گدائے عشق

گدائے عشق I created this page For Poetry So Mine All Friends who loved poetry pleaz like and share and your o

23/10/2021
راہ چلتے ہوئے اکثر یہ گماں ہوتا ہےوہ نظر چھپ کے مجھے دیکھ رہی ہو جیسے
06/08/2020

راہ چلتے ہوئے اکثر یہ گماں ہوتا ہے
وہ نظر چھپ کے مجھے دیکھ رہی ہو جیسے

اور پھر اللّه نے فرمایا ۔ اے موسیٰ میں اولاد کے ذریعے بیٹی بھیجتا ہوں " جب میں بے حد خوش ہوتا ہوں ❤ ❤
25/06/2020

اور پھر اللّه نے فرمایا ۔ اے موسیٰ میں اولاد کے ذریعے بیٹی بھیجتا ہوں " جب میں بے حد خوش ہوتا ہوں ❤

ایک تم ہو کہ ضد پر اڑے ہوئے ہو..!!!ایک  ہم  ہیں  کہ  صدقے  تمہارے..!!! ❤
24/06/2020

ایک تم ہو کہ ضد پر اڑے ہوئے ہو..!!!
ایک ہم ہیں کہ صدقے تمہارے..!!!

28/05/2020

یہ مکافاتِ عمل ہے ابھی کچھ عرصہ میں
تجھے بھی ہو گی محبت کسی بدذات کے ساتھ

کوئی الزام رہ گیا ہے تو وہ بھی مجھے دے دو۔۔۔۔ہم  تو پہلے بھی برے  تھے  تھوڑے اور سہی۔۔۔۔۔۔ #اناپرست
01/05/2020

کوئی الزام رہ گیا ہے تو وہ بھی مجھے دے دو۔۔۔۔
ہم تو پہلے بھی برے تھے تھوڑے اور سہی۔۔۔۔۔۔
#اناپرست

*‏جب آپ کے سکــون کا تعلق کسی شخص سے منســلک ہو ... تو یقین جانیں پھر آپ کبھی بھی ســـکون میـــں نہیــں رہتــے ......!!!...
30/04/2020

*‏جب آپ کے سکــون کا تعلق کسی شخص سے منســلک ہو ...
تو یقین جانیں پھر آپ کبھی بھی ســـکون میـــں نہیــں رہتــے ......!!!*

#اناپرست

14/03/2020

سمتیں چار ہیں اور____ بچھڑنے والے دو
کوئی چوراہے کو____دوراہے پہ لے آئے

یـَادیـںِ جـَب یـَاد آتـی ہیـں نہ تُو وُہ خُوش کـَم اور دُکھی زیادہ کر دِیتی ہیں #اناپرست
02/03/2020

یـَادیـںِ جـَب یـَاد آتـی ہیـں نہ
تُو وُہ خُوش کـَم اور دُکھی زیادہ کر دِیتی ہیں
#اناپرست

Address

Bhera

Telephone

+923427461674

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when گدائے عشق posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category