Entertainment of world

Entertainment of world this page look the world for life

جن جن شہروں میں ڈرونز ابھی تک نہیں پہنچےوہ "Moodi" لکھ کر 8171 پر ایس ایم ایس کریں اور اپنا ڈرون وصول کریں اور کباڑی پر ...
09/05/2025

جن جن شہروں میں ڈرونز ابھی تک نہیں پہنچے
وہ "Moodi" لکھ کر 8171 پر ایس ایم ایس کریں اور اپنا ڈرون وصول کریں اور کباڑی پر بیچنے کا شاندار موقع حاصل کریں😜😂


عربوں کی قدیم روایات میں، مرد اپنی غیرت کی وجہ سے کبھی بھی اس گھوڑے کو فروخت نہیں کرتا تھا جس پر اس کی بیوی سواری کرتی ت...
19/10/2024

عربوں کی قدیم روایات میں، مرد اپنی غیرت کی وجہ سے کبھی بھی اس گھوڑے کو فروخت نہیں کرتا تھا جس پر اس کی بیوی سواری کرتی تھی، بلکہ وہ اسے ذبح کر دیتا تھا تاکہ کوئی دوسرا مرد اس پر سوار نہ ہو۔

جب کسی عورت کو دفن کیا جاتا ہے، تو اس کے اہل خانہ قبر کے کنارے پر ہجوم کر لیتے ہیں اور پورا مقام اس طرح گھیر لیتے ہیں کہ کوئی غیر خاندان والا اس کے قریب نہ آسکے۔ وہ سب آوازیں بلند کرتے ہیں: “جنازہ ڈھانپ دو، قبر کو چھپا دو!.
یہ سب کچھ اس پر غیرت کی وجہ سے کرتے ہیں، حالانکہ وہ کفن میں لپٹی ہوئی ہوتی ہے۔

کیا تمہارے زندہ خواتین اس غیرت کے زیادہ حق دار نہیں ہیں؟

عورت کے لباس سے اس کے والد کی تربیت، اس کی ماں کی پاکیزگی، اس کے بھائی کی غیرت اور اس کے شوہر کی مردانگی کی جھلک نظر آتی ہے۔
ثقافت، آزادی اور جمہوریت کا مطلب یہ نہیں کہ ہم اپنی قدروں، حیا، اور اخلاقیات کو چھوڑ دیں۔

اپنی بیٹیوں اور عورتوں کے ساتھ ﷲ کا خوف رکھو اور ان کی عزت کا خیال رکھو۔۔۔۔۔

🔥 92.97M 🔥Paris is GREEN! We hold the OLYMPIC RECORD in the javelin throw. ARSHAD NADEEM YOU BEAUTY!GOLD IS COMING! 🤲   ...
08/08/2024

🔥 92.97M 🔥

Paris is GREEN! We hold the OLYMPIC RECORD in the javelin throw.

ARSHAD NADEEM YOU BEAUTY!
GOLD IS COMING! 🤲


اعلیٰ فوجی آفیسر میجر جنرل ضیاء کو عہدے سے ہٹا دیا گیا۔ میجر جنرل ضیاء اُلحسن بنگلہ دیش سے فرار ہونے کی کوشش کر رہا تھا ...
08/08/2024

اعلیٰ فوجی آفیسر میجر جنرل ضیاء کو عہدے سے ہٹا دیا گیا۔ میجر جنرل ضیاء اُلحسن بنگلہ دیش سے فرار ہونے کی کوشش کر رہا تھا احکام نے جنرل کے طیارے کو روک دیا اور جہاز سے گرفتار کر لیا گیا۔
جنرل ضیاء حسینہ واجد کیساتھ مل کر سیاسی رہنماؤں کو اُٹھانے، ٹارچر میں ملوث تھا۔بنگلہ دیش میں اعلیٰ فوجی آفیسر میجر جنرل ضیاء کو عہدے سے ہٹا دیا گیا.

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَٹیسٹ کرکٹر فواد عالم کی والدہ تسنیم عالم 63 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں۔۔۔۔!...
05/07/2024

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ

ٹیسٹ کرکٹر فواد عالم کی والدہ تسنیم عالم
63 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں۔۔۔۔!!!

اللہ پاک مرحومہ کے درجات بلند فرماۓ۔۔۔آمین



05/07/2024

پیٹرولیم ایسوسی ایشن اور انتظامیہ کے درمیان مذاکرات کامیاب
اب عوام اپنا فیصلہ کب سنائے گی؟ کب ان ہتھکنڈوں سے جان چھڑائے گی؟

جنوبی افریقہ کے اینریچ نورٹجے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی تاریخ کے پہلے بولر بن گئے ہیں جنہوں نے ٹورنامنٹ کے ایک ہی ایڈیشن میں ...
30/06/2024

جنوبی افریقہ کے اینریچ نورٹجے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی تاریخ کے پہلے بولر بن گئے ہیں جنہوں نے ٹورنامنٹ کے ایک ہی ایڈیشن میں 100 ڈاٹ بالز کیں۔ انہوں نے T20 ورلڈ کپ 2024 میں 102 ڈاٹ بالز کیں۔ ان کی 186 گیندوں میں صرف سات 6 اور گیارہ 4 لگے ہیں 🫡🥰




*Ind won the ICC T20 world Cup 2024* 🔥💙After 17 Years They will Lift T20 World cup trophy
29/06/2024

*Ind won the ICC T20 world Cup 2024* 🔥💙

After 17 Years They will Lift T20 World cup trophy

Bechara
29/06/2024

Bechara

ٹائیٹن نامی سب میرین ؛ جسے بہترین انجینئرز نے ڈیزائن کیا تھا ، اسکی لمبائی جو 20 فٹ تھی اور کئی دھاتوں سے اسکی تیاری عمل...
29/06/2024

ٹائیٹن نامی سب میرین ؛ جسے بہترین انجینئرز نے ڈیزائن کیا تھا ، اسکی لمبائی جو 20 فٹ تھی اور کئی دھاتوں سے اسکی تیاری عمل میں لائی گئی تھی ؛ تقریبا 3 ہزار میٹر کی گہرائی میں پریشر برداشت نہ کرسکی جسکی وجہ سے یہ فنا ہوگئی اور انسانی جانوں کا ضیاع ہوا۔
نیچے تصویر میں آپکو ایک باریک سی مچھلی نظر آرہی ہے ، اسکا نام Aphyonidae ہے اور اسکا سائز صرف 10 سینٹی میٹر ہے۔
مگر اس سے بھی ذیادہ حیران کن بات یہ ہے کہ یہ مچھلی 2000 سے لیکر 6000 میٹر گہرے پانیوں میں ہی رہتی ہے۔
اللہ تعالی نے 10 سینٹی میٹر کے اس جاندار کو ایسا ڈیزائن کیا ہے کہ یہ ننھی مخلوق 6000 میٹر گہرے پانی میں گھومتی پھرتی پریشر برداشت کرتی ہے اور اسے کوئی آنچ نہیں آتی۔
مگر دنیا میں کچھ احمق کہتے ہیں کہ یہ دنیا خود بخود بن گئی !

سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم !

You are not Pat comuins 😂 #
29/06/2024

You are not Pat comuins
😂

#

Address

Charsadda

Telephone

+923431926884

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Entertainment of world posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to Entertainment of world:

Share