Jendi Tv

Jendi Tv اسلام علیکم
جندی ٹی وی آپ سب کا اواز بنے گا
contact no.03479732883

24/04/2026

تنګې نه دې ښار ناپرسان دې

په پیرانو کښی آصف ولد ظریف باندې د یو شړ کور نه د غلا په طور د هغه په کور د تنګی پولیس لخوا چاپه وهلی شوې ده د یو خان په وینا د يو غريب بيعزتی شوې ده او دغه ځوان ئې بېدرکه کړې دې _ مونږ د -چارسدی ضلع پولیس مشر نه غوښتنه کوو چی د دغې واقع دي پلتني وشي او آصف دي برآمد شی _

ساتھ ماڈل ایکسلی 👉 for sale Contact number 03338001191
22/04/2026

ساتھ ماڈل ایکسلی 👉 for sale
Contact number 03338001191

20/04/2026

اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے اور تمام مسافروں کی مدد اور دعاؤں سے عزیز ولد نور محمد اپنے گھر واپس آ گیا ہے- میں تمام مسافروں بالخصوص سید باچا، حیات خان، ریاض خلجی اور زالان کا تہہ دل سے مشکور ہوں جنہوں نے اس پشتون بھائی کی مدد کی اور اس کے پشتون ہونے کے حق ادا کیا۔ (سالار فیاض علی)

20/04/2026

اس میں آپ بھی حصہ لے سکتا ہے رابطہ نمبر 03318119519

آپ سب کا دل سے شکریہ، جن جن لوگوں نے  ڈونیشن کی ہے۔ ❤️ بذریعہ ایزی پیزا، آپ لوگوں نے ہمیں 27,150 روپے ڈونیشن کیے ہیں آپ ...
17/04/2026

آپ سب کا دل سے شکریہ،
جن جن لوگوں نے ڈونیشن کی ہے۔ ❤️

بذریعہ ایزی پیزا،
آپ لوگوں نے ہمیں 27,150 روپے
ڈونیشن کیے ہیں

آپ کی یہ مدد واقعی بہت قیمتی ہے اور ضرورت مند لوگوں کے لیے بہت بڑا سہارا ہے۔

اللہ پاک آپ سب کو اس کا بہترین اجر عطا فرمائے۔ آمین

17/04/2026
16/04/2026

قدرت کا معجزہ

: موت کے منہ سے زندگی کی جیت

اللہ کی قدرت کا کرشمہ دیکھیں کہ مردان کے علاقے پلوڈیرے میں ماربل کی کان میں پھنسا ہوا شخص پورے دو ہفتے بعد زندہ نکال لیا گیا۔ عقل دنگ ہے کہ چودہ دن تک بغیر کچھ کھائے پئے یہ شخص موت سے لڑتا رہا اور آج جب اسے نکالا گیا تو وہ بالکل ٹھیک اور تندرست ہے۔

بے شک جسے اللہ رکھے اسے کون چکھے! یہ واقعہ انسانی ہمت اور رب کریم کی خاص رحمت کا منہ بولتا ثبوت ہے۔

14/04/2026

(تحصیل تنگی علاقہ کوڈو والی جان کلی)
ٹولو ملگرو تہ امداد اپیل دے🙏

Easypaisa no.03479732883
Jazz cash no.03069682702

(تلاش گمشدگی)ایک انتہائی غریب اور مزدور کار کا بیٹا لاپتہ ہو گیا ہے۔ نظام اللہ ولد فضل مولا عرف گل گاؤں اوچہ ولہ ڈھیر کئ...
13/04/2026

(تلاش گمشدگی)
ایک انتہائی غریب اور مزدور کار کا بیٹا لاپتہ ہو گیا ہے۔ نظام اللہ ولد فضل مولا عرف گل گاؤں اوچہ ولہ ڈھیر کئی تحصیل شبقدر
Contact no.
03015909342
03025989011

تلاش ورثاء یہ دو بچے تھانہ عمرزئی میں موجود ہے، اگر کس کا ہوں یا کوئی جانتا ہوں تو مہربانی کرکے تھانہ عمرزئی سے رابطے کر...
12/04/2026

تلاش ورثاء
یہ دو بچے تھانہ عمرزئی میں موجود ہے، اگر کس کا ہوں یا کوئی جانتا ہوں تو مہربانی کرکے تھانہ عمرزئی سے رابطے کریں
0916610506

12/04/2026

تحصیل تنگی علاقہ ہری چند ٹریفک حادثہ چنگ چی رکشہ الٹنے سے دو خواتین جاں بحق جبکہ چھ شدید زخمی

الحمدللٌٰہ 17k فالورزThanks for your support❤️آگے بھی اسی طرح سپورٹ کرتے رہیں💞
12/04/2026

الحمدللٌٰہ 17k فالورز
Thanks for your support❤️

آگے بھی اسی طرح سپورٹ کرتے رہیں💞

Address

Tangi. Charsada
Charsadda
092

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jendi Tv posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to Jendi Tv:

Share