20/10/2025
43 سال جیل کی سلاخوں کے پیچھے رہنے والے سبرامنیم ’سبو‘ ویدم کو رہا کر دیا گیا لیکن اس سے قبل کہ وہ اپنے خاندان کے پاس پہنچ پاتے ’یو ایس امیگریشن اینڈ کسٹمز انفورسمنٹ‘ انھیں اپنی تحویل میں لے لیا جو اب انھیں انڈیا ڈی پورٹ کرنا چاہتے ہیں: https://bbc.in/4o0jUKc