Urdu Adab Poetry

Urdu Adab Poetry آواز دے کے دیکھ لو شاید وہ مل ہی جائے.....ورنہ یہ عمر بھر کا سفر رائیگاں تو ہے

24/12/2025

کردار کے منافق لوگ، ہمیشہ لفظوں کے حاجی ہوتے ہیں۔۔۔

22/12/2025

*✒️🥀جب آدمی کے پاس فخر کرنے کے لیے کچھ نہ بچہ ہو تو*
*وہ اپنے نسل پر فخر کرتا ہے🔏💯*
.

20/12/2025

بھول جاتا ہوں میں ستم اس کے
وہ کچھ اس سادگی سے ملتا ہے 唐肇廷 #6

20/12/2025

حکم تو "نفس" مارنے کا تھا پر یہاں تو "ضمیر" مرے ہوئے ہیں۔۔۔

19/12/2025

سردیوں میں کسی کانپتے ہوئے جسم پر چادر ڈالنا کسی مزار پر چادر ڈالنے سے ہزار گُنا بہتر ہے.
🖤

19/12/2025

‏اپنے ہونٹوں پہ دسمبر کی شکایت لےکر

خشک پتے میرے پیروں سے لپٹ جاتے ہیں🦋

19/12/2025

*صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وآلہ وَسَلَّم🤍*
🦋.....🫶🏻......🌸

18/12/2025

*✍️🥀انسان پریشانیوں کی گنتی کا ماہر ہے لیکن نعمتوں کا حساب رکھنا بھول جاتا ہے💯*



16/12/2025

*✍️🥀میں نے ایک اپنے تجربے سے سیکھا ہے*
*کہ مشکل وقت میں صرف انسان کا پختہ ارادہ ہی مدد دیتا ہے🔏💯*

15/12/2025

ہمارا معاشرہ صرف آج تک یہی جان پایا ہے کہ اچھا لڑکا سرکاری نوکری کرتا ہے اور اچھی لڑکی گوری ہوتی ہے

14/12/2025

درخت کے پتوں اور انسانوں نے جب بھی رنگ بدلا ہے وہ گرے ہمیشہ زمین پر ہی ہیں ۔۔۔۔____!!!💯😔💔



Address

Chiniot, Punjab
Chiniot
35400

Telephone

+923125345352

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Urdu Adab Poetry posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to Urdu Adab Poetry:

Share

Category