28/09/2026
مداخیل ایگل سنگل ناک آؤٹ کرکٹ ٹورنامنٹ طوطالئی
آج مداخیل ایگل سنگل ناک آؤٹ کرکٹ ٹورنامنٹ طوطالئی میں نائٹ رائیڈر طوطالئی نے اپنا پہلا میچ سلیم خان رائیزنگ سٹار کے خلاف 23 رنز سے جیت کر اگلے راوونڈ کے لیے کوالیفائی کر دیا ہے ۔
نائٹ رائیڈر طوطالئی نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 8 اوورز میں 149 رنز کا ہدف حاصل کیا جس میں ڈینجر مین حسنین نے 23 گیندو پر 63 رنز بنائے جبکہ بلال امان نے عمدہ بیٹنگ کرتے ہوئے 19 گیندو پر *59 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ رہے نائٹ رائیڈر کرکٹ کلب کے جانب سے پہلے بار کھیلتے ہوئے ینگ پلیئر کرکٹ ٹیم کے سابقہ کپتان صہب علی شاہ باچا نے 6 گیندو پر جاریحانہ *23 رنز ناٹ آؤٹ بنا کر نمایا بلے باز رہے ۔
نائٹ رائیڈر کے تمام گیند بازوں نے عمدہ بوولنگ کرتے ہوئے سلیم خان رائیزنگ سٹار کو 126 رنز تک محدود رکھا ۔
محمد حسنین کو شاندار کارکردگی پر مرد میدان ٹھرایا گیا.
عباس مستان کے طرف سے مین آف دی میچ حسنین کے حوصلہ افزائی لئے کیش 5000 انعام موقع پر دیا گیا
کپتان کے جناب سے نائٹ رائیڈر کے تمام چاہنے والوں کو جیت بہت بہت مبارک ہو ۔