Appi Bhai

Appi Bhai Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Appi Bhai, Comedy Club, Basti Maluk.

یکم مئی: یومِ مزدور ✨(Labour Day)​آج کا دن ان ہاتھوں کے نام جن کی محنت سے دنیا کا پہیہ چل رہا ہے۔ یکم مئی صرف ایک تاریخ ...
30/04/2026

یکم مئی: یومِ مزدور ✨(Labour Day)

​آج کا دن ان ہاتھوں کے نام
جن کی محنت سے دنیا کا پہیہ چل رہا ہے۔

یکم مئی صرف ایک تاریخ نہیں، بلکہ مزدوروں کی عظمت، ان کی جدوجہد اور ان کے حقوق کو تسلیم کرنے کا دن ہے

مختصر پس منظر:
اس دن کا آغاز 1886 میں امریکہ کے شہر شکاگو سے ہوا، جہاں محنت کشوں نے 8 گھنٹے کام کے مطالبے کے لیے جانوں کا نذرانہ پیش کیا

​اہمیت:
یہ دن ہمیں یاد دلاتا ہے کہ معاشرے کی ترقی میں ایک مزدور کا پسینہ ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے۔ اسلام نے بھی محنت کش کو "اللّٰہ کا دوست" قرار دیا ہے

​آئیے آج کے دن ہم سب مل کر یہ عہد کریں:
​مزدور کو اس کی محنت کا پوراصلہ دیں گےـ
​ان کے حقوق کا تحفظ کریں گےـ
​محنت کشوں کو عزت اور وقار کی نگاہ سے دیکھیں گے۔
​تمام محنت کشوں کو
یومِ مزدور مبارک! 🛠️🏗️

​ـــــــ شہزاد رضا خان مڑل (اپی بھائی)
امیدوار نائب صدر مرکزی انجمن تاجران (تاجر دوست گروپ)

24/04/2026

چوہدری یاسین چوہان صاحب کے گھر پر خلوص دعوت کے موقع پر

18/04/2026

پیارے بھائیوں سے پیار بھری خوشگوار ملاقات ❤️😘😘

09/04/2026

Ali Raza Noori
Kamran Farooq Qamar
Shahzad Bashir Qadri

30/12/2025


سب بھائیوں سے دوستوں کے ساتھ بھرپور شرکت کی اپیل ہے
30/12/2025

سب بھائیوں سے دوستوں کے ساتھ بھرپور شرکت کی اپیل ہے

28/12/2025

بچھڑا کچھ اس ادا سے کہ رت ہی بدل گئی
اک شخص سارے شہر کو ویران کر گیا 😢

Muhammad Taufeeq Rao 😢😭😭

29/03/2025

دل کش ہیں یہ عنوان صبح بہاراں رمضان
اس ماہ میں مل کر آؤ پڑھیں قران صبح بہاراں رمضان
Qari Shahid mehmood qadri Qari Shahid Qari Shahid Naats Qari Shahid Qadri Qári shahid mahmood naats fàn قاری شاہد محمود قادری

سُنو!منزل اُنہی کو ملتی ہے جن کے سینوں میں جان  ہوتی  ہے پروں سے  کچھ  نہیں  ہوتا  حوصلوں  سے  اُڑان  ہوتی  ہے 💚🥀🎆 ❤️😘😘
19/06/2024

سُنو!
منزل اُنہی کو ملتی ہے جن کے سینوں میں جان ہوتی ہے
پروں سے کچھ نہیں ہوتا حوصلوں سے اُڑان ہوتی ہے
💚🥀🎆
❤️😘😘

✍🥀💛📿Appi Bhai .🥀🍃💕🤍💕🌿✨️ 💛 🌷  💘
20/05/2024

✍🥀💛📿
Appi Bhai .

🥀🍃💕🤍💕🌿✨️
💛 🌷 💘









Address

Basti Maluk

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Appi Bhai posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category