Osman b

Osman b Ertughral fan's

25/05/2022

خلافت عثمانیہ کاخاتمہ کیسےہوا؟ اس ویڈیو میں جانیں.

میں چھوٹا ہوں لیکن یہاں میں بڑا ہوں میں بڑا ہوں لیکن یہاں میں چھوٹا ہوں 😂😅😂
21/02/2021

میں چھوٹا ہوں لیکن یہاں میں بڑا ہوں
میں بڑا ہوں لیکن یہاں میں چھوٹا ہوں 😂😅😂

قائی قبیلے کی ماں حائمہ خاتون کیلئے  ، کوئی پیارا سا جملہ کمنٹ کریں ۔
17/02/2021

قائی قبیلے کی ماں حائمہ خاتون کیلئے ، کوئی پیارا سا جملہ کمنٹ کریں ۔

سلطنت عثمانیہ کے پہلے الپ آف الپس ( چیف آف آرمی اسٹاف ) جس نے ننانوے سال کی عمر میں سلطنت کا پہلا شہر اناگول فتح کیاکہتے...
16/01/2021

سلطنت عثمانیہ کے پہلے الپ آف الپس ( چیف آف آرمی اسٹاف ) جس نے ننانوے سال کی عمر میں سلطنت کا پہلا شہر اناگول فتح کیا
کہتے ہیں یہ ایک ساتھ بیس جنگ جوئوں سے اکٹھا لڑ سکتے تھے انہوں نے سلطنت کے چار نسلوں کے ساتھ ملکر جنگیں لڑی _
ارطغرل غازی کے سب سے وفادار ثبوت جس نے ارطغرل کی موت کے بعد اسکے بیٹے اور پوتے کا بھی ساتھ دیا ,
وفاداری اور دوستی کی سچی داستان _
جنگ میں تلوار کی جگہ کلہاڑیوں کا استعمال کرتے تھے , زندگی میں سات کلہاڑیاں استعمال کیں جو آج استنبول کے ملٹری عجائب گھر میں موجود ہیں
ایک سو پچیس سال کی عمر میں ایک قلعہ کو فتح کرتے وقت اس حالت میں شہید ہوئے کہ کلہاڑی اسکے ہاتھ میں تھی .
جہاد فساد نہیں بلکہ فسادیوں کا علاج ہے ۔

شکریہ مہمت بوذداگ کا   اگر یہ بندہ نہ ہوتا تو  آج کے بچوں کے ہاتھوں میں آرطغرل کی تلوار اور زبان پر حق اللہ کے بجائے باہ...
12/01/2021

شکریہ مہمت بوذداگ کا
اگر یہ بندہ نہ ہوتا تو آج کے بچوں کے ہاتھوں میں آرطغرل کی تلوار اور زبان پر حق اللہ کے بجائے باہوبلی کے نعرے اور سٹائل ہوتے !!!
پہلے بچے بالی ووڈ میں شراب کے سٹائل دیکھ کر شراب نہ ملنے پر پیپسی پی کر وہی انداز اپناتے تھے ، اب بچہ بچہ ترگت کی کلہاڑی آرطغرل کی ڈائیلاگ اور عثمان کی تلوار کی مہارت اپناتے ہیں__ساتھ میں دودھ اور خالص طاقتور غذا گوشت کے شوقین بن گئے ہیں بامسے بے کیوجہ سے

06/01/2021

Usman bey

دوگن الپ( ارطغرل کا وفادار ساتھی ) دوگن نے بھی کائی قبیلے میں ارتغل کے ساتھ پرورش پائی اور سلیمان شاہ نے اس کو اپنے بچوں...
21/09/2020

دوگن الپ( ارطغرل کا وفادار ساتھی )
دوگن نے بھی کائی قبیلے میں ارتغل کے ساتھ پرورش پائی اور سلیمان شاہ نے اس کو اپنے بچوں کی طرح سمجھا۔
دوگن نے ہمیشہ ارتغل کے حکم کو آخری حکم سمجھ کر عمل کیا۔ ارتغل کے ساتھ مل کر پہلا سفر حلب کا کیا اور وہاں پر اپنا مشن پورا کرنے کے لیے جاسوسی بھی کی اور دشمنوں کو ان کے انجام تک پہنچایا۔روشان کی شادی گل بانو نامی لڑکی کے ساتھ ھوئ ان کا ایک بیٹا بھی تھا جو روشان کی شھادت کےتھوڑے وقت بعد پیدا ھوا تھا
دوگن نے ارتغل اور سپاہیوں کے ساتھ مل کر منگولوں کے خلاف مل کر جنگ کی اور شکست سے دوچار کیا۔ اس کے بعد ارتغل کے ساتھ قدم ملا کر مغرب کی طرف راہِ حق کا راستہ اختیار کیا۔ وہاں پر جا کر فتح کیا گیا کراچئیسر قلعہ بھی دوگن کی مرہون منت تھا کیونکہ اس نے وہاں رہ کر کافی سال صلیبیوں میں رچ بس کر معلومات اکٹھی کی اور ارتغل کو پہنچائی۔ جس کی بنیاد پر قلعہ فتح کیا گیا۔
ایک دن قونیہ کے سفر کے دوران راستے میں گھات لگا کر حملہ ھوا اس نے دشمنوں کے خلاف لڑتے ہوئے شہادت حاصل کی اور اپنے آپ کو راہِ حق پر قربان کر دیا
کہا جاتا ھے ارتغرل کے سگے بھائ دوندار بے کی چھوٹی سی غلطی کی وجہ سے روشان شھید ھوا تھا ارطغرل نے اپنا وفادار ساتھی کھو دیا اور آنے والے مسلمانوں کے ایک مثال قائم کر دی۔

🇵🇰💯✅❤️✅🇹🇷
21/09/2020

🇵🇰💯✅❤️✅🇹🇷

Address

No 3
Charsadda

Telephone

+923130910227

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Osman b posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to Osman b:

Share