Sayed zada

Sayed zada ویرانیاں اندر کی 😶💔!!

اک قلب🖤 جانے اک رب جانے💕!!

بہترین قربانی آپ کے اندر کے جانور کی ہے🙂❤️
14/06/2024

بہترین قربانی آپ کے اندر کے جانور کی ہے🙂❤️

‏اس نے ہنسی ہنسی میں چائے کی بات کی میں نے بھی اس کو پھر مُکرنے نہیں دیا__________☕☕
05/11/2022

‏اس نے ہنسی ہنسی میں
چائے کی بات کی
میں نے بھی اس کو پھر
مُکرنے نہیں دیا__________☕☕

✨‏نومبر  کی  سرد  صبح  ہے‏شال تو اُس نے اوڑھی ہوگی‏آدھی چائے پی لی ہو گی‏آدھی عادتاً چھوڑی ہو گی‏میری یاد اور اُسے۔۔۔۔۔‏...
01/11/2022

✨‏نومبر کی سرد صبح ہے
‏شال تو اُس نے اوڑھی ہوگی

‏آدھی چائے پی لی ہو گی
‏آدھی عادتاً چھوڑی ہو گی

‏میری یاد اور اُسے۔۔۔۔۔
‏ارے نہیں نہیں!
‏اتنی فرصت تھوڑی ہوگی۔۔!!🥀
☕❤

دنیا میں شوروغل ہے ،بے بسی ہے ،جنون ہے ،ایک بس چائے ہی ہے،جس میں مزا ہے ،لطف ہے ، سکون ہے🤍🧡
26/10/2022

دنیا میں شوروغل ہے ،بے بسی ہے ،جنون ہے ،
ایک بس چائے ہی ہے،
جس میں مزا ہے ،لطف ہے ، سکون ہے🤍🧡

25/10/2022

(یوں آکر تیرے خیال نے اچھا نہیں کیا)

مُحبت کی کشتی میں پہلا سوراخ تب ہوگا، جب تہمارے کپ میں میرے کپ سے زیادہ چاۓ ہوگی☕🔥
25/10/2022

مُحبت کی کشتی میں پہلا سوراخ تب ہوگا،

جب تہمارے کپ میں میرے کپ سے زیادہ چاۓ ہوگی☕🔥

مقصد تو ❤دِل کی باتیں سُننا سُنانا ہےچائے تو فقط مُلاقات کا بہانہ ہے☕
23/10/2022

مقصد تو ❤دِل کی باتیں سُننا سُنانا ہے

چائے تو فقط مُلاقات کا بہانہ ہے☕

22/10/2022

❤️❤️❤️✌️Balochistan ✌️❤️❤️❤️

21/10/2022

❤️❤️❤️✌️ This is Balochistan✌️❤️❤️❤️

❤️یہ چائے خانوں کی میزوں پہ قہقہوں کے شریک،❤️                                                                     ❤️Tea ...
20/10/2022

❤️یہ چائے خانوں کی میزوں پہ قہقہوں کے شریک،❤️

❤️Tea Lover❤️
❤️دِلوں میں جھانک کے دیکھو تو سب کے سب تنہا❤️

20/10/2022

❤️Ragon Main Hai Janoo Main Hai❤️

❤️Watan Ka Ishq Khoon Main Hai”❤️

❤️✌️Piyara_koh_sulaman✌️❤️

Address

Barkhan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sayed zada posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category