Usman Ali Info

Usman Ali Info اس پیج کو صرف وہ لوگ فالو کریں جو عمران خان سے محبت کرتے ہیں

Miss ASH Pizzeria chakwal no 1Highly recommended from chakwalians Such a great response Chakwal first fast food Brand wi...
23/09/2024

Miss ASH Pizzeria chakwal no 1
Highly recommended from chakwalians
Such a great response
Chakwal first fast food Brand with highest Ratings MashaAllah
Thanks Miss ASH Pizzeria family

16/08/2024

الحرم ٹریڈرز ہول سیل کریانہ کی دکان چلتا ہوا کاروبار سبزی منڈی چکوال میں فار سیل ہے
اگر کوئی بھائی لینا چاہتا ہے تو وہ اس نمبر پر رابطہ کر سکتا ہے
03365789800
گرلز کالج روڈ چکوال عثمان الیکٹرانکس کے سامنے

24/03/2024

چکوال میں آگر کسی کے پاس فاسٹ فوڈ مشینری فار سیل ہیں تو رابطہ کریں
03365789800

21/03/2024

الحمداللّہ C کلاس کی جیل میں بھی عمران خان کے پلیٹلٹس بالکل ٹھیک ہیں

کیونکہ عمران نے ہمیشہ رزق حلال کھایا ہے✌️

21/03/2024

اس بار عمران خان اپوزیشن میں بھی نہ بیٹھے جیسے پچھلے 16 مہینے گزرے ہیں اللّٰہ کرے اگلے 5 سال بھی اسی طرح گزریں یہ ہجوم اسی لائق ہے

18/03/2024

فاسٹ فوڈ کے بزنس کے لیے کوئی یونیک سا نام تجویز کریں

29/01/2024

یہ الیکشن چکوال میں خونی الیکشن ثابت ہو گا جب پٹواریوں کے بچے نوجوان نسل عمران خان کو ووٹ ڈال کر آئیں گے تو مجھے ڈر ہے کہ پٹواری والدین کہیں خود کو اپنے دماغ میں گولی نہ مار دیں بقلم خود حاجی پٹواری صاحب کی تقریر کے مطابق

01/01/2024

ان حالات کے بعد جب نواز شریف وزیر اعظم کی کرسی پے بیٹھے گا تو کس منہ سے کہے گا کہ میں 24 کروڑ عوام کا منتخب وزیر اعظم ہوں۔۔
نون لیگ 10 سیٹیں جیتنے کی پوزیشن نہیں ہے پورے پنجاب میں اگر مقابلے میں کسی کو کھڑا ہونے دیا گیا تو

31/12/2023

الیکشن تو فوج نے ویسے لڑنے نہیں دینا بہتر ہے خان صاحب پیچھے ہٹ کر تماشا دیکھیں جس طرح یہ ہجوم تماشا دیکھ رہا ہے

31/12/2023

شیر اس بار اپنے ہی پٹواری کتوں کا شکار کرے گا
😁😁😁😜😜😜
غیر سیاسی پوسٹ

31/12/2023

‏خان جیل میں، وائس چئیرمین جیل میں، صدر جیل میں، آدھے سے زیادہ لوگ پارٹی چھوڑ گئے پھر بھی ہمت نہیں ہو رہی الیکشن کی💥🔥💪

اخے تحریک انصاف ختم ہو گئی🖐😆

Address

Chakwal
Chakwal
48800

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Usman Ali Info posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share