Chitral 24

Directions Website

Chitral 24 چترال کے خوبصورت تصاویر اور ویڈیوز دیکھنے کے لیے ہمارے پیج کو فالو کریں

13/10/2026

07/10/2026

ضلعی انتظامیہ لوئر چترال نے عوام کو غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیوں میں سرمایہ کاری اور پلاٹوں کی خرید و فروخت سے خبردار کرت...
29/09/2026

ضلعی انتظامیہ لوئر چترال نے عوام کو غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیوں میں سرمایہ کاری اور پلاٹوں کی خرید و فروخت سے خبردار کرتے ہوئے چترال رائل ہومز، نزد ایئرپورٹ بالچ کو بغیر این او سی (NOC) کے قائم ہاؤسنگ سوسائٹی قرار دیا ہے۔ بغیر منظوری قائم ہاؤسنگ سوسائٹی میں کسی بھی قسم کا لین دین کرنے والے افراد اپنے نفع و نقصان کے خود ذمہ دار ہوں گے۔

  تک کا سفر ایک زمانہ ہوا کرتا تھا جب چترال والوں کو امن کی نشانی سمجھا جاتا تھا ۔ملک میں دہشت گردی کا زمانہ عروج پر تھا...
28/09/2026

تک کا سفر
ایک زمانہ ہوا کرتا تھا جب چترال والوں کو امن کی نشانی سمجھا جاتا تھا ۔ملک میں دہشت گردی کا زمانہ عروج پر تھا کبھی کسی پولیس والے نے چترال والوں کی گاڑی کو اس طرح سے روکا نہیں کرتے تھے لیکن آج کل چترال والوں کی گاڑیوں کو روک کر ایسی تلاشی لیے جا رہی ہے جیسے ہم چترال سے نہیں بلکے وزیرستان سے ا رہے ہو یا جا رہے ہو ۔اخر اس تنزلی کی وجہ کیا ہوسکتا ہیں ۔ پہلے چترال والوں کی گاڑی کو دیکھ کے کہہ رہے تھے کہ یہ چترال سے ا رہا ہے اسے جانے دیا جائے ۔لیکن اج کل چترال والوں کی گاڑی دیکھ کے ہی کہتے ہیں کہ اسے روک لو ۔اخر کرنے کے پیچھے کس کا ہاتھ ہے ۔میں کئی دفعہ پشاور سے یا دوسرے شہر سے چترال کا سفر کیا پہلے کبھی اس طرح چترال والوں کی چیکنگ کرتے ہوئے نہیں دیکھا جو اج کل ہو رہا ہے ۔ کیا وجہ ہیں اس کا کیسے ہوا اور اس کا جواب ہمیں ڈھونڈنا پڑے گا۔اخر اس امن والے وادی کو کس کی نظر لگ گئی یا ہم نے خود اپنے وادی چترال کو بدنام کر دیا ۔
ََ

27/09/2026

26/09/2026

23/09/2026

لوگ پیدل موٹر سائیکل یا کار میں یو ٹرن مارتے ہیں
جماعت اسلامی کے امیر نے پوری ٹرین کو یو ٹرن مار کر سب پاکستانون کو حیراں کر دیا🤭

Address

Chitral Kpk
Chitral
17260

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Chitral 24 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share