BDRAW Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from BDRAW, Visual Arts, Chitral Ghari.

26/07/2026
26/07/2026

چترال | QASHQARI BOY کے لیے بنایا یہ Logo… کیا وہ پسند کریں گے؟ 👀




17/03/2026

چترال والو! کیا آپ نے افسر علی کو پہچان لیا؟ 😲

یہ اسکیچ صرف ایک پین سے بنایا ہے — کوئی غلطی مٹائی نہیں جا سکتی تھی!

آخر تک دیکھیں اور کمنٹ میں ضرور بتائیں:
کیا یہ واقعی افسر علی لگ رہا ہے؟

Music: "Touch" by Patrick Patrikios (YouTube Audio Library)

ali

07/03/2026

السلام علیکم
یہ چترال کے معروف شخص گل اکبر کا بنایا ہوا پینسل اسکیچ ہے۔
اگر آپ چترال سے ہیں تو کمنٹ میں ضرور بتائیں کہ اسکیچ کیسا لگا۔
پیج کو Follow کریں مزید اسکیچ دیکھنے کے لیے








السلام علیکمیہ میرا نیا آرٹ پیج BDRAW ہے۔یہاں میں پینسل اسکیچ اور پورٹریٹ شیئر کروں گا، خاص طور پر چترال کے لوگوں کے۔اگر...
07/03/2026

السلام علیکم
یہ میرا نیا آرٹ پیج BDRAW ہے۔
یہاں میں پینسل اسکیچ اور پورٹریٹ شیئر کروں گا، خاص طور پر چترال کے لوگوں کے۔
اگر آپ کو آرٹ پسند ہے تو پیج کو Follow کریں اور سپورٹ کریں۔
شکریہ۔ 🎨

Address

Chitral Ghari

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when BDRAW posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category