The Beauty Of Chitral

The Beauty Of Chitral To display the culture music and beauty of chitral in Pakistan and over the World

Haqiqat😥
28/08/2022

Haqiqat😥

سرخ رنگ میں وہ علاقے دکھائے گئے ہیں جو اس وقت سیلاب میں ڈوبے ہوئے ہیں۔😥
28/08/2022

سرخ رنگ میں وہ علاقے دکھائے گئے ہیں جو اس وقت سیلاب میں ڈوبے ہوئے ہیں۔😥

28/08/2022

(سفر کے حوالے سے ضروری ہدایات)

چترال میں مسلسل ایک ہفتے سے جاری بارشوں کا سلسلہ ختم ہو گئی ہے اور اس بارشوں کی وجہ سے راستے بلخصوص پہاڑی راستوں کے اوپر سے مٹی نرم ہونے کی وجہ پھتر گر سکتے ہیں اور کسی بھی غیر یقینی صورتحال کا خطرہ لاحق ہوسکتا ہے۔ لہذا کسی بھی غیر یقینی صورتحال سےمحفوظ رہنے کے لئے آئندہ تین دنوں میں غیر ضروری سفر سے گریز کریں۔

PDMA Khyber Pakhtunkhwa
PMRU Khyber Pakhtunkhwa

ریشن پاؤر ہاؤس کی ٹرانسمیشن لائوں کو واپڈا کو دینے کے خلاف عوام ریشن کا بھرپور اختجاجی جلسہ ..ریشن (شہزاد احمد ) آج  ریش...
25/08/2022

ریشن پاؤر ہاؤس کی ٹرانسمیشن لائوں کو واپڈا کو دینے کے خلاف عوام ریشن کا بھرپور اختجاجی جلسہ ..

ریشن (شہزاد احمد ) آج ریشن میں ریشن پاؤر ہاؤس کے ٹرانسمیشن لائنوں کو واپڈا کو دینے کے خلاف عوام ریشن کا بھرپور اختجاجی جلسہ ریر صدر ریٹائر صوبیدار آفسر علی صاحب رمداس چوک میں منعقد ہوا بارشوں اور ناساز موسمی حالات کے باوجود عوام کی کثیر تعداد میں شرکت
مقررین نے صوبائی حکومت اور متعلقہ اداروں کے اس اقدام آڑے ہاتھوں لیا اور بھرپور مذمت کی ۔مقررین نے کہا ریشن پاؤر ہاؤس جرمن حکومت نے طرف سے چرس کی کاشت کو ختم کرنے کے عوض ہمارے لیے تحفہ کے طور پر بنایا تھا اس میں حکومت کا ایک پیسہ بھی نہیں لگا ہے اس لیے صوبائی حکومت اور متعلقہ ادارے اس کے بارے میں فیصلہ ہمیں اعتماد میں لیے بغیر نہیں کر سکتے کیونکہ ریشن کے عوام نے اس کے خاطر بہت سی قربانیاں دی ہیں۔ اگر بھر بھی صوبائی حکومت وقت اور متعلقہ ادارے ہمیں اعتماد میں لے بغیر اس کو بیچنے کا فیصلہ کرتے ہیں تو ہم اس فیصلے کو کبھی تسلیم نہیں کریں گے اس کو روکنے کے خاطر ہر کسی بھی حد تک جا سکتے ہیں ہیں
آخر میں ایک قرارداد بھی پیش کیا گیا

جسے اللہ رکھے اسے کون چکھےبلوچستان سے چترال جانے والا خاندان (میاں، بیوی اور بیٹی) دیر بالا کے مینہ خوڑ میں گاڑی سمیت چا...
25/08/2022

جسے اللہ رکھے اسے کون چکھے
بلوچستان سے چترال جانے والا خاندان (میاں، بیوی اور بیٹی) دیر بالا کے مینہ خوڑ میں گاڑی سمیت چار گھنٹے تک سیلابی ریلے میں بہنے کے بعد بحفاظت نکال لئے گئے، ڈرائیور جاں بحق، تینوں زخمی افراد ہسپتال میں زیرعلاج، حالت خطرے سے باہر ہے

25/08/2022

Alert🚨
گہکیر (بیندو گول) میں آج رات کو سیلاب آنے کی وجہ سے دریائے یارخون کو ریشن کے قریب جھیل کی شکل اختیار کر چکا ہے
لہزا عوام سے درخواست ہے کہ دریا کے قریب جو بھی لوگ ہیں ان کو آگاھ کریں۔

Hello DUBAI 🇦🇪
24/08/2022

Hello DUBAI 🇦🇪




دروش ؛ بجلی کا کرنٹ لگنے سے پیسکو واپڈ کا لاین مین جان بحق دروش ( نمایندہ چترال ٹایمز ) شعیب احمد  اے۔ایل ۔ایم  پیسکو وا...
24/08/2022

دروش ؛ بجلی کا کرنٹ لگنے سے پیسکو واپڈ کا لاین مین جان بحق
دروش ( نمایندہ چترال ٹایمز ) شعیب احمد اے۔ایل ۔ایم پیسکو واپڈ دروش سب ڈویژن چترال آج دوران ڈیوٹی بجلی کا کرنٹ لگنے سے جان بحق ہوگیا ہے، دریں اثنا چیرمین پیسکو یونین سب ڈویژن چترال جہانگیر قبول نے شعیب احمد کی وفات پر انتہایی دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہویےکہا ہے کہ انھوں نے قوم کیلیے روشنی فراہم کرتے ہویے خود اپنی زندگی کا چراغ گل کردیا ہے۔ ان کی خدمات ہمیشہ یادرکھی جاییگی۔

Dry fruit 😍CHITRAL🇵🇰
24/08/2022

Dry fruit 😍
CHITRAL🇵🇰

>>> #ڈالر کی  #دلچسپ  #تاریخی سفر..>>>>ڈالر کی کہانی پاکستانی تاریخ کی زبانی 1947 تا 2022In 1947     1 USD was   3.31 PK...
23/08/2022

>>> #ڈالر کی #دلچسپ #تاریخی سفر..>>>>
ڈالر کی کہانی پاکستانی تاریخ کی زبانی 1947 تا 2022

In 1947 1 USD was 3.31 PKR
In 1948 1 USD was 3.31 PKR
In 1949 1 USD was 3.31 PKR
In 1950 1 USD was 3.31 PKR
In 1951 1 USD was 3.31 PKR
In 1952 1 USD was 3.31 PKR
In 1953 1 USD was 3.31 PKR
In 1954 1 USD was 3.31 PKR
In 1955 1 USD was 3.91 PKR
In 1956 1 USD was 4.76 PKR
In 1957 1 USD was 4.76 PKR
In 1958 1 USD was 4.76 PKR
In 1959 1 USD was 4.76 PKR
In 1960 1 USD was 4.76 PKR
In 1961 1 USD was 4.76 PKR
In 1962 1 USD was 4.76 PKR
In 1961 1 USD was 4.76 PKR
In 1962 1 USD was 4.76 PKR
In 1963 1 USD was 4.76 PKR
In 1964 1 USD was 4.76 PKR
In 1965 1 USD was 4.76 PKR
In 1966 1 USD was 4.76 PKR
In 1967 1 USD was 4.76 PKR
In 1968 1 USD was 4.76 PKR
In 1969 1 USD was 4.76 PKR
In 1970 1 USD was 4.76 PKR
In 1971 1 USD was 4.76 PKR
پھر اُدھر تم اِدھر ھم شروع ھوا

In 1972 1USD was 11.01 PKR
In 1973 1 USD was 9.99 PKR
In 1974 1 USD was 9.99 PKR
In 1975 1 USD was 9.99 PKR
In 1976 1 USD was 9.99 PKR
In 1977 1 USD was 9.99 PKR
In 1978 1 USD = 9.99 PKR
In 1979 1 USD = 9.99 PKR
In 1980 1 USD = 9.99 PKR
In 1981 1 USD = 9.99 PKR
پھر کلاشنکوف اور ھیروئن کے خلاف جہاد شروع ھوا
In 1982 1 USD = 11.85 PKR
In 1983 1 USD = 13.12 PKR
In 1984 1 USD was 14.05 PKR
In 1985 1 USD = 15.93 PKR
In 1986 1 USD = 16.65 PKR
In 1987 1 USD = 17.4 PKR
In 1988 1 USD = 18 PKR

پھر سیاسی شعور بڑھا اور روٹی کپڑا اور مکان دینے شروع ھوئے

In 1989 1 USD = 20.54PKR
In 1990 1 USD = 21.71 PKR
In 1991 1 USD = 23.8 PKR
In 1992 1 USD = 25.08 PKR

پھر ھم موٹر ویز بنانے لگے تاکہ پاکستان دن دگنی اور رات چوگنی ترقی کرنے لگا

In 1993 1 USD = 28.11 PKR
In 1994 1 USD = 30.57 PKR
In 1995 1 USD = 31.64 PKR
In 1996 1 USD = 36.08 PKR
In 1997 1 USD = 41.11PKR

پھر کرپشن بڑھنے لگی اور ملک کو مضبوط ھاتھوں نے اپنے ھاتھوں میں لیا

In 1998 1 USD = 45.05 PKR
In 1999 1 USD = 51.90 PKR
In 2000 1 USD = 51.90 PKR
In 2001 1 USD = 63.5 PKR
In 2002 1 USD = 60.5PKR
In 2003 1 USD = 57.75 PKR
In 2004 1 USD = 57.8 PKR
In 2005 1 USD = 59.7 PKR
In 2006 1 USD = 60.4 PKR
In 2007 1 USD = 60.83 PKR
پھر پاکستان کھپنے لگا
In 2008 1 USD = 81.1 PKR
In 2009 1 USD = 84.1 PKR
In 2010 1USD = 85.75 PKR
In 2011 1 USD = 88.6 PKR
In 2012 1 USD = 96.5 PKR
پھر پاکستان کو بچانے والے جدوجھد کرنے کے لیئے آگے آئے
In 2013 1 USD = 107.2PKR
In 2014 1 USD = 103 PKR
In 2015 1 USD = 105.20 PKR
In 2016 1 USD was 104.6 PKR
In 2017 1 USD = 110.01 PKR
اس کے بعد نیا پاکستان بنانے والے آگئے ڈالر اڑنا شروع ھوا
In 2018 1 USD = 139 PKR
In 2019 1 USD = 163.75 PKR
In 2020 1 USD = 168.88PKR
In 2021 1 USD = 179.16PKR
اور پھر 13 پارٹیوں کا اتحاد شروع ہوا
In 2022 1 USD = 240.00PKR ( July 28)

اور ھم عقل کے اندھے ھر بار تالیاں بجاتے رھے

22/08/2022

The shark is definitely having a ball! This amazing encounter was captured by David Palfrey. Can anyone guess what species of shark this is?

📷: for more of his work, check out Hydra Productions & Training

Please spend fifty rupees and save others' clothes  from getting dirty.🙏🏻
22/08/2022

Please spend fifty rupees and save others' clothes from getting dirty.🙏🏻

Address

Chitral

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Beauty Of Chitral posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share