Mountain Viewer

Mountain Viewer Comeing soon……………………………

31/12/2025
31/12/2025
28/12/2025

آج 27 دسمبر 2025 کو نور ووکیشنل انڈ ٹیکنیکل ٹریننگ سینٹر گشٹ لاسپور میں پہلی مرتبہ (این،ٹی،ایس) کی طرف سے ٹسٹ منعقد ہوا۔ جس میں پورے لاسپور سے 245 (کنڈیڈیڈس) نے ٹسٹ دیں ۔
اس ٹسٹ میں جتنے بھی کنڈیڈیڈ کامیاب ہونگے ان کو نیوٹیک کی طرف سے شرٹ لسٹ کیا جائے گا اور ان کو (نور ووکیشنل اینڈ ٹیکنیکل ٹریننگ سینٹر) گشٹ میں ٹریننگ دی جائے گی اور ٹریننگ کے بعد گورنمنٹ آف پاکستان کی طرف سےان کو سرٹیفکیٹ دیا جائے گا ۔ یہ سرٹیفکیٹ صرف پاکستان میں نھیں بلکہ دوسرے ممالک میں بھی قابلِ قبول ھو گا۔
نور ووکیشنل اینڈ ٹیکنیکل ٹریننگ سینٹر گشٹ لاسپور گورنمنٹ رجسٹرڈ ادارہ ھے جو کہ مختلف قسم کے فری کورسز کروا رہا ہے ۔ اس فری کورسز میں ڈریس ڈیزائننگ ، الیکٹریشن اور آی ،ٹی شامل ہیں ۔
یہ علاقے میں ان لوگوں کےلئے بہترین موقع ہے جو بے روزگار ھیں اور اسکل سیکھنا چاہتے ہیں ۔
اسکل (skill) سیکھیں ، بہترین زندگی گزاریں اور علاقے کی ترقی میں کردار ادا کریں ۔

علی ھارون گشٹ

28/12/2025

نیوٹیک کی فری کورس کے لئے کل 27دسمبر 2025کوگشٹ لاسپور میں نور ووکیشنل اینڈ ٹیکنیکل انسٹیٹیوٹ فیشن ڈیزائن الیکٹریشن کمپیوٹر کلاسوں کے لئے این ٹی ایس کی ٹیسٹ میں لاسپور بھر سے 246کنڈیڈٹ نے حصہ لیا ۔یاد رھے جب این ٹی ایس پہلی دفہ لویر چترال میں 2002اور2004 کے درمیان آیا تھا دوسری دفہ اپر چترال میں 27 دسمبر 2025 کو نور انسٹیٹیوٹ کے تھرو این ٹی ایس کا ٹیسٹ ھوا ۔

Address

Chitral
17020

Telephone

+923445004950

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mountain Viewer posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to Mountain Viewer:

Share