Chakwal Vibes

Chakwal Vibes Entertainment

چکوال مندرہ روڈ کا یادگار اور خوبصورت منظر  ⚡
24/08/2024

چکوال مندرہ روڈ کا یادگار اور خوبصورت منظر ⚡

چکوال ❤️
23/01/2022

چکوال ❤️

08/01/2022

ﷲ پاک تمام لوگوں کو اپنی حفاظت میں رکھے آمین

05/09/2021

چھ ستمبر کو جب ناپاک دشمن نے رات کی تاریکی میں حملہ کیا تو اپنی سرزمین کا دفاع کرتے ہوئے چکوال کے بیٹے اگلی صفوں میں شامل تھے اور اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کر کے دشمن کو شکست سے دوچار کیا

تمام شہداءِ 6 ستمبر کو پوری قوم کا سلام 🇵🇰

30/08/2021

چکوال کی سرزمین ایک اور بیٹے کا جنازہ اٹھانے کیلئے تیار 😢
ﷲ پاک درجات بلند فرمائے آمین

13/08/2021

پندرہ اگست کی تیاری بھی کر لو سب پاکستانیوں تا کہ ہمارے پرچم کی توہین کو روکا جا سکے اور اس پیغام کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں

ہاں جی چکوالیوں جواب دسو اس دا.. !اج پتا لگسی کتنے ذہین لوک ہن چکوال دے 😁
09/08/2021

ہاں جی چکوالیوں جواب دسو اس دا.. !
اج پتا لگسی کتنے ذہین لوک ہن چکوال دے 😁

شہداء پارک چکوال ♥️آپکی کوئی رائے یا کوئی جملہ اس پارک کے متعلق؟
31/07/2021

شہداء پارک چکوال ♥️

آپکی کوئی رائے یا کوئی جملہ اس پارک کے متعلق؟

تمام مسلمانوں کو عید الاضحی کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہوں 🐏
21/07/2021

تمام مسلمانوں کو عید الاضحی کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہوں 🐏

16/07/2021

کیا آپکے گاؤں کا بھی کوئی جوان شہادت کے مرتبے پہ فائز ہوا ہے تو کمینٹ میں اس شہید کا نام اور اپنے گاؤں کا نام لکھیں

شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے ❤️
پاکستان کے تمام شہداء کو پوری قوم کا سلام 🇵🇰

08/07/2021

جانور کو ذبح کرنا سنتِ ابراہیمی ہے
اور
نفرتوں کو ذبح کرنا سنتِ محمدﷺ ہے

Address

Chakwal
48800

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Chakwal Vibes posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share