شیطانیاں

شیطانیاں Funn

جب آپ کو اندیشہ ہوکہ،، استنجا ،، کرتے ہوئے معدے میں پانی جانے کی وجہ سے روزہ نہ ٹوٹ جائےتو لیں فیر ۔۔ احتیاطاً ۔۔ ایک نو...
22/02/2026

جب آپ کو اندیشہ ہو
کہ
،، استنجا ،، کرتے ہوئے معدے میں پانی جانے کی وجہ سے روزہ نہ ٹوٹ جائے
تو لیں فیر ۔۔ احتیاطاً ۔۔ ایک نواں نکور طریقہ🫣☺️

07/02/2026

رانا کم کردا تے پتہ لگدا 🤪

25/01/2026
23/01/2026
20/01/2026

انڈہ مسٹر اینڈ مسز مرغ کی محبت اور وصل کاحاصل حیات تھا جسے بوائل، ہاف فرائی یا آملیٹ بنا کر آج صبح آپ ہڑپ گئے

20/01/2026

میں اِدھر ہوں اور میرے پاؤں انٹارکٹیکا میں 🙁

20/01/2026

مرزا پھدی دا 😜

22/12/2025

آج اہلیہ سے ایک مشورہ کرنا تھا جس کا لب لباب یہ تھا کہ سال کا اینڈ ہے تو فیکٹری کی جانب سے یہ حکم تھا کہ ورکروں کو حسن کارکردگی پر گفٹ دینے ہیں ۔ جب ساری بات اہلیہ کے گوش گزار کی تو فرمانے لگیں تم یہ انہیں کیوں دینا چاہتے ہو ۔ کیا ان کی برتھ ڈے ہے؟؟
میں نے کہا نہیں ان کے اچھے کام پہ فیکٹری مالکان انہیں موٹیویٹ کرنا چاہتے ہیں
تو فرمانے لگیں کچھ سیکھیں فیکٹری والوں سے میں بھی پورا سال گھر کے کام کرتی ہوں تو مجھے بھی کرو ناں۔۔
تو میں نے ہاتھ باندھ کر عرض کی کہ محترمہ ناراض نہ ہوں تو کچھ کہوں ؟ فرمانے لگیں جی جی کہیں میں نے کہا آپ کو اس کی کیا ضرورت آپ ماشاءاللہ پہلے ہی موٹی ہیں اور ویٹ کی تو بات ہی مت کریں لہذا آپ آل ریڈی موٹی ویٹڈ ہیں 😝
بس کیا تھا بیٹھی ہیں منہ پھلا کر
نئ میں نے کچھ غلط کہا کیا ؟؟

ہاں بھئی پپا جانی کو تیار کرودو دو ہاتھ ہو جائے...کیا خیال ہے..؟
22/12/2025

ہاں بھئی
پپا جانی کو تیار کرو
دو دو ہاتھ ہو جائے...
کیا خیال ہے..؟

اگر کسی نَدوی دیوبندی میں ہمت ہے تو ہمارے ہاشمی میاں سے مناظرہ کرکے دکھا دیں؟ پہلے ہی دلیل میں اسلام سے خارج کرکے کفر کا...
22/12/2025

اگر کسی نَدوی دیوبندی میں ہمت ہے تو ہمارے ہاشمی میاں سے مناظرہ کرکے دکھا دیں؟ پہلے ہی دلیل میں اسلام سے خارج کرکے کفر کا سرٹیفیکیٹ ہاتھ میں تھما کر چلتا کر دیں گے 😁🤣

رضیہ غنڈوں میں پھنس گئی تھی🙂
22/12/2025

رضیہ غنڈوں میں پھنس گئی تھی🙂

قسم خدا کی مجھے اپنے "پرائیوٹ پارٹس" پر ذرہ برابر بھی شرمندگی نہیں لیکن اسکے باوجود انکو ظاہر نہیں کرتا بلکہ چھپاتا ہوں ...
22/12/2025

قسم خدا کی مجھے اپنے "پرائیوٹ پارٹس" پر ذرہ برابر بھی شرمندگی نہیں لیکن اسکے باوجود انکو ظاہر نہیں کرتا بلکہ چھپاتا ہوں کیونکہ میرے نزدیک کسی چیز کو "چھپانے" کی وجہ "شرمندگی" ہرگز نہیں ہے بلکہ بہت ساری دیگر وجوہات ہو سکتی ہے۔
تاہم
میں نے آج تک جاوید صاحب اسکی اولاد (بیٹا بیٹی) یا اس کی اہلیہ کے پرائیوٹ پارٹ کو بھی نہیں دیکھا تو کیا اس کا مطلب ہے کہ ان کو اپنے پرائیوٹ پارٹس سے شرمندگی ہوتی ہے؟ (ان کے لاجک کے حساب سے)

اگر ایسا ہے تو

جاوید صاحب یہ شرمندگی' دراصل معاشرہ کا برینواش ہوتا ہے جس میں آپ کو نہیں آنا چاہیے کیونکہ آج بھی دنیا میں ہزاروں خواتین و حضرات اپنی شرمگاہ دکھاتے ہیں بلکہ اس پر سے پیسہ کماتے ہیں سو آپ کو بھی معاشرہ' کے اس برین واش میں نہیں آنا چاہیے کہ یہ شرمندگی ہے وغیرہ وغیرہ

اگر ایسا نہیں ہے تو

تو پھر چھپایا ہی کیوں ہے؟ یہ تو معاشرہ کی برینواشنگ ہے

اب یا تو آپکو معاشرہ کے برین واش کو توڑ کر اپنے اور اپنے گھر والوں کے پرائویٹ پارٹس دکھا دینے چاہیے یا آپکو ماننا چاہیے کہ آپ بھی معاشرہ کا 'برینواش' قبول کر رہے ہیں سو صاحب جو چیز آپ خود قبول کر رہے ہیں اس پر دوسرے کو محض اس لیے طعنہ نہیں دینا چاہئے کہ اسکا برین واش آپ کے برینواش سے مختلف کیوں ہے کیونکہ اس سے ڈائورسٹی کو خطرہ ہوتا ہے اچھا۔
باقی 'ڈائیورسٹی' کو تو جانتے ہیں نا۔ جی ہاں وہی جس کی آپ صبح و شام مالا جھپتے ہیں۔ باقی یہ ذاتی حملہ نہیں ہے بلکہ Reductio ad Absurdism ہے۔

Address

F19
Chakwal
48800

Telephone

+923306362404

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when شیطانیاں posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to شیطانیاں:

Share