MaLik YousiF

MaLik YousiF Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from MaLik YousiF, Arts and entertainment, Bhakkar.

😥😥😥حیرت اس بات پہ ہے کہ ان معصوم بے زبانوں کے قتل عام پر نہ کسی بڑے مولوی کا فتویٰ اور نہ ہی کسی بڑے صحافی کا تجزیہ سامن...
15/01/2026

😥😥😥حیرت اس بات پہ ہے کہ ان معصوم بے زبانوں کے قتل عام پر نہ کسی بڑے مولوی کا فتویٰ اور نہ ہی کسی بڑے صحافی کا تجزیہ سامنے آیا ۔ یہ امتحان کتوں کا نہیں بلکہ انسانوں کی انسانیت کا ہے جس میں اب تک تو ہر معتبر پیشہ ور ناکام ٹھہرا ہے۔

ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے بیان فرمایا ”ایک کتا ایک کنویں کے چاروں طرف چکر کاٹ ...
14/01/2026

ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے بیان فرمایا ”ایک کتا ایک کنویں کے چاروں طرف چکر کاٹ رہا تھا جیسے پیاس کی شدت سے اس کی جان نکل جانے والی ہو کہ بنی اسرائیل کی ایک زانیہ عورت نے اسے دیکھ لیا۔ اس عورت نے اپنا موزہ اتار کر کتے کو پانی پلایا اور اس کی مغفرت اسی عمل کی وجہ سے ہو گئی۔“ (صحيح البخاری )

حدیث مبارکہ کے مطابق ایک پیاسے کتے کو پانی پلانے والی فاحشہ جنت کی حقدار ٹھری تو پھر ان کو یوں مار دینا یہ ظلم آخر کیوں؟؟؟؟ درخت منتقل ہو سکتے پھر بھی کاٹ دینا کیوں ؟؟؟؟ انسان سے فاصلہ رکھا،جا،سکتا پھر بھی بلاک کا ہتھوڑا کیوں ؟؟؟؟ قطع تعلقی کا گناہ کیوں؟؟؟؟؟؟؟ ہم انسان کہنے کے لائق ہیں؟؟؟ کیا،انسانیت ہے ہم میں؟؟؟؟؟؟؟؟

یا اللہ جس نے یہ ظلم کروایا اور جس نے یہ سب کیا اور جو یہ ظلم ہوتے ہوئے اپنی آنکھوں کے سامنے دیکھ کے خاموش تماشائی بنے ر...
14/01/2026

یا اللہ جس نے یہ ظلم کروایا اور جس نے یہ سب کیا اور جو یہ ظلم ہوتے ہوئے اپنی آنکھوں کے سامنے دیکھ کے خاموش تماشائی بنے رہے ان سب لعنتیوں اور منافقوں کی نسلوں تک کو نشان عبرت بنا دے
آمین یا رب العالمین.




Ten Unknown Facts About

1. Founding and History: BMW, Bayerische Motoren Werke AG, was founded in 1916 in Munich, Germany, initially producing aircraft engines. The company transitioned to motorcycle production in the 1920s and eventually to automobiles in the 1930s.

2. Iconic Logo: The BMW logo, often referred to as the "roundel," consists of a black ring intersecting with four quadrants of blue and white. It represents the company's origins in aviation, with the blue and white symbolizing a spinning propeller against a clear blue sky.

3. Innovation in Technology: BMW is renowned for its innovations in automotive technology. It introduced the world's first electric car, the BMW i3, in 2013, and has been a leader in developing advanced driving assistance systems (ADAS) and hybrid powertrains.

4. Performance and Motorsport Heritage: BMW has a strong heritage in motorsport, particularly in touring car and Formula 1 racing. The brand's M division produces high-performance variants of their regular models, known for their precision engineering and exhilarating driving dynamics.

5. Global Presence: BMW is a global automotive Company

6. Luxury and Design: BMW is synonymous with luxury and distinctive design, crafting vehicles that blend elegance with cutting-edge technology and comfort.

7. Sustainable Practices: BMW has committed to sustainability, incorporating eco-friendly materials and manufacturing processes into its vehicles, as well as advancing electric vehicle technology with models like the BMW i4 and iX.

8. Global Manufacturing: BMW operates numerous production facilities worldwide, including in Germany, the United States, China, and other countries, ensuring a global reach and localized production.

9

لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب حکومت،سیکر ٹری لائیواسٹاک، سیکرٹری لوکل گورنمنٹ اور دیگر کو نوٹس جاری کیے ہیں۔درخواست گزار کے مط...
13/01/2026

لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب حکومت،سیکر ٹری لائیواسٹاک، سیکرٹری لوکل گورنمنٹ اور دیگر کو نوٹس جاری کیے ہیں۔

درخواست گزار کے مطابق آوارہ کتوں کے نام پر آپریشن سے شہریوں کی زندگیاں خطرے میں ڈال دی گئی ہے، رہائشی علاقوں میں فائرنگ اور زہریلی اشیاء کا استعمال خطرےسے خالی نہیں۔

درخواست گزار نے استدعا کی کہ عدالت فائرنگ اور زہر کے استعمال سے کتوں کو مارنے سے روکے، عدالت آوارہ کتوں کے لیے ویکسی نیشن اور نیوٹرنگ پالیسی پر عملدرآمد کا حکم



😢آج بازار میں ایک منظر نے دل ہلا کر رکھ دیا۔ایک بزرگ سردی سے بچنے کے لیے آگ جلا کر بیٹھا تھا، میں پاس والی دکان پر کھڑا ...
13/01/2026

😢آج بازار میں ایک منظر نے دل ہلا کر رکھ دیا۔
ایک بزرگ سردی سے بچنے کے لیے آگ جلا کر بیٹھا تھا، میں پاس والی دکان پر کھڑا یہ سب دیکھ رہا تھا۔ نظر بار بار آگ پر جا رہی تھی اور پھر اس بابے پر۔ اچانک ایک کتا آیا… پورا جسم کانپ رہا تھا، جیسے سردی ہڈیوں میں اتر گئی ہو۔ وہ خاموشی سے آگ کے پاس آ کر بیٹھ گیا، نہ بھونکا، نہ کچھ مانگا… بس تھوڑی سی گرمی۔
بزرگ نے اسے بھگانے کے لیے ہاتھ اٹھایا تو دل بے اختیار بول اٹھا:
“نہیں بابا… یہ بے زبان ہے، اسے بھی سردی لگتی ہے، بیٹھنے دو۔”
بزرگ رک گیا، لمحہ بھر سوچا اور پھر کتے کو بیٹھنے دیا۔
وہ کتا آگ کے قریب سکڑ کر بیٹھ گیا، کانپتا ہوا جسم آہستہ آہستہ سنبھلنے لگا۔ اس کی آنکھوں میں شکر تھا، زبان پر کچھ نہ تھا۔
اس ایک لمحے نے مجھے سکھا دیا کہ رحم بولی کا محتاج نہیں ہوتا۔
یہ بے زبان جانور بول نہیں سکتے، اپنی تکلیف بیان نہیں کر سکتے، مگر سردی انہیں بھی لگتی ہے، بھوک انہیں بھی ستاتی ہے، درد انہیں بھی ہوتا ہے۔
اگر ہم تھوڑی سی جگہ، تھوڑی سی گرمی، تھوڑا سا پیار دے دیں تو شاید کسی کی پوری رات کٹ جائے… شاید کسی کی جان بچ جائے۔
ان کا بھی خیال رکھیں، کیونکہ خاموش دعائیں سب سے زیادہ اثر رکھتی ہیں۔
#انسانیت

#رحم
#سردی

#محبت

😥😥ایک آوارہ کتا گاڑی کے پاس خاموشی سے بیٹھا دو آدمیوں کو اندر کھاتے دیکھ رہا ہے۔ اس نے بھیک نہیں مانگی۔ وہ نہیں بھونکا۔ ...
11/01/2026

😥😥ایک آوارہ کتا گاڑی کے پاس خاموشی سے بیٹھا دو آدمیوں کو اندر کھاتے دیکھ رہا ہے۔ اس نے بھیک نہیں مانگی۔ وہ نہیں بھونکا۔ وہ صرف انتظار کر رہا تھا، اس کی آنکھیں خاموش امید سے بھری ہوئی تھیں، بہت کم مانگ رہی تھی۔
کچھ بھی پیش نہیں کیا گیا۔ ایک آدمی باہر نکلا اور اس کے سامنے ایک رول کھایا..کوئی ٹکڑا نہیں، کوئی جھلک نہیں، بس وہ ٹوٹی ہوئی، دل دہلا دینے والی گھور تھی۔
براہ کرم شامل ہوں اور پاکستانی جانوروں کی فلاح و بہبود کے لیے اپنی آواز بلند کریں۔
A stray dog sitting quietly beside a car, watching two men eat inside. He didn’t beg. He didn’t bark. He just waited, his eyes full of quiet hope, asking for very little.
Nothing was offered. One man stepped out and ate a roll in front of him..no crumbs, no glance, just that unbroken, heartbreaking stare.
Please join and raise your voice for Pakistani

جب زہر کی گولی یا گولی کی گرج کسی بے گناہ کتے کی سانسیں روکتی ہے، تو وہ تڑپ کر صرف ایک بار اپنے قاتل کی طرف دیکھتا ہے۔ ا...
11/01/2026

جب زہر کی گولی یا گولی کی گرج کسی بے گناہ کتے کی سانسیں روکتی ہے، تو وہ تڑپ کر صرف ایک بار اپنے قاتل کی طرف دیکھتا ہے۔ اس کی آخری نظر شاید یہ سوال کرتی ہے: "اے اشرف المخلوقات! میرا قصور کیا تھا؟ کیا میرا جرم صرف یہ تھا کہ میں زبان نہیں رکھتا تھا؟ یا یہ کہ میں نے تم سے بے لوث محبت کی؟"
​ہم بھول گئے کہ زندگی دینے کا اختیار صرف اس خالق کو ہے جس نے انہیں تخلیق کیا۔ ایک مہذب معاشرہ وہ ہوتا ہے جہاں کمزوروں کو تحفظ ملے، نہ یہ کہ انہیں مٹانے کا حکم جاری کر دیا جائے۔ وہ گلی اب اداس لگے گی جہاں کبھی ان کے دم ہلانے سے زندگی کا احساس ہوتا تھا۔ آج انسان جیت گیا اور انسانیت ہار گئی، کیونکہ ہم نے مسئلے کا حل ’رحم‘ میں نہیں بلکہ ’بے رحمی‘ میں تلاش کیا۔😭😭

😭😭😭جو مخلوق پر رحم نہیں کرتا اللہ تعالی اس پر رحم نہیں کرتا اللہ سے ڈرو بے زبانوں کی ہا بددعا بھی لگتی ہے یہ بھی جاندار ...
10/01/2026

😭😭😭
جو مخلوق پر رحم نہیں کرتا اللہ تعالی اس پر رحم نہیں کرتا اللہ سے ڈرو بے زبانوں کی ہا بددعا بھی لگتی ہے یہ بھی جاندار چیز ہیں اللہ تعالی کی بنائی ہوئی مخلوق ہے اسے ہم کون ہوتے ہیں ختم کرنے والے اللہ تعالی نے زمین نو اسمانوں پر جو کچھ بھی بنایا ہے وہ ٹھیک ہے اس کا اختیار اللہ تعالی کے پاس ہے ہم لوگوں کے پاس نہیں ہے

آوارہ کتوں کی حفاظت کے لیے ہماری آواز بنیں 🐕پاکستان میں آوارہ کتوں کو بے رحمی سے مارنے کا سلسلہ افسوسناک اور ناقابلِ قبو...
09/01/2026

آوارہ کتوں کی حفاظت کے لیے ہماری آواز بنیں 🐕
پاکستان میں آوارہ کتوں کو بے رحمی سے مارنے کا سلسلہ افسوسناک اور ناقابلِ قبول ہے۔ کچھ دن پہلے ایک کتے کو گولی ماری گئی، جو اس کی ٹانگ میں لگی۔ وہ بے زبان جانور چار دن تک درد میں تڑپتا رہا اور آخرکار جان کی بازی ہار گیا۔
یہ صرف ایک واقعہ نہیں، ہماری بے حسی کی تصویر ہے۔
آئیے سوشل میڈیا، پوسٹرز اور عوامی آگاہی کے ذریعے اس ظلم کے خلاف آواز اٹھائیں۔ جانور دوست تنظیموں سے رابطہ کریں، ویکسینیشن کو فروغ دیں اور حکومت سے مؤثر قوانین کے نفاذ کا مطالبہ کریں۔
آوارہ کتوں کو پناہ اور تحفظ دینا صرف ہمدردی نہیں، انسانیت کا فرض ہے۔
آئیے مل کر بے زبان جانوں کی حفاظت کریں 🐾😢

02/12/2025
💯
29/08/2025

💯

Address

Bhakkar
30100

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MaLik YousiF posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to MaLik YousiF:

Share