اپنا حصہ ضر...
17/02/2026

*الحمدللہ* ❤
اس ٹائم تک چوٹی ویلفیئر سوسائٹی کو ٹوٹل *103,589* روپے وصول ہو چکے ہیں۔
سب بھائی حسبِ توفیق اپنا اپنا حصہ ضرور ڈالیں، تاکہ ماہِ رمضان میں ہم مستحق لوگوں تک سحری و افطاری کا سامان پہنچا سکیں۔
اللہ آپ سب کے نیت اور مال میں برکت دے۔ آمین۔ 🤲

*اکاؤنٹ نمبر**
ایزی پیسہ نمبر عمر جمیل :
03047001185
جاز کیش نمبر عمر جمیل :
03047001185
فیصل بینک اکاؤنٹ نمبر ثاقب جلال :
PK06FAYS3598701000006533

Address

Dgkhan
Choti

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Choti Welfare Society posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share