Abid Jaan Offical

Abid Jaan Offical Medical content creator😍

22/07/2020

نہ زمین پھٹی نہ آسمان گرا 😭😭😭😭😭😭😭
ایک بیٹا جس کو ایک ماں 9ماہ اپنے پیٹ میں رکھتی ہے جس کے پیدا ہونے کے بعد خود اس کے پیشاب سے گیلے بستر پر سوتی ہے اور بیٹے کو اپنے خشک حصے پر جسے دنیا کی ھر خوشی دینے کی کوشش کرتی پھر وہ ھی بیٹا جب بڑا ھوتا ھے اور ماں باپ آس کی شادی کرتے ہیں تو وہ ھی بیٹا اپنی بیوی کو خوش کرنے کے لیے جو ایک عورت ھی ھوتی ھے جس کا رشتہ صرف تین الفاظ کا محتاج ھوتا ھے جبکہ ماں سے تو رشتہ ھی ایسا ھوتا ھے کچھ بھی ہو توڑا نہیں جاسکتا آسی بیٹے نے بیوی کے سامنے ماں پر تشدد کی انتہا کردی وہ ھی ماں جس کے قدموں تلے جنت ہے ایسے انسان کے لیے قانون میں ایک ھی سزا ھونی چاہیئے

24/03/2020

یار اگر دیکھا جائے کرونا وائرس نے اسلامی ماحول بنا دیا بے کہ وہ مکھیا جو سڑکوں پر میری جسم میری مرضی کے نعرے لگائے کرتی تھی آج وہ گھرو میں بیٹھی ھوے ھے وہ لڑکے لڑکیاں جو رات دیر تک اوارا گردی کرتئ تھی میلا کرتے تھے آج گھرو میں بیٹھے بند ھیں اور وہ لڑکیاں جو پردہ نہیں کرتی تھی آج پردہ کرتی ھیں ۔۔۔۔اور وہ ما باپ جو اپنے بچوں کی دھوم دام سے شادیاں کرتے تھے اور وہ لوگ ھر طرف سے کوشش کرتے ہیں کہ ھم کرونا وائرس سے بچ جائیں لیکن اپنے گناہوں پر قابو نہیں پاتے انکو ختم کرنے کے کوشش نہیں کرتے کہ جس کے وجہ سے ازاب آیا ہے اللہ تعالی ہم سب پر رحم کرے اور اللہ تعالی ہمارے گنھا معاف کر ۔۔۔۔
#عابداللہ

23/02/2020

Besham p_z supporters 🔥

23/01/2020

😪❤

Beauty Of kalamphoto credit:Abid jaan
10/06/2019

Beauty Of kalam

photo credit:Abid jaan

Canon now😎
19/06/2018

Canon now😎

PhotoGraphy💖
12/06/2018

PhotoGraphy💖

Address

Shangla
Besham Qala

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Abid Jaan Offical posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share