Asim's Fun

Asim's Fun subscribe My YouTube channel
https://youtube.com/

02/10/2023

شیخوپورہ میں کھانا دیر سے دینے پر سسر کا بہو پر بیہمانہ تشدد، اس فرعون کو فی الفور گرفتار کیا جائے۔ اس ویڈیو میں بچوں کی بے بسی دل دہلادینے والی
ہے ویڈیو کو زیادہ اے زیادہ شئر کریں تاکہ قانون ایکشن لے
Punjab Police Pakistan

27/08/2023

خون سفید ہو گیا
پاکپتن۔بد بخت بیٹے کا جائیداد نام نہ لگوانے پر بوڑھے باپ کو جوتوں لاتوں مکوں ڈھڈوں سےتشدد

محمد عمران ڈسٹرکٹ رپورٹر رائل نیوز پاکپتن 03446980200

26/08/2023

ایک پاکستانی مسلمان عام پاکستانی مسلمانوں کی ترجمانی کرتے ہوئے جعلی اسلامی پاکستان اور پاکستانی مقبوضہ مغربی جموں کشمیر کے الحاق پاکستان کے مستریوں کو بے نقاب کر رہا ہے، اپ پوری وڈیو سن لیں۔۔

26/08/2023

10 روپے کا گول گپا بیچنے والے کو 12 ہزار روپے کا بل، کرائے کا مکان بچے سکول جانا بند ہوگئے،کرایا دوں بل دوں گھر کی روٹی پوری کروں،متاثرہ شخص کی دہائی...

22/08/2023

شاباش کراچی والوں شاباش 👍🏻
اینڈ لازمی دیکھیں ۔

22/08/2023

یہ ھے بٹگرام میں وہ ڈولی جس میں 8 جانیں زندگی اور موت کی کشمکش میں ھیں، دعاوٴں کا اہتمام کریں۔

22/08/2023

بہت کر لیا صبر ، مزید انتظار نہیں کر سکتے ، خراب موسم کے باعث فوج کا ہیلی کاپٹر ریسکیو آپریشن روک دیا گیا ، مقامی افراد اپنی مدد آپ کے تحت اپنے بچوں کو بچانے نکل پڑے

22/08/2023

chairlift rescue SSG Commando closed view

Address

City Housing Burewala
Burewala
61010

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Asim's Fun posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category