Radio Umeed

Radio Umeed Radio Umeed FM 97.0 is a Charsadda Kpk Based FM Radio Channel. Which Provides You Best Programs.
0912629202

ساتھ نبھائیں ، باخبر رہیں آج میزبان منصور خان کے ساتھ
22/10/2025

ساتھ نبھائیں ، باخبر رہیں
آج میزبان منصور خان کے ساتھ

17/06/2025

چارسدہ رجڑ شیخ اباد کے منتخب نمائندے رجڑ اور آس پاس کے علاقوں میں بجلی کی ناروا لوڈ شیڈنگ کے خلاف پریس کانفرنس کررہے ہیں ۔
اگر کل تک بجلی کی بلا تعطل فراہمی یقینی نہیں بنائی گئی تو واپڈا کے خلاف احتجاج ہوگا اور روڈ بند کریں گے ۔

13/02/2025

چارسدہ میں تھانہ سٹی کی حدود تحصیل بازار میں نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے خواجہ سراء گورگورہ جانبحق۔ خواجہ سراء وقوعہ کے وقت اپنے کمرہ میں موجود تھا۔ پولیس نے لاش پوسٹ مارٹم کیلئے ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کردی۔ پولیس نے نامعلوم ملزمان کے خلاف خواجہ سراء کے قتل کا مقدمہ درج کر لیا۔

آج 13 فروری ریڈیو کا عالمی دن منایا جارہا ہے ۔ امید ریڈیو آپ تمام لوگوں کو مبارکباد پیش کرتا ہے ۔
13/02/2025

آج 13 فروری ریڈیو کا عالمی دن منایا جارہا ہے ۔ امید ریڈیو آپ تمام لوگوں کو مبارکباد پیش کرتا ہے ۔

25/01/2025

New updates

2025 کی آمد کے حوالے سے امید ریڈیو پر خصوصی پروگرام کا انعقاد امید ریڈیو کی انتظامیہ کی جانب سے آپ کو نیا سال مبارک اللہ...
31/12/2024

2025 کی آمد کے حوالے سے امید ریڈیو پر خصوصی پروگرام کا انعقاد
امید ریڈیو کی انتظامیہ کی جانب سے آپ کو نیا سال مبارک
اللہ کرے کہ یہ سال ہمارے لئے خوشی اور امن کا سال ثابت ہو ۔

Address

Charsadda

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Radio Umeed posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to Radio Umeed:

Share