05/05/2026
چارسدہ میں مولانا شیخ محمد ادریس رح کی نمازِ جنازہ ادا کر دی گئی ہے جنازہ میں لاکھوں عوام کا جمعِ غفیر امڈ آیا
یا اللہ شیخ ادریس کے قاتلوں کو تباہ و برباد کردیں۔ یا ا #للہ شیخ ادریس کی کردار کشی کرنے والوں ۔ شیخ ادریس کا مزاق اڑھانے والوں ۔ شیخ ادریس صاحب کے خلاف سوشل میڈیا پر کمیئن چلانے والوں کے خاندانوں اور بچوں کو نیست و نابود عطا فرما