Sahir Ludhianvi Poetry

Sahir Ludhianvi Poetry جستجو ⁦�⁩⁦�⁩

25/02/2026

آنکھوں میں رہا دل میں اُتر کر نہیں دیکھا
کشتی کے مسافر نے سمندر نہیں دیکھا

بے وقت اگر جاؤ گا تو سبھی چونک پڑے گے
اک عمر ہوئی دن میں کبھی گھر نہیں دیکھا

یہ پھول مُجھے کوئی وراثت میں ملے ہیں
تُو نے میرا کانٹوں بھرا بستر نہیں دیکھا

یاروں کی محبت کا یقین کر لیا میں نے
پھولوں میں چُھپایا ہوا خنجر نہیں دیکھا
محبوب کا در ہو یا بزرگوں کی زمینیں
جو چھوڑ دیا اُسے پھر موڑ کے نہیں دیکھا
جس دن سے چلا ہوں میرے منزل پہ نظر ہے
اس آنکھوں نے کبھی میل کا پتھر نہیں دیکھا

خط ایسا لکھا ہے کہ نگینے سے جڑے ہیں
وہ ہاتھ کے جس نے کوئی زیور نہیں دیکھا

پھتر مُجھے کہتا ہے میرا چاہنے والا
میں موم ہوں اُس نے مُجھے چھو کر نہیں دیکھا

بشیر بدر صاحب

21/02/2026

جون ایلیا صاحب 🥀

نئی نئی بلندیوں کو ضرورچھوئیں! لیکن ایسی اونچائیوں سے بچیں، جہاں سے دوسرے لوگ چھوٹے نظر آئیں۔🖤
08/02/2026

نئی نئی بلندیوں کو ضرورچھوئیں! لیکن ایسی اونچائیوں سے بچیں، جہاں سے دوسرے لوگ چھوٹے نظر آئیں۔🖤

07/02/2026
06/02/2026

‏خالی جیب والا مرد
دنیا کی تمام عورتوں کے لئے بدصورت ہوتا ہے

- ہمیشہ میٹھے الفاظ بولو تاکہ کبھی الفاظ واپس لینے پڑیں تو کڑوے نہ لگیں۔
05/02/2026

- ہمیشہ میٹھے الفاظ بولو تاکہ کبھی الفاظ واپس لینے پڑیں تو کڑوے نہ لگیں۔

05/02/2026

عربی کہاوت ہے کہ
"اونٹ اگر بیٹھا بھی ہو، تب بھی کتے سے اونچا ہی ہوتا ہے"

04/02/2026

انسانوں کی بستی بہت زیادہ خطرناک ہے ، یہاں تو احساس اور خلوص کا باقاعدہ شکار کیا جاتا ہے '

03/02/2026

🥀

15/11/2025
10/10/2025

کچھ تو نازک مزاج ہیں ہم بھی
اور یہ چوٹ بھی نئی ہے ابھی

ناصر کاظمی

Address

Charsadda

Telephone

+923118121529

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sahir Ludhianvi Poetry posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category