Ali Hast

Ali Hast بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
Ali Hast❤❤ About Islamic Posts and Status.....

14/02/2025

‎إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ 💔
معروف منقبت خواں خواجہ علی کاظم ، جان علی ،زین ترابی کار اکسیڈنٹ میں انتقال فرما گئے
مولا کے حوالے

مانجھند نزد سیہون شریف روڈ حادثے میں شہید علامہ حسن ترابی کے فرزند زین ترابی، معروف منقبت خواں خواجہ علی کاظم اور سید علی جان رضوی سمیت 2 اور افراد جاں بحق۔۔۔
شیعہ علماء کونسل پاکستان سندھ کے صوبائی صدر علامہ سید اسد اقبال زیدی کی ہدایت پر ڈویژنل سیکرٹری حیدرآباد علی محمد شاکر جائے وقوعہ پر پہنچ کر ابتدائی امدادی کاروائیوں میں مصروف ہیں، دکھ کے ان لمحات میں لواحقین سے اظہار تعزیت کرتے ہیں اور غم میں برابر کے شریک ہیں۔
شیعہ علماء کونسل پاکستان سندھ

04/08/2024

التماسِ دُعائے صحت

عرفانِ عزا سید عرفان حیدر اور سید نادِ علی جو کہ مجلسِ عزا کے لیے اسلام آباد کی طرف گامزن تھے کہ خیر پور کے مقام پہ گاڑی حادثے کا شکار ہوگئی ہے جس میں نادِ علی کو شدید چوٹ آئی ہے اور مقامی ہسپتال میں زیر علاج ہے.
آپ تمام مومنین سے درخواست ہے کہ اپنی دعاؤں میں نادِ علی اور عرفان بھائی کو یاد رکھیں.

Farhan Ali Waris Interview 2024 | Bait Ul Hassan Azad Kashmir
21/06/2024

Farhan Ali Waris Interview 2024 | Bait Ul Hassan Azad Kashmir

#2024 Khuwan,Farhanaliwaris, ...

‏‎إِیَّاکَ نَعْبُدُ وَ إِیَّاکَ نَسْتَعینToday the best Photo ⚡❤‍🩹             Actres  # jamilanagudu with   and  also k...
13/06/2024

‏‎إِیَّاکَ نَعْبُدُ وَ إِیَّاکَ نَسْتَعین
Today the best Photo ⚡❤‍🩹











Actres # jamilanagudu with and also known as in movie📽📺👈

Inshallah❤2 June Majlis Aza At Bait Ul Hassan Moel Azad Kashmir..✨
17/05/2024

Inshallah❤
2 June Majlis Aza At Bait Ul Hassan Moel Azad Kashmir..✨

Today's Best Photo ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️                             •
08/10/2023

Today's Best Photo
❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
























Today's Best Photo ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️                             •
02/10/2023

Today's Best Photo
❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
























08/09/2023

بَضُور بَٰانیِ فَرشِْ عَزاَ وَارثِْ خُونْ حُسیِنؑ شَھنْشَاہِ مُعَظَمْ بَقیَتہُ الْلّٰہِ الْاعَظمْ

چہلم سید الشہداء ؑپر پاکستان کی دو تصویریں مسلمانوں نے اپنے بڑوں کے نقش قدم پے چلتے ہوئے  امام عالیمقامؓ کے نام پر نکلنے...
08/09/2023

چہلم سید الشہداء ؑپر پاکستان کی دو تصویریں
مسلمانوں نے اپنے بڑوں کے نقش قدم پے چلتے ہوئے امام عالیمقامؓ کے نام پر نکلنے والے ماتمی جلوس پر ایسے پتھر برسائے جسیے آل رسولؐ کے قافلے پر شام کے بازاروں میں برسائے
عیسائی بھائیوں نے ماتمی جلوس کے راستے میں پانی کی سبیل لگا کر اپنے ابا و اجداد کی سنت پر ایسے عمل کیا جیسے شام کے بازاروں میں انہوں نے آل رسولؐ کو چادریں اور پانی دے کر عقیدت کا اظہار کیا -

Address

Bhimber
10012

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ali Hast posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to Ali Hast:

Share