Mahi Chadhar

Mahi Chadhar Please follow our page.thanks you

10/09/2021

poetry

10/09/2021

fuuny vafio

10/09/2021

⚘٭ *بســــــــــم اللــــہ الرحـــــمن الرحیــــم* ٭⚘

*ᵃˡˡ ᵍᵉⁿᵉʳᵃˡ ᵏⁿᵒʷˡᵉᵈᵍᵉ ᵈᵃⁱˡʸ*
*_٭آل__جنرل__نالج_____ڈیلی_٭✍️*
❣︎
اردو کلاس 8⃣ مکمل Mcqs

#س1
کونسا لفظ بطور مذکر استعمال ہوتا ہے؟
1⃣ملت
2⃣محبت
3⃣ستاٸش
4⃣وصف✔

#س2
کس ترکیب میں سابقہ استعمال ہوا ہے؟
1⃣اچھا آدمی
2⃣عبرتناک
3⃣ہم عصر✔
4⃣احترام انسانیت

#س3
کس لفظ میں لاحقہ استعمال ہوا ہے؟
1⃣با پردہ
2⃣درد مند✔
3⃣ارض پاک
4⃣بے پایاں

#س4
قواعد کے لحاظ سے کونسا جملہ غلط ہے؟
1⃣رابعہ بلا ناغہ سکول چلتی ہے✔
2⃣عاٸشہ کے ہوش ٹھکانے نہیں
3⃣علاج کے باوجود مرض بڑھتی چلی گٸ
4⃣خواہ مخواہ نکتہ چینی کرنا ٹھیک نہیں

#س5
قواعد کے لحاظ سے کونسا محاورہ درست نہیں؟
1⃣نو دو گیارہ ہونا
2⃣آنکھیں دکھانا
3⃣میدان مارنا
4⃣لال سرخ ہونا✔

#س6
" چراغ تلے اندھیرا " کا مطلب ہے؟
1⃣پرانے زمانے میں لوگ چراغ جلاتے تھے
2⃣پراۓ فاٸدہ اٹھاٸیں اور اپنے محروم رہیں✔
3⃣دوسروں کو روشنی دکھانا
4⃣روشنی بہت بڑی نعمت ہے

#س7
" مال مفت دل بے رحم " کا مطلب ہے؟
1⃣بغیر محنت سے حاصل کیا ہوا مال بہت جلد ختم ہو جاتا ہے✔
2⃣ہر آدمی کو حلال روزی حاصل کرنی چاہیۓ
3⃣آسانی سے کمایا ہوا مال خرچ نہیں ہوتا
4⃣بے رحم آدمی دوسروں کا مال کھا جاتا ہے

#س8
"بھاگتے چور کی لنگوٹی ہی سہی" کا مطلب ہے؟
1⃣کچھ نہ ملنے سے کچھ ملنا بہتر ہوتا ہے✔
2⃣بھاگتے چور کو پکڑنا آسان نہیں
3⃣زیادہ دولت کمانا آسان کام نہیں
4⃣چور لنگوٹی بانھا کرتے تھے

#س9
چولستان کا صحرا کس صوبے میں واقع ہے؟
1⃣سندھ
2⃣پنجاب✔
3⃣بلوچستان
4⃣خیبر پختونخواہ

#س10
کونسی جھیل صوبہ خیبر پختونخواہ میں واقع ہے؟
1⃣سیف الملوک✔
2⃣منچھر
3⃣کلر کہار
4⃣ہامون مشخیل

#س11
منچھر جھیل اس لیۓ بہت مشہور ہے کہ وہاں؟
1⃣پانی کا بہت بڑا ذخیرہ ہے
2⃣غیر ملکی پرندے بڑی تعداد میں آتے ہیں✔
3⃣لوگ مچھلی کا شکار کرتے ہیں
4⃣لوگ سیر وتفریح کیلۓ جاتے ہیں

#س12
کس قسم کے علاقے میں زرعی پیداوار سب سے زیادہ ہوتی ہے؟
1⃣ساحلی
2⃣پہاڑی
3⃣میدانی✔
4⃣مرتفاعی

#س13
خاران کا صحرا کس صوبے میں واقع ہے؟
1⃣سندھ
2⃣پنجاب
3⃣خیبر پختونخواہ
4⃣بلوچستان✔

#س14
دنیا کی دوسری بلند ترین چھوٹی K_2 کی اونچاٸی تقریباً _________ میٹر ہے؟
1⃣ 8126
2⃣ 8124
3⃣ 8611✔
4⃣ 8136
#س15
تربیلا ڈیم ________ میں مکمل ہوا تھا؟
1⃣ 1976✔
2⃣ 1972
3⃣ 1971
4⃣ 1973

#س16
تربیلا ڈیم کے پانی سے _________ میگاواٹ بجلی پیدا کی جا سکتی ہے؟
1⃣ 4378
2⃣ 3378
3⃣ 3478✔
4⃣ 4338

#س17
گرلز گاٸیڈ کا آغاز کیا گیا کیونکہ؟
1⃣برطانیہ کے عوام چاہتے تھے
2⃣بیڈن پاول نے پہلے ہی سوچ رکھا تھا
3⃣مس ایگنس کا اصرار تھا
4⃣لڑکیوں کی خواہش تھی✔

#س18
عمر کے لحاظ سے گرل گاٸیڈنگ کو کتنے حصوں میں تقسیم کیا گیا ہے؟
1⃣پانچ
2⃣دو
3⃣تین✔
4⃣چار

#س19
عاصمہ کی عمر پانچ سال ہے وہ بن سکتی ہے؟
1⃣گاٸیڈ
2⃣چھوٹی گاٸیڈ✔
3⃣سینٸر گاٸیڈ
4⃣کوٸی نہیں

#س20
گاٸیڈ کا مقولہ ہے؟
1⃣تیار رہو✔
2⃣ہاتھ بٹاٶ
3⃣مدد کرو
4⃣وفادار بنو

#س21
گرلز گاٸیڈ لڑکیوں کیلۓ بہترین تحریک ہے کیونکہ اس سے وہ سیکھتی ہے؟
1⃣گاٸیڈ کا قانون
2⃣گاٸیڈنگ وعدہ
3⃣گاٸیڈنگ تاریخ
4⃣عملی زندگی کی مہارتیں✔

#س22
پاکستان میں ہاکی کے زوال کی ایک وجہ ہے؟
1⃣کھلاڑیوں کو جدید سہولیات کا نہ ملنا✔
2⃣پاکستان ہاکی فیڈریشن کا قیام
3⃣عام پاکستانی کی عدم دلچسپی
4⃣کھلاڑیوں کا باصلاحیت نہ ہونا

#س23
پاکستان میں ہاکی کا سنہری دور تھا؟
1980 کی دہاٸی1⃣✔
1970 کی دہاٸی2⃣
1990 کی دہاٸی3⃣
1960 کی دہاٸی4⃣

#س24
ہاکی کو سب سے پہلے اولمپک کھیلوں میں شامل کیا گیا ؟
1⃣1928✔
2⃣1908
3⃣1920
4⃣1978
#س25
ملی نغموں کا مقابلہ کس شہر میں ہوا؟
1⃣لاہور
2⃣اسلام آباد✔
3⃣راولپنڈی
4⃣گلگت

#س26
ملی نغموں کے مقابلے میں کل کتنے ٹیموں نے شرکت کی؟
1⃣پانچ
2⃣سات✔
3⃣آٹھ
4⃣چھ

#س27
سید نظیر زیدی کا نغمہ کس ٹیم نے گایا؟
1⃣بلال اور ساتھی
2⃣محمد نور اللہ اور ساتھی✔
3⃣عاصم اور ساتھی
4⃣محمد انعام اللہ اور ساتھی

#س28
جمیل الدین عالی کے گاۓ گۓ نغمے کے بول تھے؟
1⃣چین عرب ہمارا ہندوستان ہمارا
2⃣ہر شاخ رہے تازہ میرے گلشن جان کی
3⃣جیوے جیوے پاکستان✔
4⃣اے پاک وطن تیری گلیوں کو سجادیں گے

#س29
وادی مہران کس صوبے کو کہا جاتا ہے؟
1⃣پنجاب
2⃣بلوچستان
3⃣سندھ ✔
4⃣خیبر پختونخواہ

#س30
شاعر کی خواہش ہے کہ وہ؟
1⃣دنیا کی محفلوں سے اکتا جاۓ
2⃣انجمن سے لطف اندوز ہو
3⃣پر سکون مقام پر رہے✔
4⃣شورش کو ڈھونڈ لے

س31
اردو میں ایک ہی لفظ کو دو بار استعمال کرنے کو ________ کہتے ہیں؟
1⃣ اقرار
2⃣ انکار
3⃣ قرار
4⃣ تقرار✔

س32
1660 میں بجلی پیدا کرنے والی مشین کس نے تیار کی؟
1⃣ولیم گلبرٹ
2⃣نیکولا
3⃣ہاکسبی
4⃣اوٹوون✔

س33
بجلی کا بلب کس نے ایجاد کیا؟
1⃣تھامسن
2⃣ہاکسبی
3⃣گلبرٹ
4⃣ایڈیسن✔

س34
درج ذیل میں موصل ہے؟
1⃣ لوہا ✔
2⃣ لکڑی
3⃣ پھتر
4⃣ ربڑ

س35
جن اشیا ٕ میں بجلی نہ گزر سکے، انہیں کہتے ہیں؟
1⃣کنڈکٹر
2⃣انسولیٹر✔
3⃣کنڈنسر
4⃣ریڈی ایٹر

س36
بجلی کی تاریں کس دھات سے بناٸی جاتی ہے؟
1⃣ کانسی
2⃣ پیتل
3⃣ تانبا✔
4⃣ نکل

س37
پن بجلی کس چیز کی مدد سے تیار کی جاتی ہے؟
1⃣بھاپ
2⃣ہوا
3⃣کیمیاٸی عمل
4⃣پانی✔

س38
"اندھوں میں کا نارا جا" کا مطلب ہے؟
1⃣ان پڑھ لوگوں میں کچھ نہ کچھ پڑھا ہوا ہونا ✔
2⃣غریب لوگوں کو سرداری ملنا
3⃣نا بیناٶں کا سردار ہونا
4⃣ایک آنکھ سے دکھاٸی نہ دینا

س39
"سکتہ طاری ہو جانا " کے معنی ہیں؟
1⃣بے ہوش ہوجانا
2⃣حیران ہوکر خاموش ہو جانا ✔
3⃣پر سکون ہونا
4⃣زاروقطار رو پڑنا

س40
”جس کی لاٹھی اس کی بھینس“ کا مطلب ہے؟
1⃣لاٹھی والے کے پاس بھینس ہوتی ہے
2⃣طاقت ور آدمی کے پاس بھینس ہوتی ہے
3⃣بھینسوں کو لاٹھی سے ہانکا جاتا ہے
4⃣جس کے پاس طاقت ہوتی اس کی مرضی چلتی ہے✔

س41
”لاتوں کے بھوت باتوں سے نہیں مانتے“ کا مطلب ہے؟
1⃣بگڑے ہوٶں کو سیدھا کرنے کیلۓ سزا دینا پڑھتی ہے✔
2⃣لات مارنے سے بھوت بھاگ جاتے ہیں
3⃣بہت زیادہ باتیں کرنے سے کچھ حاصل نہیں ہوتا
4⃣بھوت عام آدمی سے باتیں نہیں کرتے

س42
”بارہ سال دلی میں رہے بھاڑ جھونکا “کا مطلب ہے؟
1⃣کسی کام میں کٸ سال لگا دینا لیکن کچھ حاصل نہ کرسکنا✔
2⃣جو لوگ دلی میں رہتے ہیں وہ بے حد خوش ہیں
3⃣بارہ برس تک کسی جگہ مقیم رہنا اور پھر وہاں سے چلے جانا
4⃣ہر بارہ برس بعد دلی میں انقلاب آتا ہے

س43
” الٹے بانس بریلی کو“ کے معنی ہیں؟
1⃣بریلی میں الٹے بانس ہوتے ہیں
2⃣بریلی کے بانس بہت مشہور ہے
3⃣کسی جگہ ایسی چیز لے کر جانا جسکی وہاں پہلے ہی بہتات ہو✔
4⃣کسی آدمی کو غلط مشورہ دے کر اسے مصیبت میں پھنسا دینا

س44
” جہاں چاہ وہاں راہ“ کا مطلب ہے؟
1⃣بعض راستوں پر کنویں بہت ہوتے ہیں
2⃣مسافروں کی مدد کرنا ہمارا فرض ہے
3⃣دل کو دل سے راہ ہوتی ہے
4⃣اگر ارادہ پختہ ہو تو ہر کام ہو جاتا ہے✔

س45
قرا قرم ہاٸی وے پاکستان کو کس ملک سے ملاتی ہے؟
1⃣افغانستان
2⃣ایران
3⃣چین✔
4⃣ہندوستان

س46
سمندر کے ساحل کے ساتھ ساتھ کونسی شاہراہ تعمیر کی گٸ ہے؟
1⃣جی ٹی روڈ
2⃣کوسٹل ہاٸی وے✔
3⃣آر ۔ سی ڈی ہاٸی وے
4⃣انڈس ہاٸی وے

س47
پاکستان کی پہلی موٹروے کن دو شہروں کے درمیان تعمیر کی گٸ ہے؟
1⃣اسلام آباد ۔ لاہور✔
2⃣لاہور ۔ پیشاور
3⃣ملتان ۔ فیصل آباد
4⃣اسلام آباد ۔ پیشاور

س48
پاکستان نے 1993 میں ریلوے انجن بنانے کی فیکٹری کس ملک کی مدد سے بناٸی گٸی؟
1⃣چین
2⃣ایران
3⃣ترکی
4⃣جاپان✔

س49
زیر زمین ریلوے کا نظام قاٸم کرنے کا منصوبہ کس شہر کیلۓ بنایا گیا؟
1⃣اسلام آباد
2⃣ملتان
3⃣لاہور✔
4⃣فیصل آباد

س50
پاکستان کی سب سے بڑی قومی شاہراہ کا نام ______ ہے؟
1⃣جی ٹی روڈ✔
2⃣موٹروے
3⃣ہاٸی وے
4⃣شاہراہ

س51
طور خم کا علاقہ کس ملک کی سرحد پر وقع ہے؟
1⃣چین
2⃣ایران
3⃣بھارت
4⃣افغانستان✔

س52
لمباٸی کے لحاظ سے مواصلات کا کونسا ذریعہ سب سے بڑا ہے؟
1⃣صوباٸی حکومتوں کے زیر انتظام سڑکیں
2⃣نیشنل ہاٸی وے اتھارٹی کے زیر انتظام شاہراٸیں✔
3⃣ریلوے لاٸن
4⃣موٹر وے

س53
شاہراہ ریشم کی لمباٸی کتنی کلو میٹر ہے؟
1⃣آٹھ سو چھ✔
2⃣سات سو آٹھارہ
3⃣نو سو آٹھ
4⃣آٹھ سو دس

س54
پاکستان کی پہلی موٹروے کونسی ہے؟
1⃣انڈس
2⃣ایم_ٹو✔
3⃣کے_ ٹو
4⃣ریڈ
*ʲᵒⁱⁿ ᵐʸ ᵍʳᵒᵘᵖ ᵍᵉⁿᵉʳᵃˡ ᵏⁿᵒʷˡᵉᵈᵍᵉ*
*http://wa.me/923049710850*
س55
سمجھوتہ ایکسپریس کس راستہ سے ہندوستان جاتی ہے؟
1⃣گجرات
2⃣لالا موسیٰ
3⃣واہگہ بارڈر✔
4⃣نوشہرہ

س56
مبادا کے کیا معنی ہیں؟
1⃣کٸی
2⃣ہو سکتا ہے
3⃣شاید
4⃣ایسا نہ ہو✔

س57
دنیا کو آرام کرنے کیلۓ کس چیز کی ضرورت ہے؟
1⃣خوشامد
2⃣سختی سے
3⃣عاجزی سے✔
4⃣ان میں کوٸی نہیں

س58
اخلاقیات کی نظم کس کی تصنیف ہے؟
1⃣علامہ اقبال
2⃣الطاف حسین خالی✔
3⃣حفیظ جالندھری
4⃣سر سیداحمد خان

س59
پاکستان میں شہری دفاع کی تنظیم کس سن میں قاٸم کی گٸ؟
1⃣1952✔
2⃣1950
3⃣1951
4⃣1953

س60
شہری دفاع کی اصل روح ہے؟
1⃣اپنی مدد آپ✔
2⃣سیلاب زدگان کی مدد
3⃣حکومتی اداروں کا بٹانا
4⃣بے سہارو کی مدد کرنا

س61
پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا سیلاب آیا؟
1⃣2005
2⃣2010✔
3⃣2006
4⃣2007

س62
عیدالفطر کب مناٸی جاتی ہے؟
1⃣یکم رجب
2⃣یکم شوال✔
3⃣یکم شعبان
4⃣یکم رمضان

س63
عیدالاضحیٰ کب مناٸی جاتی ہے؟
1⃣سات ذالحج
2⃣آٹھ ذالحج
3⃣دس ذالحج✔
4⃣نو ذالحج

س64
فصل گل کے معنی ہیں؟
1⃣کانٹا
2⃣جڑ
3⃣پھول✔
4⃣درخت

س65
خزاں کا متضاد ہے؟
1⃣خوشی
2⃣گرمی
3⃣سردی
4⃣بہار✔

س66
دھرتی کے معنی ہیں؟
1⃣وطن
2⃣ملک
3⃣آسمان
4⃣زمین✔

س67
ڈاکٹر عبدالقدیر خان کہاں پیدا ہوۓ؟
1⃣پاکستان
2⃣افغانستان
3⃣انگلستان
4⃣ہندوستان✔

س68
ڈاکٹر عبدالقدیر خان کس سن میں پیدا ہوۓ؟
1⃣1935
2⃣1938
3⃣1936✔
4⃣1940

س69
ڈاکٹر عبدالقدیر خان کے والد کا نام تھا؟
1⃣عبدالجبار
2⃣عبدالغفور خان✔
3⃣عبدالستار
4⃣ عبدالمنان

س70
28 مٸ 1998 کو کس مقام پر ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے ایٹمی تجربہ کیا؟
1⃣چاغی✔
2⃣ٹیکسلا
3⃣گوادر
4⃣واہگہ بارڈر

س71
کونسی عمل کیمیا ٕ کا حصہ ہوگا؟
1⃣دو گیسو کو ملانا✔
2⃣درختوں کی پیوند کاری
3⃣اثار قدیمہ کا مطالعہ کرنا
4⃣پرندوں کا مشاہدہ کرنا

س72
علم کیمیا ٕ میں زیر بحث آتی ہے؟
1⃣پودوں کی پیداٸش
2⃣اشیا ٕ کی ماہیت✔
3⃣سیاروں کی گردش
4⃣پھتروں کی تحقیق

س73
جدید کیمیا ٕ کے بانیوں میں سے ہے؟
1⃣جابر بن حیان
2⃣رابرٹ بواٸل✔
3⃣ بوہر
4⃣مادام کیوری

س74
ناٸٹرک ایسڈ کو متعارف کروانے کا سہرا کس کے سر ہے؟
1⃣ابو یوسف الکندی
2⃣ابو منصور
3⃣جابر بن حیان✔
4⃣خالد

س75
عمل کشید پر سب سے زیادہ تحقیق کس مسلمان کیمیا ٕ دان نے کی؟
1⃣الرازی
2⃣ابو منصور
3⃣الجاخط✔
4⃣الکندی

س76
اردو زبان کے معنی ہیں؟
1⃣ترکی زبان
2⃣فارسی زبان
3⃣لشکری زبان✔
4⃣پشتو زبان

س77
مسلمانوں کے دور حکومت میں ہندوستان کی سرکاری زبان کونسی تھی؟
1⃣ہندی
2⃣ترکی
3⃣عربی
4⃣فارسی✔

س78
خور دنی اجناس کے معنی ہیں؟
1⃣گندم
2⃣آٹا
3⃣روز مرہ چیزیں
4⃣کھانے کی چیزیں✔

س79
ہاتھ کی صفاٸی دکھانا مقصد ہے؟
1⃣ہاتھ صاف کرنا
2⃣چوری کرنا
3⃣چور کا ساتھ دینا
4⃣دھوکہ دینا✔

س80
سنار کا کیا مقصد ہے؟
1⃣رنگ ساز
2⃣لوہار
3⃣ترکھان
4⃣سونے کا کاروبار کرنے والا✔

س81
کسی نظم کی شعر کے اخر میں جو لفظ استعمال ہوتا ہے اسے ہم کیا کہتے ہیں؟
1⃣سابقہ
2⃣لاحقہ
3⃣ہم آواز الفاظ
4⃣ہم قافیہ✔
*ʲᵒⁱⁿ ᵐʸ ᵍʳᵒᵘᵖ ᵍᵉⁿᵉʳᵃˡ ᵏⁿᵒʷˡᵉᵈᵍᵉ*
*http://wa.me/923049710850*
س82
پاکستان میں موسم بہار کے بعد کونسا موسم آتا ہے؟
1⃣سرما
2⃣برسات
3⃣گرما✔
4⃣خزاں

س83
”کالی کالی گھٹاٸیں“ کس موسم کی نشاندہی کرتی ہے؟
1⃣گرما
2⃣بہار
3⃣برسات✔
4⃣سرما

س84
سردی کے موسم میں سب سے کم درجہ حرارت کہاں ہوگا؟
1⃣کراچی اور حیدر آباد
2⃣سکردو اور گلگت✔
3⃣پیشاور اور کوہاٹ
4⃣فیصل آباد اور لاہور

س85
پاکستان میں گندم کی کٹاٸی کا موسم ہے؟
1⃣بہار
2⃣گرما✔
3⃣برسات
4⃣خزاں

س86
”ایک انار سو بیمار“
1⃣انار بے حد مہنگا پھل ہے
2⃣کسی چیز کے ایک سے زیادہ طلب گار ہونا✔
3⃣ایک دفعہ نقصان اٹھانے والا محتاط ہو جاتا ہے

س87
” ہمت مرداں مدد خدا“
1⃣اپنی مدد آپ کے تخت کام کرنا✔
2⃣لوگوں کی مدد کرنی چاہیے
3⃣کام کرنے سے فاٸدہ ضرور ہوتا ہے

س88
” سانچ کو آنچ نہیں“
1⃣سچ کو کوٸی نقصان نہیں پہنچا سکتا✔
2⃣سچ بولنے پر مصیبت اٹھانا پڑھتی ہے
3⃣بے وقوف آدمی کو عمدہ چیز کی قدر نہیں ہوتی

س89
حسین کا ہم قافیہ لفظ ہے؟
1⃣جبین✔
2⃣خوبصورت
3⃣گلشن
4⃣جنت

س90
”اشجار کا اٹھکیلیاں کرنا“ کے معنی ہیں؟
1⃣درختوں کا جھومنا✔
2⃣درختوں کا لگانا
3⃣درختوں کا کاٹنا
4⃣درختوں کا ہلنا

10/09/2021

*Category : _Science_*


Knowledge

Written by: Don Zie

LIST OF INVENTION/DISCOVERY AND THE INVENTOR/DISCOVERER

1. Magnifying Glass-Roger Bacon
2. Telescope-Hans Lippershey
3. Compound Telescope-Zacharias Jansen
4. Submarine-Cornelius Van Drebbel
5. Adding Machine-Blaise Pascal
6. Barometer-Evangelista Torricelli
7. Methanol-Robert Boyle
8. Automobile-Nicholas-Joseph Cugnot
9. Stethoscope-René Laennec
10. Galvanometer-Johann Salomo Cristoph Schweigger
11. Sewing Machine-Barthelemy Thimonnier
12. Vulcanized Rubber-Charles Goodyea
13. Paper- Cai Lun
14. Telephone-Alexander Graham Bell
15. Microphone-Emile Beliner
16. Glider-Otto Lilienthal
17. Gasoline Automobile-Charles Duryea, Frank Duryea
18. X-ray-Wilhelm Conrad Rontgen
19. Air Conditioning-Willis Carrier
20. Airplane-Wilbur Wright and Orville Wright
21. Electrocardiograph-Willem Einthoven
22. Neon Lamp-Georges Claude
23. Gas-filled Incandescent Lamp-Irving Langmuir
24. Insulin-Frederick Grant Banting
25. Penicillin-Alexander Fleming
26. Electron Microscope-German scientists
27. Ballpoint pen-George and Ladislao Biró
28. Helicopter-Igor Sikorsky
29. Streptomycin-Selman A. Waksman
30. Microwave Oven-Percy L. Spencer

*ʲᵒⁱⁿ ᵐʸ ᵍʳᵒᵘᵖ ᵍᵉⁿᵉʳᵃˡ ᵏⁿᵒʷˡᵉᵈᵍᵉ*
*http://wa.me/923049710850*

31. Color Television-Peter Carl Goldmark
32. Polio Vaccine-Jonas Salk
33. Solar Battery-Bell Telephone Laboratory scientists
34. Laser-Theodore Maiman
35. Electronic Pocket Calculator-J.S Kilby and J.D. Merryman
36. Skylab Orbiting Space Lab-U.S government scientists
37. Fiber Optics-Bell laboratories
38. Supercomputer-J.H Van Tassel and Seymour Cray
39. Compact Disc-Joop Sinjou, Toshi Tada Doi
40. Artificial Heart-Robert K. Jarvik
41. Scanning Tunneling Microscope-Gerd Binnig, Heinrich Rohrer
42. Magnetic Boat-Yoshiro Saji

*🍁مزید ایسی معلومات حاصل کرنے کیلئے ہمارا گروپ جرنل نالج جوائن کریں ایڈ ہونے کے لئے اس لنک پر کلک کر کےایڈمن وقاص مغل یا مدثر جانباز کومیسج کریں شکریہ*
*🇼 ᵃᵠᵃˢ•́🇲ᵘᵍʰᵃˡ*⭝ *لنک*
*http://wa.me/923049710850*

*🇲ᵘᵈᵃˢⁱʳ🇯ᵃⁿᵇᵃᵃᶻ*⭝ *لنک*
*http://wa.me/+923040589277*
*━─━─━─━─━─━─━─━*
*فل سیکیورٹی کے ساتھ گرلز کے لیے علیٰحدہ فیملی گروپ بھی موجود ہے گروپ میں ایڈ ہونے کے لئے آپ کی وائس بہت ضروری ہے*

10/09/2021

⚘٭ *بســــــــــم اللــــہ الرحـــــمن الرحیــــم* ٭⚘

*ᵃˡˡ ᵍᵉⁿᵉʳᵃˡ ᵏⁿᵒʷˡᵉᵈᵍᵉ ᵈᵃⁱˡʸ*
*_٭آل__جنرل__نالج_____ڈیلی_٭✍️*
❣︎

اسلامیات کلاس 5⃣ Mcqs

#س1
جس نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی اطاعت کی، اس نے اللہ تعالیٰ کی اطاعت کی ؟
1⃣قرآنی آیت ہے✔
2⃣حدیث ہے
3⃣تابعی کا قول ہے
4⃣بزرگ کا قول ہے

#س2
عیدین کی نمازیں ہیں ؟
1⃣فرض
2⃣واجب✔
3⃣سنت
4⃣نفل

#س3
رمضان کے روزے ________ ہجری میں فرض ہوۓ ؟
1⃣ 5
2⃣ 2✔
3⃣ 3
4⃣ 4

#س4
سورة النسا ٕ ________ پارے میں شروع ہوتا ہے ؟
1⃣ 7
2⃣ 6
3⃣ 5
4⃣ 4✔

#س5
سورة النسا ٕ میں کل ___________ آیات ہے ؟
1⃣ 200
2⃣ 286
3⃣ 176✔
4⃣ 285
#س6
سورة آل عمران میں کل________ آیات ہیں ؟
1⃣ 176
2⃣ 285
3⃣ 286
4⃣ 200✔
#س7
سورة الماٸدہ میں کل _______ رکوع ہے ؟
1⃣ 14
2⃣ 12
3⃣ 16✔
4⃣ 17
#س8
پانچویں پارے میں کل _________رکوع ہیں ؟
1⃣16
2⃣17✔
3⃣14
4⃣19

#س9
ماہ رمضان میں ایک فرض ادا کرنے کا ثواب کتنے فرضوں کے برابر ہوتا ہے؟
1⃣ 30
2⃣ 40
3⃣ 70✔
4⃣ 80

#س10
مسلمانوں نے مکہ سے کس طرف ہجرت کی؟
1⃣بغداد
2⃣دمشق
3⃣کوفہ
4⃣مدینہ✔

#س11
مواخات مدینہ کس صحابی کے گھر سر انجام پاٸی ؟
1⃣انس بن مالک ؓ ✔
2⃣ایوب انصاری ؓ
3⃣سعد بن ربیع ؓ
4⃣عتبان ؓ.
*🍁مزید ایسی معلومات حاصل کرنے کیلئے ہمارا گروپ جرنل نالج جوائن کریں ایڈ ہونے کے لئے اس لنک پر کلک کر کےایڈمن وقاص مغل یا مدثر جانباز کومیسج کریں شکریہ*
*🇼 ᵃᵠᵃˢ•́🇲ᵘᵍʰᵃˡ*⭝ *لنک*
*http://wa.me/923049710850*

*🇲ᵘᵈᵃˢⁱʳ🇯ᵃⁿᵇᵃᵃᶻ*⭝ *لنک*
*http://wa.me/+923040589277*
*━─━─━─━─━─━─━─━*
*فل سیکیورٹی کے ساتھ گرلز کے لیے علیٰحدہ فیملی گروپ بھی موجود ہے گروپ میں ایڈ ہونے کے لئے آپ کی وائس بہت ضروری ہے*

10/09/2021

please share this vadio

10/09/2021

⚘٭ *بســــــــــم اللــــہ الرحـــــمن الرحیــــم* ٭⚘

*ᵃˡˡ ᵍᵉⁿᵉʳᵃˡ ᵏⁿᵒʷˡᵉᵈᵍᵉ ᵈᵃⁱˡʸ*
*_٭آل__جنرل__نالج_____ڈیلی_٭✍️*
❣︎
"== دنیا کے مختلف ممالک کی اہم حدود ==" "
1. "" "" ریڈکلف لائن 1947 ""
=== پاکستان اور ہندوستان ===
2. "" "ڈیورنڈ لائن = 1893" "" "
======== پاک = افغانستان ===
3. "" "میک میکون لائن" ""
==== چین اور ہندوستان ===
4. "" "ہندینبرگ لائن" ""
=== جرمنی اور پولینڈ ==
5. "" اوڈر نیسی لائن "" ""
==== پولینڈ جرمنی ===
6. "" "" میگنوٹ لائن "" ""
=== فرانس اور جرمنی ==
7. "" "" سیگ فرائیڈ لائن "" "
=== فرانس اور جرمنی ==
8. "" مارجنل لائن "" "
=== روس اور فن لینڈ ===
9. "" "" میڈیسن لائن "" "" "
==== کینیڈا اور امریکہ ====
10. "" ورکنگ باؤنڈری "" "
== پاک سیالکوٹ اور مقبوضہ کشمیر ==
11. "" "لائن آف کنٹرول 1971" ""
= آزاد کشمیر اور مقبوضہ کشمیر =
12. "" "انٹر انٹی باؤنڈری لائن" "
=== بوسنیا اور ہرزیگوینا ===
13 "" "" "17 متوازی لائن" "" ""
== شمالی ویتنام اور جنوبی ویت نام =
14. "" "20Th متوازی لائن" ""
== ہندوستان اور پاکستان ====
15. "" "" 22 ویں متوازی لائن "" "" "
=== سوڈان اور مصر ====
16. "" میسن ڈکسن لائن "" "" ".
*ʲᵒⁱⁿ ᵐʸ ᵍʳᵒᵘᵖ ᵍᵉⁿᵉʳᵃˡ ᵏⁿᵒʷˡᵉᵈᵍᵉ*
*http://wa.me/923049710850*
== میری لینڈ اور پنسلوینیا ==
17. "" "26 ویں متوازی لائن" "" ""
== افریقہ اور آسٹریلیا جنوبی امریکہ ==
18. "" 30Th متوازی لائن "" "
=== خط استوا اور شمالی قطب ===
19. "" "36Th متوازی لائن" ""
=== دو ریاستی میسوری اور آرکنساس کے درمیان ====
20. "" "42T متوازی لائن" "" "
== نیویارک اور پنسلوینیا بارڈر ==
21. "" "49Th متوازی لائن" ""
==== کینیڈا اور امریکہ ===
22. "" "24T متوازی لائن 1965" "
=== پاکستان اور ہندوستان ==
23. "" "مینر ہیم لائن" "" "
'' == روس اور فن لینڈ ==
24. "" "کرزن لائن" ""
== پولینڈ اور سوویت روس ==
25. "" "گرین لائن" "" "

== اسرائیل اور اس کے ہمسایہ ممالک اردن مصر شام لبنان وغیرہ کے درمیان ==
*🍁مزید ایسی معلومات حاصل کرنے کیلئے ہمارا گروپ جرنل نالج جوائن کریں ایڈ ہونے کے لئے اس لنک پر کلک کر کےایڈمن وقاص مغل یا مدثر جانباز کومیسج کریں شکریہ*
*🇼 ᵃᵠᵃˢ•́🇲ᵘᵍʰᵃˡ*⭝ *لنک*
*http://wa.me/923049710850*

*🇲ᵘᵈᵃˢⁱʳ🇯ᵃⁿᵇᵃᵃᶻ*⭝ *لنک*
*http://wa.me/+923040589277*
*━─━─━─━─━─━─━─━*
*فل سیکیورٹی کے ساتھ گرلز کے لیے علیٰحدہ فیملی گروپ بھی موجود ہے گروپ میں ایڈ ہونے کے لئے آپ کی وائس بہت ضروری ہے*

08/09/2021

mahik malik

04/09/2021


میں صرف آپ کے لیے فیسبک یوز کرتی ہوں👋👉😜


تم پہلے لڑکے ہو جس سے انبکس بات کر رہی ہوں🙈🙈😋😋


یہ لو میرا موبائل نمبر
یار میں تمہیں پسند کرنے لگی ہوں
😁😻😜


مجھے گھر والے پری کہتے ہیں😕😂


پک دیکھ کر ڈیلیٹ کر دینا ہاں کر دوں گا
🙈😋


میں کبھی کریم استعمال نہیں کی 🙈😁😜😋😁🙈


نیٹ آن تھا میں تم سے بات کرتے کرتے سو گئی تھی😋😜


امی آ گئی میں بعد میں بات کرتی ہوں موبائل دیکھ کر امی ڈانٹے گی😋🙈


اگلے سال میں اٹھارہ برس کی ہو جانا💉🔪💉🔪🔪


آزما لو میں جان بھی دے دوں گی😂


میں بری ہوں نہ دعا کرو میں مر جاوں😜😋😁

باقی کا چونا پھر کبھی🤣🤣🤣 🤦‍♂️😂😂😂

04/09/2021

اب ذرا ہنس بھی لیں۔
"ٹوکنے سے زرا بچ کے"
ایک سو سال کے بزرگ سگریٹ پی رہے تھے !🤨

‎۔کسی صحافی نے سوال کیا بابا جی کیوں پیتے ہیں ؟ اِس سے پھیپھڑے خراب ہوتے ہیں ! آدمی جلدی مر
جاتا ہے !😏
‎بزرگ بولے کیا کروں بیٹا عادت پڑ گئی ہے پیۓ بنا چین نہیں آتا ! 😉

‎صحافی :- آپکو کوئی ٹوکتا نہیں
!🤔
‎۔بابا :- کیا بتاؤں بیٹا جو لوگ
‎‏ٹوکا ٹاکی کرتے تھے وہ سب اوپر چلے گئے !😉

‎ آج بہت دنوں بعد تُم نے ٹوکا ہے ۔!

!!!! ‎اپنا دھیان رکھنا 😝🙆‍♂️

04/09/2021

*╭┄┅┅┅─══❁﷽❁══─┅┅┅•┄╮*
*🤝​اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎​*
➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖

*برگد کا پیڑ*

اُس کو مرے ہوئے دو گھنٹے گزر چکے تھے۔اسپتال کیایمرجنسی سے ملحق ایک اسٹور نما کمرے میں اسٹریچر پر پڑیاس کی لاش کے اردگر د ایک نرس کے علاوہ اور کوئینہیں تھا۔نرس ہاتھ میں ایک رجسٹر تھامے لاش کی کیفیتکو قلمبند کر رہی تھی۔ اُس کی ٹانگیں کوہلوں تک بُری طرحکچلی گئی تھیں۔ہلکے ملگجی رنگ کی پتلون جگہ جگہ سے مسکگئی تھی۔پنڈلیوں اور ران کے دونوں اطراف میں خونکے بڑے بڑے دھبے تھے۔سر کے داہنی طرف خون ابھیبھی رِس رہا تھا۔نیلے رنگ کی چیک کی شرٹ جگہ جگہ سےپھٹ چکی تھی۔۔پاؤں میں مہنگے برانڈ کے جوتوں کا صرفایک جوتا تھا۔لاش ایمبولینس میں رکھنے کے دوران ایکجوتا اسٹریچر کی راڈ سے اٹک کر نیچے سڑک پر گر گیا تھا۔وہاسپتال پہنچنے سے پہلے ہی دم توڑ چکا تھا۔اسپتال کا عملہاس کے بٹوے اور موبائل فون سے اس کے گھر رابطہکرنے کی غرض سے لواحقین کے نمبر تلاش کر رہے تھے۔اس وقت اسٹریچر پر پڑا پینتیس برس کا وہ نوجوان احسنتھا۔دلکش و رعنا زندگی کی ہر اک ادا سے محبت کرنے اورکھل کر جینے والا احسن!
وہ سکول کالج اور یونیورسٹی کا ہر دل عزیز طالب علم تھا۔اس کے ہر ہم جماعت کی خواہش ہوتی کہ وہ ان کےساتھ دوستی کرے۔ وہ ٹیچرز کی بھی آنکھ کاتارا تھا۔سارادن ڈیپارٹمنٹ میں اسی کا نام گونجتا رہتا۔یونیورسٹی کےدنوں میں تقریبا ً ہر دوسرے لیکچر میں کسی نہ کسی موضوعپرپروفیسر صاحبان کے ساتھ مدلل گفتگو اوربحث و مباحثہکرنا اور جلدی ہار نہ ماننا اسے اساتذہ کی نظر میں ممتاز کرتاتھا۔اس کے گریڈز بھی بہت نمایاں رہتے۔۔بھاگ بھاگکر اساتذہ اور اپنے کلاس فیلوز کے کام کرنے میں اسےروحانی خوشی ملتی تھی۔نوٹس کاپی کروانا،ٹیچرز کے گھروںسے ان کے لئے کھانا لانا،لائبریری سے مس پروین کیفرمائش پر کتابیں ڈھونڈ کر لانا۔سب سے پیسے اکٹھے کرکےحادثاتی پارٹیاں کرنا اس کے آئے روز کا معمول تھا۔
تعلیم سے فراغت،سرکاری نوکری،اور شادی کے بعد دوبچوں کی آمد سب کتنا تیزی کے ساتھ ہو گیا تھا۔وہ اپنیزندگی سے بے حد مطمئن تھا۔پڑھی لکھی،ملازمت پیشہبیوی،خوبصورت بچے،اچھا روزگار،اپنا گھر،گاڑی،گھر کےڈرائنگ روم کی دیواروں پر سجی چار ملکوں کی سیاحت سےبھرپور تصویریں۔۔اس کی زندگی میں کیا کچھ نہیں تھا۔وہان تمام نعمتوں پر اپنے رب کا شکر گزار تھا۔ہر مہینے کیپہلی تاریخ کو تنخواہ وصول کرنے کے بعد وہ کوئی نہ کوئی نئیچیز گھر خرید کر لاتا اور اسے دیکھ دیکھ کر خوش ہوتا۔نائلہاور بچوں کا خیال کرکے اُسے دلی خوشی ہوتی۔بچوں کےلئے کھلونے اور بیوی کے لئے اچھے اچھے گفٹس لانا اسےطمانیت بخشتا۔ بیوی سے فرمائش کرکے طرح طرح کےچٹ پٹے کھانے بنوانا اور انہیں مزے لے لے کر کھانااس کا آئے روز کا معمول تھا۔وہ زندگی سے بھرپور اندازمیں لطف اندوز ہونا جانتا تھا۔سال میں ایک بار پہاڑیعلاقوں کی سیاحت بھی اس کی عادت تھی۔اس کے پاساپنا مہنگا کیمرہ تھا جو اس نے پانچ سال قبل دبئی کی سیر وسیاحت کے دوران خریدا تھا۔وہ فطرت کے تمام دلکشمناظر کو کیمرے کی آنکھ میں محفوظ کر لیتا, بیوی بچوں کوسفر کی تمام روداد بھی سناتا اور اس خاص تصویر کا مکملپس منظر بھی کہ وہ کیوں اور کیسے کھینچی گئی تھی۔
وہ ادب اورفنونِ لطیفہ کا بھی رسیا تھا۔میلوںٹھیلوں،میوزک پروگرامز اور کنسرٹ پر جانا بھی اس کو اچھالگتا تھا۔انگریزی ادبیات میں ماسٹر کرنے کے بعد اس کیادب بینی میں بے حد اضافہ ہوا تھا۔ہومر،پی بیشیلے،ورڈزورتھ،جان کیٹس،چارلس ڈکنز،موپساں،ٹالسٹائی،جیمزہلٹن ان سب کو اس نے زمانہ طالب علمی میں ہی پڑھ لیاتھا۔اُسے ورڈزورتھ ان سب سے زیادہ اچھا لگتا تھا کیوںکہ وہ اسے فطرت سے محبت کرنا سکھاتا تھا۔ان سبمغربی کہنہ مشقوں کے علاوہوہ،غالب،اقبال،فیض،ناصر،فراز کی شاعری کو بھی پڑھ چکاتھا۔اس کو عبداللہ حسین کا اداس نسلیں،اور بانو قدسیہ کاراجہ گدھ بے حد پسند تھا۔وہ اکثر ان کرداروں سے متعلقبیوی نائلہ سے بحث بھی کرتا کہ بانو نے راجہ گدھ کے اندر سیمی کے کردار کے ساتھ انصاف نہیں کیا۔زندگی کوبھرپور انداز میں جینے والی ایک شوخ اور چنچل لڑکی کاانجام اتنا بھیانک نہیں ہونا چاہیے تھا۔”ارے بھئی! انجامتو ان کا برا ہو جو زندگی اورفطرت کی دلکشی سے دوربھاگتے ہیں۔زندگی کو بوجھ اور لایعنی سی چیز خیال کرتےہیں۔پتہ نہیں ہمارے رائٹرز ایسے کردار کیوں تخلیق کرتےہیں جس میں رجائی کردارہی برُے انجام سے دوچارہوں۔“نائلہ اس کی یونیورسٹی کے دنوں کی محبت تھی۔دونوں نے جلد ہی ہم جماعت سے ہم سفر بننے کا فیصلہ کرلیا تھا۔وہ یونیورسٹی کے لان میں برگد کے پیڑ کے نیچےگھاس کے تنکوں سے کھیلتی نائلہ کو ”کہتا۔۔نائلہ یہ سچ ہےکہ تم میری پہلی محبت نہیں ہو۔مگر یہ اس سے بڑا سچ ہےکہ تم میری آخری محبت ہو۔تمہارے بعد شاید اب مجھےکسی سے محبت نہ ہو۔نائلہ اس کی اس بات پر مسکرا کر رہجاتی اور بڑی مشکل سے ہنسی پر قابو پاتے ہوئے کہتی چلجھوٹا! جو بندہ اتنا دل پھینک ہو وہ کبھی بھی کسی سے بھیمحبت کر سکتا ہے۔۔!!“
وہ فطرت کے بے حد قریب ہونے کی وجہ سے پھولوںاور پودوں سے بھی محبت کرتا تھا۔اپنا گھر بناتے وقتاس نے نقشے میں لان کے لئے ایک اچھی خاصی جگہمختص کی تھی۔وہ لان کم اور ایک نباتاتی باغ زیادہ لگتاتھا۔شاید ہی کوئی ایسا پودا اور پھول ہو جو اس کے لانمیں موجود نہ ہو۔وہ صبح خیزی کا عادی تھا،صبح جلدی اٹھنااور ننگے پاؤں گھر کے خوبصورت لان میں چہل قدمی کرنااس کا محبوب مشغلہ تھا۔صبح ناشتے کی ٹیبل پر نائلہ سےکہتا:”نائلہ! ”مجھے ان پھولوں اور پودوں سے بے حد محبتہے۔شائد اتنی جتنی اپنی سگی اولاد سے ہو۔صبح سویرےان کو نہ دیکھوں تو دن اچھا نہیں گزرتا۔ان کو سینچنا انکا خیال کرنا دل کو طمانیت بخشتا ہے۔یہ ایک روحانیخوشی ہے،ایسی خوشی جیسی عبادت کرکے یا کسی کی دلجوئیکرکے حاصل ہوتی ہے۔ان سے پیار کرکے ان کا خیالرکھ کر خود کو ہلکا پھلکا محسوس کرتا ہوں۔ویسے بھی یہنباتات بھی جاندار چیزیں ہیں۔ہم انسانوں کی طرح جاندارچیزیں۔یہ ہمیں دیکھتے ہیں،محسوس کرتے ہیں اور یقینا ً ہمسے پیار بھی۔خدا کی کسی مخلوق کا خیال رکھا جائے انسے پیار کیا جائے تو یہ ہو ہی نہیں سکتا کہ وہ ہم سے پیارنہ کریں۔"
"نائلہ! باقی سب پھول اور پودے ایک طرف اور برگد کاپوداایک طرف۔مجھے میرے تمام پودوں کی نسبت برگد سےخاص اُنس ہے۔ایسا اُنس جو کسی سے پہلی محبت کےدوران ہوتا ہے۔ایک عجب طرح کی رومانیت کا احساسہے اس میں۔۔گھنا گھنا سا بجھا بجھا سا۔۔ جیسے ہر ایک کوگھنی چھاؤں فراہم کرتے اس پیڑ کے سینے میں کئی دکھپوشیدہ ہوں۔۔میری اس کے ساتھ انسیت کی وجہ فطرینہیں لگتی۔
ماضی میں جب اس کو دیکھتا تھا تو یہ ایک عام سا پودامحسوس ہوتا۔نہ کوئی کشش نہ خوبصورتی۔اس کے ساتھ لگاؤوقت کے ساتھ ساتھ بڑھا ہے۔یہ لگاؤ اردو کے رومانویناولوں کو پڑھ کر زیادہ بڑھا ہے۔میں اس کلاسیکی ادب کوپڑھنے کے بعد سوچ میں پڑ جاتا کہ آخر ہر رومانوی جوڑا ہرکہانی میں برگد کے نیچے ہی کیوں بیٹھتا ہے۔۔اب ہمیں ہیدیکھ لو ہم یونیورسٹی کے دنوں اسی کی چھاؤں میں بیٹھاکرتے تھے۔اس کی گھنی چھاؤں نہ ہوتی تو ہم ایک نہہوتے۔۔ مجھے ہمارے برگد کے پیڑ کو دیکھ کر لگتا ہے یہہماری محبت کی نشانی ہے نائلہ! یہ پر وان چڑھے گاتوہماری محبت پروان چڑھے گی۔اسے مرجھانے مت دینا۔یہ مرجھا گیا تو ہماری محبت مر جائے گی۔"
”تم اتنے فلمی کیوں ہو رہے ہو۔بات کو کہاں سے کہاںلے آئے۔اور تو اور میرے حصے کی محبتیں اب پودوں اوردرختوں پہ نچھاور کی جا رہی ہیں۔۔ایسا کرتے ہیں آپ کیچارپائی آج لان میں لگاتے ہیں کیونکہ گھر کے انسانوں سےمحبت تو نبھائی نہیں جارہی۔اب جن کا حق ہے ان کو ملناچاہیے۔۔“نائلہ کے طنز پر وہ زوردار قہقہہ لگاتا اورکہتا:”بات تو ٹھیک ہے ویسے:رات کی رانی اور یاسمین کےساتھ رو مانس کا چارم لفظوں میں بیان کیا ہی نہیں جاسکتا۔۔رنگوں اور خوشبوؤں سے بھرپور رومانس۔۔کیسازبردست تجربہ ہوگا ویسے؟“ ”اب تم مجھ سے پٹو گے۔جلدی سے ناشتہ کرو اور آفس جاؤ۔۔“ ”اچھا بابا اچھاناراض نہ ہو۔۔میرے آنگن کا حقیقی پھول۔اور میرےدامن کی حقیقی خوشبو تو صرف تم ہو۔۔باخدا تمہو۔۔“”چلو اب جھوٹ مت بولو۔۔آفس جاؤ۔۔نائلہ زیرلب مسکراتی س سے جان چھڑاتی نظر آتی۔۔“.
*ʲᵒⁱⁿ ᵐʸ ᵍʳᵒᵘᵖ ᵍᵉⁿᵉʳᵃˡ ᵏⁿᵒʷˡᵉᵈᵍᵉ*
*http://wa.me/923049710850*
گھر کے مرکزی صحن میں پڑی اس کی لاش کے چاروںاطراف عزیز و اقارب اور محلے کی عورتوں کا ہجوم تھا۔باہر لان میں مرد چا ر پائیوں پر براجمان تھے۔۔ہر ایک آنکھاشکبار تھی۔ہر کوئی احسن کی اچانک موت پر سخت صدمےمیں تھا۔احسن کے باپ اور بھائیوں سے لوگ گلے لگلگ کر رو رہے تھے۔کچھ لوگ شہر میں آئے روز ہونےوالے ٹریفک حادثات پر گفتگو کر رہے تھے۔گھر کے افرادآج اس کے گاڑی کی بجائے موٹر سائیکل پر کالج جانے پررنجیدہ تھے۔۔بچے سکول سے گھر آچکے تھے۔وہ گھر میںاتنے سارے لوگوں کی موجودگی پر حیران حیران پھر رہےتھے۔وہ والد کی موت سے لا علم تھے۔شعور کی نا پختگی کیوجہ سے وہ یہ جاننے سے قاصر تھے کہ سب کے چہرےاتنے رنجیدہ کیوں ہیں۔۔اور ان سے محبت کرنے والاباپ گھر کے صحن میں بے حس و حرکت پڑا ہے۔
نائلہ سخت صدمے سے دوچار تھی۔دیوار سے ٹیک لگائےاور گھٹنوں میں سر دبائے کسی گہری سوچ میں گم تھی۔اسےیقین نہیں آ رہا تھا کہ احسن اسے یوں اچانک چھوڑ کرہمیشہ کے لئے جا چکا ہے۔احسن کا ہر پل کا مسکراتا چہرہاس کے دل و دماغ پر گہری چوٹ لگا رہا تھا۔وہ اسوقت یہ نہیں سوچ رہی تھی کہ احسن کے بغیر زندگی کیسیہوگی،بلکہ یہ سوچ رہی تھی کہ اس کے ساتھ گزری اس کیزندگی کیسی تھی۔ایک ایسا مخلص اور محبتوں سے بھر پورجیون ساتھی جس نے سارے جہان کی خوشیاں سمیٹ کراس کے دامن میں ڈال دی تھیں۔وہ سوچ رہی تھی ایسیکو ن سی خواہش تھی جو اس نے پوری نہ کی ہو۔قدرتکی تمام نعمتیں اور رعنائیاں وہ ڈھونڈ ڈھونڈ کر گھر لاتا اورانہیں بیوی بچوں پر نچھاور کرتاچلا جاتا۔ابھی پچھلے سالدسمبر میں مری کے برف پوش پہاڑوں پر برف سے ڈھکےٹریک پر چلتے ہوئے اس نے نائلہ کا ہاتھ تھام کر کہاتھا۔۔”نائلہ! مجھے ان حسیں وادیوں کی قسم تم میری ازلیمحبت ہو۔ایسی پاکیزہ اور خالص محبت جو اپنے خدا سے کیجاتی ہے۔ایسی محبت جس میں انسان بچوں کی طرحسوچتا ہے کہ جو چیز میری ہے اسے کوئی اور نہ دیکھے۔۔ایسی محبت جس میں محبوب کے چھن جانے کے بعد زندگیکا کوئی تصور نا ہو۔۔ایسی محبت جو شہد سے میٹھی اورسمندروں سے گہری ہو۔اور رب سے پیار کی طرحخالص۔۔!!
میں نے اکثر لوگوں کو کہتے سُنا کہ شادی کے بعدمحبت،محبت نہیں رہتی ایک عام سی ضرورت بن جاتیہے۔مگر میں ان وادیوں کو گواہ بنا کر کہہ رہا ہوں۔میریمحبت وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ بڑھی ہے۔میریمحبت نا ضرورت ہے اور نا مجبوری ,بلکہ ایک ضد ہے اورانا بھی۔۔ایسی ضد اور انا کہ جس میں پہلی شرط صرفمحبوب ہو۔ایسا محبوب جو سانسوں میں شامل اور دھڑکنوںمیں غلطاں ہو۔ایسا محبوب جس کے بغیر زندگی کا کوئی تصورنا ہو۔تم میرے لئے ویسا ہی محبوب ہو نائلہ!بالکل ویسامحبوب!
اس کی ایسی ہی سینکڑوں باتیں پرچھائی بن کر اُس کا پیچھاکر رہی تھیں۔وہ ابھی بھی ماننے کے لئے تیار نہیں تھی کہاحسن ا س کو اکیلا چھوڑ کر کبھی نہ لوٹ کر آنے والےسفر پر روانہ ہوچکا ہے۔وہ بچوں سے زیادہ اپنے حوالےسے فکر مند تھی،اس کو اپنا وجود ایک بوجھ لگنے لگا تھا۔وہاب سے پہلے احسن کے ساتھ گزری ایک آزاد اور بے فکرزندگی کی عادی تھی۔ اس کے کان احسن کی میٹھی آوازکے رسیا تھے۔ جب وہ ہر شام آفس سے گھر آنے کے بعداس کا نام پکارتا تو اس کے لہجے کی مٹھاس اس کے رگو پے میں سرائیت کر جاتی تھی۔اب سب کچھ ختم ہو چکاتھا۔اب وہ ایک د م اکیلی تھی۔بالکل اکیلی۔اُسے اپنےوجود میں بہت کچھ ٹوٹتا ہوا محسوس ہو رہاتھا۔وہ خود کو کسیبے آب و گیاہ صحرا میں زندگی کو دھونڈتی نظر آ رہی تھی۔ایسا بے آب و گیاہ صحرا جہاں بار بار پکارنے پر بھی کوئیآواز نہیں سُنتا۔
احسن کو اس سے بچھڑے اب چار ماہ سے زیادہ عرصہہو چکا تھا۔وہ اپنے گھر سے والدین کے گھر منتقل ہو چکیتھی۔وہ ابھی بھی صدمے کی کیفیت میں تھی۔چہرے پراداسی اور آنکھوں میں رتجگوں کے گہرے سائے تھے۔گھروالے تسلیاں دینے کے بعد کہتے احسن کو بھولنے کی کوششکرو۔اب وہ کبھی لوٹ کر نہیں آئے گا،وہ سنتی سب کیتھی مگر جواب کسی کی بات کا نہیں دیتی تھی۔آج احسنکے والدین نائلہ کے ابو کے گھر آئے تھے۔نائلہ کچھ دیران کے پاس بیٹھی رہی اور پھر واپس اپنے کمرے میںچلی گئی۔شام کے کھانے کے بعد دستر خوان پھر احسنکے ابو نائلہ کے والد سے گویا ہوئے:
”بھائی صاحب! احسن کی نا گہانی موت کا صدمہ ہم دونوںخاندانوں پر کسی قیامت سے ہر گز کم نہیں۔مجھے یقین ہےیہ صدمہ آپ کے خاندان کے لئے ہم سے ذرا بھرکمنہیں۔موت بر حق ہے اس کو جھٹلایا نہیں جا سکتا۔افسوس اس بات کا ہے کہ وہ بہت جلدی چلا گیا۔جانےکی ہماری باری تھی مگر۔۔خیر!اس کی موت کا دکھ اگرہمارے برابر یا ہم سے بڑھ کر کسی کو ہے تو وہ نائلہ ہے۔نائلہ کی کیفیت کو لفظوں میں بیان کرناممکن نہیں ہے۔وہسخت صدمے سے دوچار ہے۔اُس کے اوپر قیامت ٹوٹیہے۔ایسی قیامت جس کے لئے وہ تیار نہیں تھی۔ہمبڑے ہیں ہم نے مل کر اُ سے اس کیفیت سے نکالنا ہےنہیں تو وہ مر جائے گی۔۔احسن کے گھر کو لگا تالا بھیمیری جان نکالتا ہے۔میں نہیں چاہتا میرے بچے کےبیوی بچے اس کے جانے کے بعد کسی تکلیف میں رہیں۔میں اس کے کھنڈر بنتے گھر کو آباد دیکھنا چاہتا ہوں۔اورنائلہ کو پھر سے خوش دیکھنا چاہتا ہوں۔میں کبھی نہیںچاہوں گا۔میرے بچے کے چلے جانے کے بعد ہم دوخاندانوں کا تعلق ختم ہو یا ٹوٹنے کے قریب چلا جائے۔میں یہ تعلق پہلے سے بھی زیادہ مضبوط اور توانا دیکھنا چاہتاہوں۔احسن کی اپنی زندگی میں بھی ہمیشہ یہی خواہش رہیکہ ہم دونوں خاندان ایک دوسرے کے قریب آئیں۔باتلمبی ہو رہی ہے مختصر یہ کہ میں اپنے چھوٹے بیٹے مبشر کےلئے نائلہ بیٹی کا ہاتھ ما نگنا چاہتا ہوں۔عدت کے دنپورے ہوگئے ہیں۔چاہتا ہوں خاموشی کے ساتھ دونوںبچوں کا نکاح کر دیا جائے۔“
نائلہ کے والدجو سر جھکائے سنجیدگی سے احسن کے ابو کیباتیں سن رہے تھے۔ ایک سر د اور گہری آہ بھرنے کےبعد گویا ہوئے:.
*ʲᵒⁱⁿ ᵐʸ ᵍʳᵒᵘᵖ ᵍᵉⁿᵉʳᵃˡ ᵏⁿᵒʷˡᵉᵈᵍᵉ*
*http://wa.me/923049710850*
”حاجی صاحب میں آپ کی تمام کی تمام باتوں سے اتفاقکرتا ہوں۔اتنی لمبی زندگی اکیلے کسی صورت گزاری نہیں جاسکتی۔والدین بھی ہمیشہ ساتھ نہیں رہتے۔کل کو بچوں کوخود ہی اپنا بوجھ اٹھانا ہوتا ہے۔میں خودبھی نائلہ کی حالتکو دیکھ دیکھ کر اندر سے ٹوٹ رہا ہوں۔احسن بلا شبہ ایکنیک دل اور پیار کرنے وال انسان تھا۔جس نے نائلہ کااپنی ذات سے بڑھ کر خیال رکھا۔اس جیسے پیار کرنےوالے شریک حیات کو فراموش کرنا آسان کام نہیں ہے۔پھر بھی اسے اس کیفیت سے نکالنا ہم بڑوں کی ہی ذمہداری ہے۔۔نائلہ صدمے میں ہے اس سے پوچھے اوراجازت لئے بغیر ہمیں یہ فیصلہ نہیں کرنا چاہیے۔“
”آپ ٹھیک کہہ رہے ہیں بھائی صاحب!نائلہ سے اس کیمرضی پوچھنا بے حد ضروری ہے۔میرے خیال میں آپاُسے یہیں بلا لیں۔اس سے اجازت لے لیتے ہیں اور پھرجلد ہی کسی مبارک دن نکاح کا وقت مقرر کر لیتے ہیں۔نائلہ کمرے سے آنے کے بعد اپنی ساس کے پاس بیٹھگئی۔کچھ پل کے توقف کے بعد نائلہ کے ابو نے باتشروع کی۔”بیٹا! حاجی صاحب اور میری بہن آئی ہیں آپسے ملنے۔۔ہم سب احسن اور آپ کے متعلق باتین کررہے تھے۔ہم آپ کے حوالے سے بہت پریشان ہیں۔احسن اس دنیا میں نہیں؛ابھی بھی یہ بات کرتے وقتکلیجہ منہ کو آ جاتا ہے۔مجھے اندازہ ہے آپ کے لئے اسحقیقت کو قبول کرنا بہت مشکل ہے۔اتنا اچھا جیونساتھی یوں ساتھ چھوڑ جائے۔۔کسی بہت بڑی قیامتسے ہر گز کم نہیں۔بیٹا! بہت لمبی زندگی ہے۔چھوٹےچھوٹے بچوں کی ذمہ داری ہے،حقوق ہیں۔گھر میں والد یاایک مرد کی سرپرستی کے بغیر ان کی پرورش ممکن نہیں۔۔والدین بھی اڑتے پنچھی ہیں۔۔کوئی پتہ نہیں کباُڑجائیں۔۔نفسا نفسی کا عالم ہے۔۔زندگی کا بوجھ اپنےعلاوہ اور کوئی نہیں اٹھاتا میرے بچے۔۔تمہیں خود کومضبوط کرنا ہوگا۔۔حالات کو دیکھ کر حقیقت پسندانہ سوچاپنانی ہوگی۔۔حاجی صاحب احسن سے چھوٹے مبشر مجیدکے لئے تمہارا ہاتھ مانگنا چاہتے ہیں۔تم پڑھی لکھی اورصاحب بصیرت ہو۔مجھے بڑا مان ہے تم پر۔۔ یقین سے کہہسکتا ہوں تم ہم بزرگوں کا بھرم رکھو گی اور انکار نہیںکروگی۔“
نائلہ سپاٹ اور بے تاثر چہرے کے ساتھ والد کی پوریبات خاموشی سے سنتی رہی،منہ سے کچھ نہ بولی مگر اُس کیآنکھوں سے ضبط نہ ہوسکا اوروہ چھلکنے کے بعد اُس کےدل کی پوری کیفیت کو بیان کر گئیں۔وہ بدستور سر جھکائےوہاں بیٹھی رہی اور دوپٹے کے ایک کونے کو ہاتھوں کیانگلیوں کے ساتھ مسلتی رہی۔کچھ دیر کی خاموشی کے بعدنائلہ کی ماں نے اس کے کندھے پر ہاتھ رکھا اور احسنکے ابو کو مخاطب کرکے بولیں:آپ اس جمعہ کو شادی کیتیاری کریں بھائی صاحب نائلہ کو کوئی اعتراض نہیں ہے۔اُس دن وہ ایک بار پھر عروسی لباس میں ملبوس تھی۔ہلکےمیرون رنگ کا لہنگا۔ آج اس نے یہ جوڑا خود اپنی مرضیسے زیب تن کیا تھا۔اس جوڑے کے ساتھ اُس کی کئییادیں جڑی تھیں بہت شیریں یادیں۔۔اسے اب بھی یادتھا احسن نے شادی کی چیزوں کی خریداری کرتے وقتاسے فون کیا تھا۔”نائلہ:کونسے رنگ کا لہنگا خریدوںتمہارے لئے۔۔اس نے لجاجت سے کہا تھاجو رنگ آپکو اچھا لگے وہ خرید لیں میں خوشی خوشی پہن لوں گی۔مجھےتو میرون رنگ پسند ہے میری جان!اس رنگ میں عجبسی اپنائیت ہے۔گلاب کی سی شوخی اور لہو جیساجوش۔۔میرے خیال میں محبت کا کوئی نمائندہ رنگ ہے تووہ یہی ہے۔“”تم بھی نہ ہر بات میں رومانس ڈھونڈ لیتے ہواحسن۔۔!تمہیں فلموں میں ہونا چاہیے تھا پتہ نہیں ٹیچر کیوںبن گئے۔وہ اس کی اس بات پر ہنس دیا تھا۔۔
رخصتی کے بعد اُس نے مبشر کو احسن کی قبر پر جانے کاکہا۔عروسی لباس میں ملبوس دلہن کو قبرستان میں دیکھ کرلوگ حیرت میں مبتلا ہو رہے تھے۔اس دن گرمی معمولسے کچھ زیادہ تھی۔دن کے پچھلے پہر کا سورج ابھی بھیخاصا گرم تھا۔۔ہوا میں لوُ کا احساس تھا۔۔قبرستان میںگرد اُڑ رہی تھی۔احسن کی قبر کی مٹی کافی خشک ہو گئیتھی۔قبر کے درمیان میں ایک خود رو جھاڑی بھی اُگ آئیتھی۔قبر کے سرہانے گلاب کے پھولوں کی چند سڑی ہوئیپتیاں پڑی تھیں جن کو دوماہ پہلے احسن کو دفنانے کے بعدقبر پر ڈالا گیا تھا۔نائلہ قبر کے سامنے کچھ دیر خاموش کھڑیرہی اسی اثنا میں تند و تیز ہوا کا ایک گرم اور گرد آلودجھونکا آیا اور کافی ساری گرد قبرستان میں موجود لوگوں کےوجود پر ڈال کر چلا گیا۔مبشر نے نائلہ کا کندھا تھپتپایا اور وہوہاں سے چل دیے۔وہ لوگ گھر پہنچے اور دیکھا کہ لان کیگھاس کافی حد تک جل چکی تھی۔ مرجھائے پھول ٹہنیوںکے ساتھ لٹک رہے تھے۔برگد کا پودا سوکھ کر کانٹا بن چکاتھا۔نائلہ نے ایک ثانیے رُک کر برگد کی طرف دیکھا اورایک جملہ اس کے دماغ میں دستک دینے لگا۔
”نائلہ اس برگد کو مرجھانے مت دینا یہ مر جھا گیا تو ہماریمحبت مر جائے گی“۔۔اس نے ایک سرد آہ بھری اور مبشرکا ہاتھ تھامے آگے دروازے کی جانب بڑھ گئی۔!!
۔ ➖➖➖➖➖➖➖➖➖
*_گـــــــروپ:-_ *ᴊᴏɪɴ*
*جـــنـــرل نــــالــــــج📚*
•━━━━━━━᪥━━━━━━━•
*ᴥ•ᴘᴏsᴛ ʙʏ⭝*
₀₃₀₄₉₇₁₀₈₅₀
*☞⃟ Waqas ⃟☜*

Address

Chiniot
400282

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mahi Chadhar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share