Affi's Official

Affi's Official plz Follow the page

13/04/2024

سانحہ بہاولنگر۔اصل حقائق کیا ہیں سنیں ارشاد بھٹی کی زبانی

30/03/2024

ہم ایسے معاشرے میں رہتے ہیں جہاں ڈرامہ دیکھ کر لوگ روتے ہیں اورحقیقت دیکھ کر کہتے ہیں سب ڈرامہ ہے!🥺

28/03/2024

پوری دنیا کو ویکسین لگا کر اب گورے ڈاکٹر حقیقت بتا رہے ہیں۔ اس کا مطلب پاکستانی دیہاتی لوگ سچے تھے۔ جب وہ اس قسم کی باتیں کرتے تھے تو پڑھا لکھا طبقہ انہیں جاہل کہتا تھا۔ اب بھگتیں۔


27/03/2024

فورٹ عباس میں سحری کے ٹائم نجی پٹرول پمپ کے گارڈ نے اپنے دو ساتھی گارڈز پر فائرنگ کر دی،جس سے اک شخص موقع پر ہلاک ہو گیا اور دوسرا ھسپتال تشویش ناک حالت میں داخل

26/03/2024

*پنجاب پولیس نے فیصل آباد کی تحصیل تاندلیانوالہ میں واقع مدرسے کے مولانا ابوبکر معاویہ کو ایک طالبعلم سے مبینہ طور پر جنسی زیادتی کرنے کے الزام میں گرفتار کرلیا ہے۔ ملزم نے رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں بچے کو مدرسہ میں بدفعلی کا نشانہ بنایا۔*
‎ ‎ ‎

26/03/2024

ورلڈ وار 2 کے ٹائم کا گن لائٹر


24/03/2024

پوری ٹرین لوٹ لی کسی کو پتہ نہیں لگنے دیا

وہ نوجوان جو ڈور پھرنے کی وجہ سے اللہ کو پیارا ہو گیا۔😥
24/03/2024

وہ نوجوان جو ڈور پھرنے کی وجہ سے اللہ کو پیارا ہو گیا۔😥

24/03/2024

فیصل آباد پتنگ کی ڈور پھرنے کا واقع,
اس واقعے سے 22 سالہ نوجوان موقع پر ہی زندگی کی بازی ہار گیا 😥😥
برائے مہربانی بھائیوں پتنگ بازی کا پوری طرح اتراک کرے( چھوڑ ) دے.
آپ کے تھوڑے سے مزے کیلیے ایسے کئی بے گناہ معصوموں کی موت ہو گئی ہے.
اپنے بچوں, دوستوں رشتےداروں سب کو اس سے روکیں.

24/03/2024

پاکستان کے موجودہ حالات۔ڈگری والے اور سیاستدان

Address

Chishtian Mandi

Telephone

+923022556733

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Affi's Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to Affi's Official:

Share