12/06/2026
🔴کوٹ چھٹہ پولیس کو مطلوب ملزم گرفتاری کے خوف سے کھجور کے درخت پر چڑھ گیا،
نیچے اترنے سے انکار پر پولیس کی جانب سے آخری وارننگ،
ریسکیو 1122 کی مدد سے ملزم کو نیچے اتار کر گرفتار کر لیا گیا۔