Amir Butt Official

Amir Butt Official I am Amir Naseer Butt from chichawatni like my page not bad comments and subscribe my YouTube channe

14/09/2023

Kumkum Bhagya 15th September 2023 Today Full Episode Today

11/07/2021

پاکستانی 😅😅😅

11/07/2021

Heavy driver

11/07/2021

بےشک آج بھی دنیا میں نیک عورتیں موجود ہیں 😢😢😂😂

09/07/2021

خالق کائنات اللہ رب العزت نے ہر جاندار کے لئے موت کا وقت اور جگہ متعین کردی ہے ۔۔
موت نام ہے روح کا بدن سے تعلق ختم ہونے کا اور انسان کا دار فانی سے دار بقا کی طرف کوچ کرنے کا۔ ترقی یافتہ سائنس بھی روح کو سمجھنے سے قاصر ہے، حالانکہ اللہ تعالیٰ نے قرآن کریم میں واضح طور پر اعلان فردیا ہے: روح صرف اللہ کا حکم ہے۔ موت پر انسان کے اعمال کا رجسٹر بند کردیا جاتا ہے، اور موت پر توبہ کا دروازہ بند اور جزا وسزا کا وقت شروع ہوجاتا ہے۔ حضور اکرم نے ارشاد فرمایا اللہ تعالیٰ بندہ کی توبہ قبول کرتا ہے یہاں تک کہ اُس کا آخری وقت آجائے۔
ہم ہر روز، ہر گھنٹہ، بلکہ ہر لمحہ اپنی موت کے قریب ہوتے جارہے ہیں۔ سال، مہینے اور دن گزرنے پر ہم کہتے ہیں کہ ہماری عمر اتنی ہوگئی، لیکن حقیقت یہ ہے کہ یہ ایام ہماری زندگی سے کم ہوگئے۔۔۔۔۔
ہم ایک ضابطے کے پابند ہیں۔ من چاہی زندگی نہیں گزار سکتے۔ کیسی زندگی۔ بس چند گھڑیاں چند لمحے۔ یہی ہے زندگی! اس کو سمجھ لیا ہے ہم نے زندگی۔ سب مایا ہے، سب مایا۔۔۔۔ کچھ نہیں بچے گا۔ کچھ بھی تو نہیں رہے گا۔ بس رہے نام ﷲ کا۔ نت نئے مصائب، ناگہانی آفات ہمیں تنبیہہ کرتی رہتی ہیں، سنبھل جاؤ۔ اب بھی وقت ہے، اپنا رخ ٹھیک کرو۔ اپنا رہن سہن سدھارو۔ انسانوں پر ظلم بند کرو۔لوگوں کے حقوق کھانا بند کرو ظلم زیادتیاں بند کرو۔انسانیت
ان کی تحقیر مت کرو۔ خدا بننے کی کوشش بند کرو۔ نہیں بن سکتے تم خدا۔ کبھی نہیں، کبھی بھی نہیں۔ تم مجبورِمحض ہو، یہی رہو گے۔ اپنی اوقات میں رہو۔

اپنی ہستی پہچانو۔ رب سے جنگ کرنے چلے ہو۔ کوئی نہیں جیت سکا اس سے، کوئی بھی نہیں۔ اب بھی وقت ہے، درِتوبہ کھلا ہے۔ اقرار کرلو اپنی بے بسی کا۔ اپنی اکڑی گردن جھکادو، اُس کے آگے سجدہ ریز ہوجاؤ۔ عاجزی اختیار کرو۔ دُور نہیں ہے اُس کی خُوش نودی، وہ تو تمہاری شہہ رگ سے بھی زیادہ قریب ہے، اور کتنا قُرب چاہیے تمہیں۔ وہی ہے گھاؤ بھرنے والا۔ بڑے سے بڑے حادثے کو رحمتوں میں بدل دینے والا۔ عبرت پکڑو۔ زمینی خداؤں سے انکار کردو۔ خالقِ حقیقی کے بن جاؤ۔ سب ٹھیک ہوجائے گا۔ سب کا بھلا سب کی خیر۔ ہم اس طرح کیوں نہیں سوچتے کہ رب تعالٰی نے زندگی کی سب سے بڑی محافظ موت کو بنایا ہے، واہ جی واہ، موت زندگی کی حفاظت کرنے پر مامور کی گئی ہے اور وہ ایسے کہ جب تک وقت نہیں آیا کوئی آپ کی زندگی نہیں چھین سکتا، چھین ہی نہیں سکتا کہ اس پر موت کا پہراجو لگا ہوا ہے، کب آئے گی، کہاں آئے گی، کیسے حالات میں آئے گی۔

یہ سب کچھ لکھا جاچکا ہے اور وہ دن مقرر کردیا گیا ہے تو اب آپ سکون سے رہیں کہ کوئی بھی آپ کی زندگی نہیں چھین سکتا اور جب وقت آگیا تو کوئی بھی، جی کوئی بھی اس وقت کو واپس دھکیل نہیں سکتا۔ موت کبھی کسی کو کسی کے حوالے نہیں کرتی، کبھی نہیں بس خود حفاظت کرتی ہے اس وقت تک جو لکھا جاچکا ہے تو بس شانت رہیے، کبھی کبھی قبرستان جایا کیجیے۔

17/06/2021

Share and like this page

31/01/2021

Hahahaha larki akeer kr gyi 😜😜😜😂

27/10/2020

Good

27/10/2020

Wa please share this video

27/10/2020

صندل کھٹک نے وقار زقا کے ساتھ کیا کیا ویڈیو لازمی دیکھیں اور شیئر ضرور کریں

25/10/2020

Address

Okanwala Bangla
Chichawatni
57200

Telephone

+923011821111

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Amir Butt Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to Amir Butt Official:

Share