26/06/2025
امید سپورٹس اینڈ آرٹس سینٹر آپ کو بتاتے ہوئے خوشی محسوس کر رہا ہے کہ سینٹر کی دو ہونہار ممبرز نعیمہ شاہ اور مسودہ اکبر گلوبل انکاونٹرذ فیسٹیول دبئی 2025 میں پاکستان کی نمائندگی کریں گی۔
اس کے علاوہ سیما سلطان کی لکچرل ایکسچینج پروگرام سلیکشن اسکالرشپ میں ہوئی ہے ۔
امید سپورٹس اینڈ آرٹس سینٹر اپنے تمام ہونہار ممبران پر فخر محسوس کر رہا ہے اور پر امید ہے کہ کامیابیوں کا سفر یوں ہی جاری و ساری رہے گا۔