technical tap game

Directions

technical tap game Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from technical tap game, Video game, Behram Khel.

22/09/2026



وَ أَعِدُّوا لَهُمْ مَا اسْتَطَعْتُمْ مِنْ قُوَّة وَ مِنْ رِباطِ الْخَیْلِ تُرْهِبُونَ بِهِ عَدُوَّ اللّهِ وَ عَدُوَّکُمْ وَ آخَرینَ مِنْ دُونِهِمْ لاتَعْلَمُونَهُمُ اللّهُ یَعْلَمُهُمْ وَ ما تُنْفِقُوا مِنْ شَیْء فی سَبیلِ اللّهِ یُوَفَّ إِلَیْکُمْ وَ أَنْتُمْ لاتُظْلَمُونَ (سورہ الانفال، آیت نمبر60)
ترجمہ:
ان دشمنوں کے مقابلے کے لئے جتنی ”قوت“ ممکن ہوسکے مہیّا کرو اور تیّار رکھو اسی طرح (میدان جنگ کے لئے) طاقتور اور تجربہ کار گھوڑے (بھی تیار رکھو) تاکہ اس سے خدا کے اور اپنے دشمن کو ڈرا سکو اور (اسی طرح) ان کے علاوہ دوسرے گروہ کو کہ جنھیں تم نہیں پہچانتے اور خدا انھیں پہچانتا ہے اور جو کچھ تم راہ خدا میں (اسلامی دفاع کو مضبوط بنانے کے لئے) خرچ کرو گے تمھیں لوٹا دیا جائے گا اور تم پر ظلم وستم نہیں ہوگا ۔

22/09/2026
22/09/2026

عمران خان کے خاندان کی 4 خواتین گرفتار ہوچکی ہیں، جنرل ضیاء الحق کے دور میں بھٹو خاندان کی 2 خواتین گرفتار ہوئی تھیں، عمران خان کے دور میں شریف خاندان کی 1 اور زرداری خاندان کی 1 خاتون گرفتار ہوئی تھی، موجودہ دور میں عمران خان کی اہلیہ اور 3 بہنوں کو گرفتار کرلیا گیا ہے، حامد میر
تفصیلات پہلے کمنٹ میںL

Address

Behram Khel

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when technical tap game posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category