IMRaN KHaN Fans CLuB

IMRaN KHaN Fans CLuB PLEASE LIKE AND FOLLOW MY PAGE ،THANKS

23/06/2025
23/11/2023

مرشد 🤘🔥

23/11/2023

*عمران خان مضبوط اعصاب کا مالک ہے یہ لوگ اسے توڑنا چاہتے ہے عمران خان سے آج جیل میں ملاقات ہوئی انکے حوصلے بلند و بالا ہے*❤️
*سردار لطیف کھوسہ*🔥

23/11/2023

میں پہلے مولانا کے ساتھ تھا اور اب۔۔۔۔ 😳😲

01/04/2023

کراچی میں ہوئی۔ ڈکیتی کی واردات،، نوجوان نے ڈاکوؤں کو مار گرایا۔۔ جاگ گیا ہے کراچی۔۔🤟

بریکنگ نیوز بھکر چاندنی چوک میں ہونے والے حادثے میں کار سوار چاروں افراد جاں بحق  حادثے میں جاں بحق ہونے والے بدقسمت خان...
29/01/2023

بریکنگ نیوز
بھکر چاندنی چوک میں ہونے والے حادثے میں کار سوار چاروں افراد جاں بحق
حادثے میں جاں بحق ہونے والے بدقسمت خاندان کا تعلق چک نمبر 357 ٹی ڈی اے چوک اعظم سے ہے جاں بحق ہونے والوں کے نام
عبداللہ خان
عمر دراز خان ولد جمعرات خان
سکینہ بی بی زوجہ کالو خان
نعمان خان ولد عبداللہ خان۔۔
ذرائع۔۔

23/01/2023

لوگو کے سامنے افلاطون بننے والے قاسم علی شاء کی لوگو سوشل میڈیا پر دُرگت نکال دی🥴
،، گوگل نے بھی خیر آباد کہنا شروع کردیا۔۔ کیسے؟۔۔۔ دیکھیے ویڈیو میں😳

20/07/2022

ایس اچ او ،،حیات خان سٹی تھانہ بھکر،، ڈاکوؤں کی فائرنگ سے شہید ہوگئے تھے،، انکا جسد خاکی انکے آبائی گاؤں پہنچا دیا گیا جہاں انکی نماز جنازہ ادا کی گئی ۔

20/07/2022

شہید SHO حیات خان ،کا جسد خاکی،،
اپنے آبائی گاؤں پہنچا دیا گیا اور جنازہ ادا کیا گیا۔۔
پولیس کے چاقو چوبند دستے نے سلامی دی۔

بھکر :موٹرسائیکل چھیننے والے ملزمان کا تعاقب،  فائرنگ کے تبادلے میں ایس ایچ او تھانہ بھکر محمد حیات خان شہید ہوگئے-شہید ...
20/07/2022

بھکر :
موٹرسائیکل چھیننے والے ملزمان کا تعاقب، فائرنگ کے تبادلے میں ایس ایچ او تھانہ بھکر محمد حیات خان شہید ہوگئے-
شہید کے سوگواران میں بیوہ اور تین بیٹے، چھوٹے بیٹے کی عمر3 سال ہے-
اللہ پاک شہید کے درجات بلند فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔۔

18/07/2022

سینئر صحافی عمران ریاض کا ایلکشن کے بارے تجزیہ|
اہم انکشافات
#الیکشن #اپڈیٹ

Address

Bhakkar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when IMRaN KHaN Fans CLuB posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to IMRaN KHaN Fans CLuB:

Share