SisteR'S DiaRy

SisteR'S DiaRy Poetry is my craze

11/12/2025
انسان مرتا مرجائے لیکن کبھی بھی ان سہاروں پر بھروسہ نہ کرے جو کئی بار اس کی بنیادوں کو ہلا چکے ہوں.
10/12/2025

انسان مرتا مرجائے لیکن کبھی بھی ان سہاروں پر بھروسہ نہ کرے جو کئی بار اس کی بنیادوں کو ہلا چکے ہوں.

اور اللّٰہ نے میرے دل میں ہر اس شخص کے لیے بیزاری پیدا    کردی جو مخلصی کا دکھاوا کرتا تھا۔۔۔۔۔۔sk
10/12/2025

اور اللّٰہ نے میرے دل میں ہر اس شخص کے لیے بیزاری پیدا کردی جو مخلصی کا دکھاوا کرتا تھا

۔۔۔۔۔۔sk

30/11/2025

عسر کے بعد یسر ہے...
"اور دعائیں کبھی رد نہیں ہوتیں، وہ وقت کے خزانے میں محفوظ کر لی جاتی ہیں"

28/11/2025

کیا ایسا ممکن ہے کہ ہم کسی سے ملے بغیر بات کیے بغیر اس کو judge نہ کریں اس کی شکل وصورت اس کا اٹھنا بیٹھنا صرف دیکھ کر اس کو judge نہ کریں

27/03/2025
ہر انسان کی دو زندگیاں ہوتی ہیں ، دوسری تب شروع ہوتی ہے جب اسے احساس ہوتا ہے کہ زندگی صرف ایک ہے ۔۔۔ہندسو ں کے بدلنے سے ...
01/01/2025

ہر انسان کی دو زندگیاں ہوتی ہیں ،
دوسری تب شروع ہوتی ہے جب اسے احساس ہوتا ہے کہ زندگی صرف ایک ہے ۔۔۔
ہندسو ں کے بدلنے سے زندگی نہیں بدلتی
زندگی صرف تب بدلتی ہے جب سوچ اور شعور بدلے

جس حال میں تُم رکھو وہی حال مبارک
ہم اہلِ محبت کو نیا سال مبارک

آؤ دسمبر کو رخصت کریں🖤 کچھ خوشیوں کو سنبھال کر🌸 کچھ آنسوؤں کو ٹال کر🙂 جو لمحے گزرے چاہتوں میں ⁦💌جو پل بیتے رفاقتوں میں💕ک...
31/12/2024

آؤ دسمبر کو رخصت کریں🖤
کچھ خوشیوں کو سنبھال کر🌸
کچھ آنسوؤں کو ٹال کر🙂
جو لمحے گزرے چاہتوں میں ⁦💌
جو پل بیتے رفاقتوں میں💕
کبھی وقت کے ساتھ چلتے چلتے☺
جو تھک کے رکے راستوں میں😇
کبھی خوشیوں کی امید ملی👀
کبھی بچھڑے ہوؤں کی دید ملی😌
کبھی بے پناہ مسکرا دئیے۔۔😊
کبھی ہنستے ہنستے رو دئیے 😭
ان سارے لمحوں کو مختصر کریں🙌🏻
آؤ دسمبر کو رخصت کریں۔۔۔۔۔۔۔..!!🥰

31/12/2024

Address

Chakwal
Chakwal
CHAKWAL

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SisteR'S DiaRy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share