Zeeshan Ali Tv

Zeeshan Ali Tv Min is page min funny clip upload karon ga

‏ہاتھ خالی ہیں ترے شہر سے جاتے جاتے‏جان  ہوتی  تو  مری  جان  لٹاتے  جاتے‏اب تو ہر ہاتھ کا پتھر ہمیں پہچانتا ہے‏عمر گزری ...
01/04/2023

‏ہاتھ خالی ہیں ترے شہر سے جاتے جاتے
‏جان ہوتی تو مری جان لٹاتے جاتے

‏اب تو ہر ہاتھ کا پتھر ہمیں پہچانتا ہے
‏عمر گزری ہے ترے شہر میں آتے جاتے

‏اب کے مایوس ہوا یاروں کو رخصت کر کے
‏جا رہے تھے تو کوئی زخم لگاتے جاتے

‏رینگنے کی بھی اجازت نہیں ہم کو ورنہ
‏ہم جدھر جاتے نئے پھول کھلاتے جاتے

‏میں تو جلتے ہوئے صحراؤں کا اک پتھر تھا
‏تم تو دریا تھے مری پیاس بجھاتے جاتے

‏مجھ کو رونے کا سلیقہ بھی نہیں ہے شاید
‏لوگ ہنستے ہیں مجھے دیکھ کے آتے جاتے

‏ہم سے پہلے بھی مسافر کئی گزرے ہوں گے
‏کم سے کم راہ کے پتھر تو ہٹاتے جاتے

انھیں جو ناز ہے خود پر نہیں بے وجہ محسنکہ جس کو ہم نے چاہا ہو، وہ خود کو عام کیوں سمجھے
01/04/2023

انھیں جو ناز ہے خود پر نہیں بے وجہ محسن

کہ جس کو ہم نے چاہا ہو، وہ خود کو عام کیوں سمجھے

01/04/2023
My friend  Today❤️❤️❤️
01/04/2023

My friend Today❤️❤️❤️

My New pic Today
01/04/2023

My New pic Today

01/04/2023

Allhamdolila

20/03/2023

My Tik tak video

20/03/2023

Address

Buakkar
Bhakkar
1272

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zeeshan Ali Tv posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share