Syed Danial Iftikhar Shah

Syed Danial Iftikhar Shah Like This Page For More Entertaining Videos

25/12/2025
بات سنیں ۔۔۔قطر میں فٹ بال ورلڈکپ کا انعقاد ہو رہا تھا تو پوری دنیا کی نظریں قطر پر تھی ۔ خیال یہ کیا جا رہا تھا کہ ورلڈ...
08/02/2025

بات سنیں ۔۔۔
قطر میں فٹ بال ورلڈکپ کا انعقاد ہو رہا تھا تو پوری دنیا کی نظریں قطر پر تھی ۔ خیال یہ کیا جا رہا تھا کہ ورلڈ کپ کی میزبانی (جو کہ بلا شبہ ایک بڑا اعزاز تھا) کرتے وقت قطر مغرب کو خوش کرنے کی خاطر تمام تر حدود پار کر دے گا مگر پھر پوری دنیا نے دیکھا کہ ایک معزور شخص نے قرآن پاک کی تلاوت کی اور ایک عجیب منظر نظروں سے گزرا ۔
دوران تلاوت جو موٹیویشن پوری دنیا نے دیکھی وہ قابل دید تھی ۔
آج قذافی سٹیڈیم لاہور میں ناچ گانے اور ہلڑ بازی سے دنیا کو کیا پیغام مل رہا ہے ؟
صرف ایک نئے سٹیڈیم کا افتتاح ہی تو ہو رہا تھا کیا اس میں ہم نہیں دیکھا سکتے کہ ہم ایک اسلامی ریاست ہیں ؟
تحریر:: سید دانیال افتخار شاہ ۔

07/10/2024

Kabbah ❤️🥀

07/10/2024

لوہاروں کی نظر میں کسان ایک مافیا ھے۔
کمی دی دھی رجی، تے پنڈ اجاڑن لگی

07/07/2024

Ghalaf E kabbah

Address

Post Office Mirza Teh And District Attock
Campbellpore
43680

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Syed Danial Iftikhar Shah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to Syed Danial Iftikhar Shah:

Share