17/10/2026
براہ راست ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 17 اکتوبر 2026 پانچویں سالانہ عظیم الشان تاجدارِختم نبوت ﷺ کانفرنس بمقام العصر میرج ہال تحصیل چوک چکوال ۔۔۔۔ زیر انتظام: جمیعت اشاعت توحید و السنہ ضلع چکوال ۔۔۔ بانی کانفرنس: حضرت مولانا قاری شیر محمد ارشد رحمتہ اللہ علیہ ۔۔ زیر صدارت؛ مولانا قاضی عالم شیر (تلہ گنگ) مولانا شیر محمد عثمانی (راولپنڈی) ۔۔ زیرسرپرستی؛ مولانا حافظ محمد اختر (چکوال) مولانا اللہ بخش صدیقی (تلہ گنگ) ۔۔۔ زیر قیادت: مولانا محمد فیاض ـ قاری غلام حسین دولتالہ ـ مولانا قاری محمد سلیمان اعوان تلہ گنگ ۔ مولانا محمد الیاس ۔۔۔ تلاوت؛ قاری عابد الہی لینی ۔۔۔ نعت و نظم؛ انس عبداللہ ـ محمد اعزاز علی ۔ حافظ عبدالمنان ۔ محمد علی ۔۔۔ خطاب؛ پیرومرشد سید ضیاء اللہ شاہ بخاری (گجرات) ـ ناظم اعلیٰ جمیعت اشاعت التوحید والسنہ پاکستان ۔۔۔ علامہ عطا اللہ بندیالوی (سرگودھا) مرکزی مبلغ جمیعت اشاعت التوحید والسنہ پاکستان ۔۔۔۔ مولانا ولی اللہ راولپنڈی۔۔۔۔ مولانا محمد یوسف رحمانی جھنگ ۔۔۔ انتظامیہ؛ بابر اقبال ۔ حافظ ضیاء الحق ۔ ہاشم عبداللہ ۔ ملک مشتاق ۔ ملک ثنا وحید ۔ ٹھیکدار محمد افتخار ۔ آصف گل ۔ ماسٹر غلام مصطفیٰ ۔ مسعود اعجاز ۔ سیٹھ عدیل احمد ۔ حمزہ جاوید ۔ چوہدری محمد ہارون ۔ دلاور حسین ۔ عاصم بشیر ۔ محمد صغیر ۔ محمد طاہرجیلانی ۔۔۔۔ الداعی الی الخیر؛ حضرت مولانا اسامہ ارشد ناظم اعلیٰ جمیعت اشاعت التوحید و السنہ ضلع چکوال ۔۔۔۔۔۔ مزید ویڈیو دیکھنے کے لیے ہمارے یوٹیوب چینل * ڈیسنٹ چکوال ٹی وی * اور فیس بک پیج * ڈیسنٹ چکوال ٹی وی * کو لائک سبسکرائب اور بیل کے بٹن کو دبا دیں شکریہ ۔۔۔۔۔۔