Rana Muhammad Ibrahim Ihrari

Rana Muhammad Ibrahim Ihrari الحمداللہ حضور پاک کی ثناء خوانی میرا اعزاز ہے Allhamdullah i am a naat reciter.

i have give award from the punjab governamant ۔
my contact numbrs are 03367915152 03057200352 03415202669

27/08/2026

ہوروبرو چہرہ تیرا

ان شاءاللہ 12ربیع الاول بروز بدھ بعد نماز عشاءجامع مسجد محمد چک نمبر 52ٹی ڈی اے اڈاجہان میں خوبصورت پروگرام آپ احباب کو ...
24/08/2026

ان شاءاللہ 12ربیع الاول بروز بدھ بعد نماز عشاء
جامع مسجد محمد چک نمبر 52ٹی ڈی اے اڈاجہان میں
خوبصورت پروگرام
آپ احباب کو صمیم قلب سے بھرپور شرکت کی دعوت دی جاتی ہے

ان شاءاللہ 20 اگست بروز جمعرات بعد نماز مغرب شاخ جامعہ رحیمیہ حسینیہ کلورکوٹ بعد نماز عشاء نو بجے مدرسہ رشیدیہ کوٹلہ جام...
19/08/2026

ان شاءاللہ 20 اگست بروز جمعرات بعد نماز مغرب
شاخ جامعہ رحیمیہ حسینیہ کلورکوٹ
بعد نماز عشاء نو بجے مدرسہ رشیدیہ کوٹلہ جام
دس بجے ان شاءاللہ محفل حمدونعت بزم حسان تحصیل دریاخان

خوبصورت نیا ربیع الاول کلام 2026لنک کمنٹ سیکشن میں ہے آپکی محبتیں درکار ہیں نیا چینل ہے چینل بھی سبسکرائب کردیں جزاکم ال...
16/08/2026

خوبصورت نیا ربیع الاول کلام 2026
لنک کمنٹ سیکشن میں ہے
آپکی محبتیں درکار ہیں
نیا چینل ہے چینل بھی سبسکرائب کردیں
جزاکم اللہ

14/08/2026
إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَجب موت سعادت بن جائے پہلی تصویر کل صبح 9 بجے اور دوسری دبئی ایئرپورٹ پر حالت ...
13/08/2026

إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
جب موت سعادت بن جائے

پہلی تصویر کل صبح 9 بجے اور دوسری دبئی ایئرپورٹ پر حالت احرام میں بیٹھے ہوئے کی ہے

لائلپور کالونی لال ملز چوک کے رہائشی میرے ماموں عبد الطیف عرف باو جو کہ پرائیویٹ سکولوں میں کتابیں سپلائی کے کاروبار سے وابستہ تھے۔ چار روز قبل 8 اگست کو اچانک عمرہ کی خواہش کا اظہار کیا فوری طور پر اپنا اور بیٹے ارسلان کا پاسپورٹ بجھوایا کہ جیسے ہی عمرہ ویزہ لگتا اگلی ہی دستیاب فلائٹ سے فوری روانہ کروادیا جائے۔ پس دونوں باپ بیٹے کا سفر کل بروز منگل صبح 11 بجے فیصل آباد ائیرپورٹ سے فلائی دبئی کی پرواز کے زریعے شروع ہوا۔ فلائٹ دو گھنٹے تاخیر کا شکار ہوئی رات گئے جدہ پہنچے۔ بیٹے ارسلان کے مطابق ابا جی نے جدہ سے مکہ کا سفر بہت بے چینی میں کیا۔ بار بار وقت دیکھتے اور باہر دیکھتے کہ کتنا سفر باقی رہ گیا ہے۔ ٹیکسی ڈرائیور سے جلدی پہنچنے کی بار بار التجاء کرتے رہے۔ میں نے پوچھا کہ طبیعت تو ٹھیک ہے۔ کہتے طبیعت بالکل فٹ ہے بس اللہ کے گھر کا دیدار جلد از جلد کرنا چاہتا ہوں۔ ارسلان کے مطابق آج بروز بدھ 12 اگست کی علی الصبح تہجد کے وقت ہوٹل پہنچتے ہی ایک منٹ بھی آرام نہی کیا بس سامان رکھا اور فوری طور پر حرم پاک پہنچنے کی کوشش کی۔ میں نے کہا بھی کہ ابا جان کچھ دیر آرام کرلیں۔ تھکاوٹ ہوگئی ہے نماز فجر کے بعد عمرہ کریں گے۔ لیکن وہ کہتے کہ مجھے سکون نہی مل رہا بس مطاف پہنچنا ہے

ہوٹل قریب تھا لہذا تیز تیز قدموں سے چل کر حرم مقدس پہنچے تو بے چینی میں اضافہ ہوگیا اونچی آواز میں کلمات کی ادائیگی شروع کردی اور میرا ہاتھ مضبوطی سے تھام کر باب عمرہ سے داخل ہوئے اس وقت ان کے ہاتھ لرز رہے تھے جسم کانپ رہا تھا اور پسینہ سے شرابور تھے۔ میں نے بڑی مشکل سے روک کر آب زم زم پلایا اور تیز چلتے چلتے مطاف پہنچے۔۔۔

ارسلان کے مطابق مطاف پہنچتے ہی جب کعبتہ اللہ پر پہلی نظر پڑی تو والد محترم اس نظر کی تاب نہ لا سکے اور اللہ اکبر کبیرا استغفرُللہ استغفرُللہ کہتے ہوئے پہلے اوندھے منہ ہوکر دو زانوں بیٹھ گئے پھر ان کی طبیعت مزید بگڑتی چلی گئی اور بے ہوش ہوگئے۔ اچانک پیدا ہونے والی ایمرجنسی صورتحال میں بہت گھبرا گیا اور میں ان کو سنبھال ہی رہا تھا کہ خودبخود ہی موقع پر سیکیورٹی اور طبی عملہ آگیا انہوں نے ریسکیو کرتے ہوئے موت کی تصدیق کردی ۔ میں ایسے عالم میں روتے ہوئے ایک نظر کعبتہ اللہ کو دیکھوں پھر والد صاحب کو دیکھوں ۔۔ مجھے یقین نہیں آرہا تھا کہ یہ اچانک کیا ہوگیا۔۔

إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ

حاجی عبدالاطیف صاحب کی نماز جنازہ حرم مکی میں ادا کرکے مکہ میں ہی تدفین کی جائے گی

پوسٹ دیکھنے والوں سے فاتحہ خوانی کی درخواست ہے
تحریر محمد صغیر احمد

11/08/2026

In Sha Allah New Rabi UL Awal Kalam 2026 Coming soon ❤️

29/07/2026

عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کے مرکزی ناظم اعلی
حضرت مولانا عزیز الرحمن جالندھری صاحب انتقال فرما گئے
انا للّٰہ وانا الیہ راجعون

Address

Bhakkar

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rana Muhammad Ibrahim Ihrari posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to Rana Muhammad Ibrahim Ihrari:

Shortcuts

Share

Category